Posts

Showing posts from November, 2020

غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللّٰه تعالٰی علیہ🕯*

 *📚     «  »     📚* ----------------------------------------------------------- *🕯غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللّٰه تعالٰی علیہ🕯* ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ *نام و نسب:*  *اسم گرامی:* شیخ عبدالقادر جیلانی۔ *کنیت:* ابو محمد۔ *اَلقاب:* محبوبِ سبحانی، پیرانِ پیر، محی الدین۔ عامۃ المسلمین میں آپ *’’غوث الاعظم‘‘* کے نام سے مشہور ہیں۔  *والدِ ماجد کا نام:* حضرت سیّد ابو صالح موسیٰ رحمۃ اللّٰه علیہ۔ *سلسلۂ نسب:* سیّدنا شیخ عبدالقادر جیلانی بن سیّد ابو صالح موسیٰ بن سیّد عبداللہ جیلانی بن سیّد یحییٰ زاہد بن سیّد محمد بن سیّد داؤد بن سیّد موسیٰ بن سیّد عبد اللہ بن سیّد موسیٰ الجون بن سیّد عبداللہ محض بن سیّدحسن مُثنیّٰ بن سیّدنا امام حسن بن امیر المومنین سیّدنا علی المرتضیٰ رضی اللّٰه تعالیٰ عنہم۔ *سلسلۂ مادری:*  *کنیت:* ام الخیر۔  *لقب:* اَمَۃُ الْجَبَّار۔ *اسم مبارک:* ’’ فاطمہ بنتِ عبد اللہ صومعی الحسنی‘‘۔ *سلسلۂ نسب:* فاطمہ بنتِ سیّد  عبد اللہ صومعی بن سیّد ابو جمال بن سیّد محمد بن سیّد محمود بن سیّد طاہر بن سیّد ابو عطار بن سیّ...

حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا سلسلہ نسب🔸*

 *🔸حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا سلسلہ نسب🔸* السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بعدہ ضروری تحریر یہ ھیکہ  حضور غوث الاعظم دستگیر کا نسب نامہ عنایت فرمائیں کرم ہوگا *🔸سائل واحد قمر🔸* ا__________❣⚜❣___________ *وعلیکم السلام.ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *📝الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ⇩* غوث الثقلین نجیب الطرفین مجمع البحرین غوث الاغواث قطب الاقطاب سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا سلسلہ نسب والد ماجد کی طرف سے گیارہ واسطوں سے اور والدہ ماجدہ کی طرف چودہ واسطوں سے امیر المؤمنین سیدنا حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم رضی اللہ تعالیٰ عنہ تک پہنچتا ہے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ والد ماجد کی طرف سے حسنی ہیں اور سلسلہ نسب اس طرح ہے کہ " سید محی الدین ابو محمد عبد القادر بن سید ابو صالح موسی جنگی دوست بن سید عبداللہ بن یحییٰ زاھد بن سید محمد شمس الدین زکریا بن ابو بکر داؤد بن موسی ثانی بن سید عبداللہ ثانی بن موسیٰ جون بن سید عبداللہ محض بن سید امام حسن مثنی بن سید امام حسن بن سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالیٰ عنہم " اور آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ والدہ...

اذان و اقامت تلاوت و خطبۂ جمعہ و عیدین کے وقت سلام کرنا کیسا ہے ؟🌹*

 *🌹اذان و اقامت تلاوت و خطبۂ جمعہ و عیدین کے وقت سلام کرنا کیسا ہے ؟🌹* اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ حضور ایک سوال ھے کہ ۔اذان کے وقت سلام کرنا کیسا ھے ۔براے کرم مکمل جواب عنایت فرماٸیں بہت نوازش ھوگی *سائل محمد سرفراز قادری ایم پی* اــــــــــــــــــــــ❣♻❣ـــــــــــــــــــــــ *وعلیکم السلام ورحمة اللّٰه وبرکاته* *بسم اللہ الرحمن الرحیم* *الجواب :* اذان و اقامت و خطبۂ جمعہ و عیدین کے وقت سلام نہیں کرنا چاہیے اسی طرح جو شخص تلاوت یا درس و تدریس یا علمی گفتگو یا سبق کی تکرار میں مشغول ہو اسکو بھی سلام نہ کرے اور اگر کرلیا تو جواب دینا واجب نہیں - 📑جیساکہ فتاوی ھندیہ میں ہے  *" یکرہ السلام عند قرأۃ القرآن جھرا و کذا عند مذاکرۃ العلم و عند الاذان والاقامۃ والصحیح أنہ لا یرد فی ھذہ المواضع ایضا کذا فی الغبائثیۃ " اھ* *(📕 ج:5/ص: 325/ الباب السابع فی السلام و تشمیت العاطس / بیروت)* *(📙اور ایسا ہی بہار شریعت ح:16/ص:462/ سلام کا بیان / مجلس المدینۃ العلمیۃ دعوت اسلامی / میں ہے )* *🔸واللہ تعالیٰ اعلم🔸* اــــــــــــــــــــــ❣♻❣ـــــــــــــــــــــــ ...

سال بھر میں کتنے روزے رکھنا ناجائز ہے۔

 *💚👈سال بھر میں کتنے روزے رکھنا ناجائز ہے۔💚* *_◆ـــــــــــــــــــــ🌼🎈🌼ــــــــــــــــــــــ◆_*   *♢اَلسَّــلَامْ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ♢*               _*🖍 الــســـــوال 👇* *کیافرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان کرام اس مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ سال بھر میں کتنے روزے رکھنا ناجائز ہے۔*            *جواب عنایت فرماکر شکریہ کا موقع عنایت کریں.*                                                                            *🏮سائل:👈 محمد قمر الدین قادری بمقام گینا پور ضلع بہرائچ شریف یوپی🏮* *_◆ـــــــــــــــــــــ🌼🎈🌼ــــــــــــــــــــــ◆_*   *♢وَعَلَیْڪُمْ اَلسَّــلَامْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ♢*        _*🖍الجـواب بعـون المــلـک الوھـاب👇*_      ...

سال میں کتنے دن روزہ رکھنا حرام ہے؟❣️

 *❣️سال میں کتنے دن روزہ رکھنا حرام ہے؟❣️* السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ علمائے کرام کے بارگاہ میں ایک سوال ہے ایام تشریق میں روزہ رکھنا حرام ہے تو کیا ،دس  اور گیارہ اور بارہ سے پہلے روزہ رکھ سکتے ہیں کہ نہیں تفصیلی جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی *🔹سائل حافظ سعید احمد رضا نگر🔹* اــــــــــــــــــــــ❣♻❣ـــــــــــــــــــــــ *وعلیکم السلام ورحمة اللّٰه وبركاته* *الجواب بعون الملک الوہاب* صورت مستفسرہ میں عید الاضحیٰ، سے پہلے روزہ رکھنا مستحب ہے) یعنی یکم ذی الحجہ سے نویں ذی الحجہ تک روزہ رکھ سکتے ہیں؛  📑سیدی سرکار اعلیٰ حضرت رضی اللہ عنہ تحریر فرما تے ہیں  عید کے دن کا روزہ حرام ہے، ہاں پہلی سے نویں تک کے روزے بہت افضل ہیں اس پر قربانی ہو یا نہ ہو، اور سب نفلی روزوں میں بہتر روزہ عرفہ کے دن کا ہے۔ ہاں قربانی والے کو یہ مستحب ہے کہ عید کے دن قربانی سے پہلے کچھ نہ کھائے قربانی ہی کے گوشت میں سے پہلے کھائے، مگریہ روزہ نہیں، نہ اس میں روزہ کی نیت جائز، کہ اس (عید الاضحی کے) دن اور اس کے (بعد) تین دن روزہ حرام ہے۔  *(📚فتاوی رضویہ جلد 20/ صفحہ 444/ رضا فاؤن...

ربیع الثانی میں گیارہ 11 تاریخ سے پہلے نیاز غوث کر سکتے ہیں یا نہیں

 *السلام علیکم ورحمتہ اللہ* کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے کی  ماہ ربیع الثانی میں گیارہ 11 تاریخ سے پہلے نیاز غوث کر سکتے ہیں یا نہیں .  نیز اگر کر سکتے ہیں تو پھر سب لوگ 11 تاریخ کا انتظار کیوں کرتے ہیں   مدلل و مفصل جواب سے نوازیں  عین نوازش ہوگی  *سائل جابر رضا رامپوری* _____________________________________ وعلیکم السلام و رحمۃاللہ وبرکاتہ الجواب اللہم ہدایۃ الحق والصواب حضور محبوب سبحانی شہباز لامکانی عالم ربانی پیرپیراں میرمیراں دستگیر بیکساں سیدنا غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ ودیگر بزرگان دین کی نذر ونیاز کسی بھی  دن کسی بھی مہینے میں دلانا جائز ومستحسن وباعث سعادت ہے دن تاریخ کی تخصیص عرفی ہے *نہ کہ شرعی* فتاویٰ مرکز تربیت افتاء میں ہےکہ  گیارہویں ربیع الآخر کوحضور غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نیاز دلانا اس لئے زیادہ مناسب ہے کہ عامۃ المسلمین کے عرف کے مطابق ہے ویسے تواولیاء و بزرگانِ دین کے نام سے نذر ونیاز دلانا ہردن جائز ومستحسن وباعث سعادت خواہ کسی تاریخ اوردن کی تخصیص ہو یانہ ہو  بلکہ  ________.!!!  ...

اذان کے وقت سلام کرنا کیساا ھے

 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ حضور ایک سوال ھے کہ ۔اذان کے وقت سلام کرنا کیسا ھے ۔براے کرم مکمل جواب عنایت فرماٸیں بہت نوازش ھوگی آپ کی  محمد سرفراز قادری ایم پی وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  بسم اللہ الرحمن الرحیم  الجواب: اذان و اقامت و خطبۂ جمعہ و عیدین کے وقت سلام نہیں کرنا چاہیے اسی طرح جو شخص تلاوت یا درس و تدریس یا علمی گفتگو یا سبق کی تکرار میں مشغول ہو اسکو بھی سلام نہ کرے اور اگر کرلیا تو جواب دینا واجب نہیں - جیساکہ فتاوی ھندیہ میں ہے  " یکرہ السلام عند قرأۃ القرآن جھرا و کذا عند مذاکرۃ العلم و عند الاذان والاقامۃ والصحیح أنہ لا یرد فی ھذہ المواضع ایضا کذا فی الغبائبہ " اھ( ج:5/ص: 325/ الباب السابع فی السلام و تشمیت العاطس / بیروت) اور ایسا ہی بہار شریعت ح:16/ص:462/ سلام کا بیان / مجلس المدینۃ العلمیۃ دعوت اسلامی / میں ہے  واللہ تعالیٰ اعلم  کتبہ  اسرار احمد نوری بریلوی  خادم التدریس والافتاء مدرسہ عربیہ اہل سنت فیض العلوم کالا ڈھونگی ضلع نینی تال اتراکھنڈ  26---نومبر---2020---بروز جمعرات

بچوں اور بچیوں کے کان میں اذان پڑھنے کے احکام🌹

 *🌹بچوں اور بچیوں کے کان میں اذان پڑھنے کے احکام🌹* 〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰 *ســــــوال ــــــــ* *السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* جو بچہ پیدا ہوتا ہے اور اس کے بعد اس کے کان میں اذان دی جاتی ہے اور جو بچی پیدا ہوتی ہے ان کے کانمیں بھی اذان دی جاتی ہے  تو شرعی احکام کیا ہے اسکے بارے میں حوالہ کے ساتھ نظر ثانی فرماے *سائل:-شعیب سنگمنیر🍃* 〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰 *وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *📝الجواب بعون الملک الوہاب* *🌹جب بچہ پیدا ہو تو مستحب یہ ہے کہ اسکے کان میں اذان واقامت کہی جائے اذان کہنے سے ان شاء اللہ تعالی بلائیں دور ہوجائیگی بہتر یہ ہے کہ دہنے کان میں چار مرتبہ اذان اور بائیں میں تین مرتبہ اقامت کہی جائے بہت لوگو ں میں یہ رواج  ہے کہ لڑکا پیداہوتاہےتو اذان کہی  جاتی ہے اور لڑ کی پیداہوتی ہے تو نہیں کہتے یہ نہ  چاہئے بلکہ لڑ کی پیدا ہو جب بھی اذان واقامت کہی جائے* *📚👈🏻بہار شریعت جلد چہارم حصہ پانزدہم صفحہ 153* *ناشر قادری کتاب گھر اسلامیہ مار کیٹ بریلی شریف* *🕋واللہ تعالی اعلم ورسولہ اعلم🕋* 〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰 *✍🏻کتبــــــــــــــــــــــــــــــــہ؛* *حضرت مولانا...

دورانِ عدت عورت کا گھر سے باہر جانا کیسا🌹

 *🌹دورانِ عدت عورت کا گھر سے باہر جانا کیسا🌹* السلام علیکم  عرض یہ کہ جس عورت کو طلاق دے دی جائے پھر جو اسکی عدت ہوتی ہے اس عدت کے اندر وہ عورت کہیں پر جا آ سکتی ہے یا نہیں یا پھر پوری عدت ہونے تک گھر میں ہی رہےگی تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی *🌹سائل سلیم رضا🌹* ◆ــــــــــــــــــ✦🛸✦ــــــــــــــــــ◆ *وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *📝الـــجــــواب 👇🏻:* طلاق والی عورت کو شوہر کے مکان میں رہ کر عدت گزارنے کا حکم ہے *📕جیسا کہ پارہ :28، سورۃ ،طلاق میں ہے:* *_ولا تخرجوهن من بيوتهن_* 🎀لہٰذا مذکورہ عورت شوہر کے گھر میں رہ کر عدت گزارے  لیکن اگر شوہر فاسق ہے پرہیزگار نہیں ہے جس سے برائی کا اندیشہ ہے تو حکم ہے کہ شوہر کے گھر میں عدت نہ گذارے۔ *(📗فتاوی فیض الرسول،ج:2،ص:299،کتاب العدت)* 🎗اور عدت طلاق میں گھر سے بالکل نکلنا جائز نہیں ہے *کیونکہ عدت طلاق میں نان و نفقہ کی ذمہ داری شوہر پر ہے اور عدت وفات میں عورت کو بلا حاجۃ شدیدہ شرعیہ گھر سے نکلنا جائز نہیں ہے* ⚜لہٰذا مذکورہ عورت عدت کے دوران کہیں جانے کے اجازت نہیں ہے ہاں حاجت شرعیہ ہو تو دن میں نکل سکت...

نمتستے نمسکار کرنا اور اس کا جواب میں کیا کہنا صحیح ھے

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ کیا فرماتے ہیں علاٸے کرام مسٸلہ ذیل میں کہ  اگر کوٸی پہچان کا ہندو ہو اور وہ کسی مسلمان کو *نمسکار* کرے تو اس غیر مسلم کو کیا جواب دیں ؟ آیا کہ اگر غیر مسلم کسی مسلمان کو نمسکار کرے تو مسلمان کیا کرے ؟  المستفتی۔ محمد رفیق انصاری بہراٸچ شریف یوپی ] +91 87438 11087: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ  الجواب  سب سے پہلے تو یہ بات جان لیں کہ نمسکار و نمستے کا معنی ایک ہی ہے یعنی(بندگی,آداب,تسلیم) دونوں لفظوں کے معنی مترادف ہیں اور حقیقتا سلام کے معنی میں ہیں, جیسا کہ صدر الشریعہ حضرت علامہ مفتی محمد امجد علی قدس سرہ العزیز تحریر فرماتے ہیں:  بعض لوگ آداب عرض کہتے ہیں  ، اگرچہ اس میں   اتنی برائی نہیں   مگر سنت کے خلاف ہے۔ بعض لوگ تسلیم یا تسلیمات عرض کہتے ہیں  ، اس کو سلام کہا جاسکتا ہے کہ یہ سلام ہی کے معنی میں ہے۔ بہار شریعت جلد سوم حصہ (١٦) ص (۴٦۸) مکتبہ دعوت اسلامی  فلہذا اگر کوئی غیرمسلم نمستے, یا نمسکار کہے تو اس کے جواب میں فقط علیکم کہے,  جیسا کہ بہار شریعت میں ہی ہے...

مسلمان عورتوں کے مانگ میں سیندور لگانا ناجائزو حرام🌹*

 *🌹مسلمان عورتوں کے مانگ میں سیندور لگانا ناجائزو حرام🌹* السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ  علمائے کرام کے بارگاہ میں ایک سوال ہے کہ شادی کے موقع سے بہار میں ایک رسم ہوتا ہے نکاح کے بعد شوہر لڑکی کے مانگ میں سندل ڈالتے ہیں کیا یہ جائز ہے *🌹سائل افتخار عالم مظہری🌹* ا___________💠⚜💠__________ *📝الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ⇓* مسلمان عورتوں کے  لیے مانگ میں سیندور لگانا ناجائز و حرام ہے اور جب تک سیندور لگارہے گاتوغسل نہیں ہوگا *💝کیونکہ یہ پانی کوجسم تک پہنچنے سے روکتا ہے. :* 📑 جیساکہ صدرالشریعہ مفتی محمد امجدعلی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ  فرماتے ہیں، *⚜"سیندورلگانا مثلہ میں داخل اور حرام ہے ,نیز اسکا جرم پانی بہنے سے مانع ہوگاجس سے غسل نہیں اترےگا".* *📚(فتاوی امجدیہ جلد4صفحہ60)* *🌹واللہ اعلم بالصواب🌹* ا___________💠⚜💠__________ *✍🏻کــــــــتــــــبـــہ* *پٹھان معین رضا صاحب قبلہ گجرات* *🗓 ۲۹ جون بروز سنیچر ۲۰۱۹ عیسوی* https://wa.me/+918487928693 ا__________💠⚜💠___________ *✅الجواب صحیح حضرت علامہ مفتی مشیر اسد صاحب قبلہ پورنیہ بہار* *✅الجواب صح...

مرد و عورت کے لئے سونے یا چاندی کے دانت لگوانا کیسا ہے ؟🔹*

 *🔹مرد و عورت کے لئے سونے یا چاندی کے دانت لگوانا کیسا ہے ؟🔹* السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ. سونے یا چاندی کا دانت لگوانا مرد کے لئے کیسا ہے؟  حوالہ دینا نہ بھولیں!! *🔸سائل مطلوب بنارسی!!🔸* اــــــــــــــــــــــ❣♻❣ـــــــــــــــــــــــ *وعلیکم السلام.ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *الجواب*  صورت مذکورہ میں سونے کے دانت مرد و عورت کسی کے لئے بھی بنوانا جائز نہیں  امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے نزدیک اور چاندی کے دانت مرد و عورت دونوں کے لئے بنوانا جائز ہے -  📃جیساکہ خاتم المحققین علامہ ابن عابدین شامی علیہ الرحمۃ فتاوی شامی میں تحریر فرماتے ہیں کہ *" اذا سقط سنہ فاراد ان یتخذ سنا آخر فعند الامام یتخذ ذالک من الفضۃ و عند محمد من الذھب ایضا " اھ ملخصا* *(📚 ج:9/ص:521/ کتاب الحظر والاباحۃ)* *🌹واللہ تعالیٰ اعلم🌹* اــــــــــــــــــــــ❣♻❣ـــــــــــــــــــــــ *✍🏻کتبــــــــــــــــــــــــــــــــــہ* *حضرت علامہ مفتی محمد اسرار احمد نوری بریلوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی خادم التدریس والافتاء مدرسہ عربیہ اہل سنت فیض العلوم کالا ڈھو...

چاندی سونے کے بٹن اگر بغیر زنجیر کے ہوں تو اس کا استعمال مرد کو جائز ہے■*

 *■چاندی سونے کے بٹن اگر بغیر زنجیر کے ہوں تو اس کا استعمال مرد کو جائز ہے■* ─┄┅━━━━▣✾❥✺❥✾▣━━━━┅┅─ * ◐═══◐═══•●☆══☆●•═══◐═══◐ *■اَلسَّــلَامْ عَلَیْڪُمْ وَرَحْمَةُاللّٰـــهِ وَبَرَڪَاتُهْ■* *🥢 الســــــوال ⇩⇩⇩* چاندی کے بٹن اگر بغیر زنجیر کے ہو تو مرد کو اس کا استعمال کرنا کیسا ہے جواب عنایت فرمائیں عین و نوازش ہوگی۔ *📧 ☆ ســـاٸـــل ⇩⇩⇩☆* *💠محمد انیس رضا نوری* ◐═══◐═══•●☆══☆●•═══◐═══◐ *وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ* *📝الجــلواب بعـون المــلک الـوھــاب* جی ہاں سونے چاندی کے بٹن اگر بغیر زنجیر کے ہوں تو انکا استعمال مرد کو جائز ہے  *🖋جیســاکــه مجدد اعظم سیدی سرکار اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خان محدث بریلوی رضی عنہ ربہ القوی فتاوی رضویہ شریف میں ارشاد فرماتے ہیں* " چاندی کے صرف بوتام ٹانکنے میں حرج نہیں کہ کتب فقہ میں سونے کی گھنڈیون کی اجازت مصرح - *(📓فی الدر المختار عن التتار خانیۃ عن السیر الکبیر لا بأس بازرار الدیباج والذھب)* یعنی درمختار میں تتار خانیہ کے حوالے سے سیر کبیر سے منقول ہے کہ ریشم اور سونے کی گھنڈی کے استعمال میں کچھ حرج نہیں- ⚠اور گھنڈی اور بوتام ا...

شوہر کے انتقال کے بعد عورت عدت کہاں گزارے گی

 *🧫شوہر کے انتقال کے بعد عورت عدت کہاں گزارے گی🧫* السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء اس مسئلے کے بارے میں کہ شوہر کے انتقال کے بعد کیا عورت اپنے گھر جاکر عدت گزار سکتی ہے یا نہیں *🌹سائل محمد رفاقت قادری🌹* ا__________💠⚜💠___________ *و علیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ* *📝الجواب بعون الملک الوہاب ⇩* صورت مستفسرہ میں شوہر کے انتقال کے بعد عورت اپنے والد کے گھر جاکر عدت نہیں کر سکتی بلکہ اپنے شوہر کے ہی گھر میں عدت گزارے  📑جیساکہ درمختار فوق ردالمحتار باب العدۃ میں ہے  *"(طلقت) او مات و ھی زائرۃ (فی غیر مسکنھا عادت الیہ فورا) لوجوبہ علیھا (وتعتدان) ای معتدۃ طلاق وموت فی بیت وجبت فیہ ولا یخرجان منہ "اھ* *(📓ج :5/ص :225/باب الحداد )* 📄-اور فتاوی ھندیہ باب الحداد میں ہے  *"لو کانت زائرۃ اھلھا او کانت فی غیر بیتھا لامر حین وقوع الطلاق انتقلت الی بیت سکناھا بلا تاخیر وکذا فی عدۃ الوفاۃ کذا فی غایۃ البیان "اھ* *( 📚ج:1/ص:535)* *🌹واللہ تعالیٰ اعلم🌹* ا__________💠⚜💠___________ *✍🏻کــــــتـــــــبـــــہ* *حضرت علامہ مفتی محمد اسرار احمد نوری ...

ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعے بچہ پیدا کرنا کیسا ہے

 *🔸ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعے بچہ پیدا کرنا کیسا ہے🔸* کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ آج کے ترقی یافتہ دور میں جس عورت کو بچے پیدا نہ ہوں ڈاکٹرس اسے کچھ روپئے کے عوض میں بچہ پیدا کرانے کی گارنٹی لے رہے ہیں اور ایسا آج کے دور میں ہورہا ہے اور اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ عورت کے رحم میں غیر کی منی کا ادخال کیا جاتا ہے پس عند الشرع ایسا کرنا کیسا ہے  مدلل جواب دے کر عنداللہ ماجور ہوں فقط والسلام *المستفتی قمرالہدی فیضی ناتھ نگر ضلع مہراجگنج یوپی* اـــــــــــــــــــــ❣♻❣ــــــــــــــــــــــ *بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم* *اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ :* صورت مسؤلہ میں ترقی یافتہ دور میں سائنس دانوں نے بچہ تولد کے کئی زرائع فراہم کیے ، شریعت مطہرہ میں ایک صورت کے سوا تمام صورتیں باتفاق رائے ناجائز ہیں بعض صورتیں أشد حرام ہیں ، فیصلہ جات شرعی کونسل میں جواز کی صورت یہ ہے کہ مرد کا نطفہ عزل کے ذریعے ٹیوب میں محفوظ کیا جائے اور اسے رحم زوجہ میں براہ فرج یا بواسطہ انجکشن خود زوجہ کا شوہر کرے ،  لیکن یہ جواز کی صورت بہت ہی نادر ہ...

جس پر غسل فرض ہو کیا وہ اردو میں بات کرسکتا ہے؟❣️*

 *❣️جس پر غسل فرض ہو کیا وہ اردو میں بات کرسکتا ہے؟❣️* السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  سوال کسی کو احتلام ہوجائے تو بغیر غسل کئے موبائل پر اردو میں بات چیت کرسکتاہے؟ تفصیلاً جواب عنایت فرمائیں بہت مہربانی ہوگی * *المستفتی اصغر علی رضوی* اــــــــــــــــــــــ❣♻❣ـــــــــــــــــــــــ *وعلیکم السلام ورحمة اللّٰه وبركاته* *الجواب بعون الملک الوہاب* بات کر سکتا ہے کوئی حرج نہیں،  کیونکہ جب حالتِ جنابت میں درود شریف اور دعاؤں کے پڑھنے میں حرج نہیں تو ظاہر ہے کہ بات کرنے میں کوئی حرج ہی نہیں،  البتہ مسلمان کو ہمیشہ پاک رہنا چاہئے اگر احتلام ہوجائے یا بیوی سے صحبت کرے  تو جتنا جلد ہوسکے پاکی حاصل کرلے _  *(📚بہار شریعت حصہ دوم و عامئہ کتب)* *واللّٰه تعالیٰ اعلم بالصواب* اــــــــــــــــــــــ❣♻❣ـــــــــــــــــــــــ *✍کتبــــــــــــــــــــــــــــــــــہ* *حضرت مولانا محمد معصوم رضا نوری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی اترولہ یوپی* *۱۶ ربیع الآخر ٢۴۴۱؁ھ بروز بدھ* *رابطہ* https://wa.me/+918052167976 اــــــــــــــــــــــ❣♻❣ـــــــــــــــــــــــ *✅الج...

تاش کھیلنے والے اور گانے سننے والے کو سلام کرناکیسا ہے؟❣️*

 *❣️تاش کھیلنے والے اور گانے سننے والے کو سلام کرناکیسا ہے؟❣️* السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیافرماتے ہیں علماء کرام مسئلہ ذیل میں کہ اگر کوئی مسلمان گانے بجا رہا ہو ، یا تاش کھیل رہا ہو یا باتوں میں مشغول ہو تو ایسی صورت میں ان لوگوں کو سلام کرنا چاہئے یا نہیں اگر باتوں کے درمیان سلام کیا اور انہوں نے جواب نہیں دیا تو گنہگار کون ہوگا برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں کرم ہوگا *المستفتی عبدالکلام رضوی بریلی شریف یوپی* اـــــــــــــــــــــ❣♻❣ــــــــــــــــــــــ *بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم* *اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ :* صورت مسؤلہ میں گانے سننا تاش کھیلنا یہ اشخاص فاسق ہیں فاسق کو سلام ابتدا مکروہ ہے 📑درمختار میں ہے *السَّلَامُ عَلَى الْفَاسِقِ لَوْ مُعْلِنًا '* اسی میں ہے *وَ كُرِهَ تَحْرِيمًا اللَّعِبُ بِالنَّرْدِ وَ كَذَا الشِّطْرَنْجِ* 📄فتاویٰ ھندیہ میں ہے *وَاخْتُلِفَ فِي السَّلَامِ عَلَى الْفُسَّاقِ فِي الْأَصَحِّ أَنَّهُ لَا يَبْدَأُ بِالسَّلَامِ، كَذَا فِي التُّمُرْتَاشِيِّ.* اور تاش شطرنج کی طرح ایک کھیل ہے اور ان کو سلام کرنے کے بارے میں...

حرام کی کماٸی سے لایا ھوا اناج پر نیاز کرانا اس کو کھیانا کیسا ھے

 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ  الجواب  کسب حلال یعنی حلال کمائی کھانا واجب اور جہاد فی سبیل اللہ ہے لہٰذا چند رقم کیلئے اپنی آخرت کو برباد کرنا اور اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کے بجائے اسکی ناراضگی مول لینا کسی حد تک درست نہیں اللہ بہتر رازق ہے اللہ تعالیٰ کی ذات کریمی پر توکل کرے اللہ غیب سے روزی دیگا,  اسکی تفصیل درجہ ذیل ملاحظہ فرمائیں: حدیث شریف میں ہے:  طلب الحلال واجب علي كل مسلم، طبرانی   یعنی رزق حلال طلب کرنا ہر مسلمان پر واجب ہے, فتاویٰ رضویہ شریف جدید جلد (۲٣) ص (٥٣١) مکتبہ دعوت اسلامی, قال ﷲ تعالٰی " وَ مَنۡ یَّـتَّقِ اللہَ یَجْعَلْ لَّہٗ مَخْرَجًا ۙ﴿۲﴾ وَّ یَرْزُقْہُ مِنْ حَیۡثُ لَا یَحْتَسِبُ ؕ " ﷲ تعالٰی نے ارشاد فرمایا:جو ﷲ سے ڈرے تقوٰی و پرہیزگاری کرے ﷲ تعالٰی عزوجل ہر مشکل سے اس کے لئے نجات کی راہ نکال دے گا اور اسے وہاں سے روزی دے گا جہاں سے اس کا گمان بھی نہ ہوگا۔  القرآن الکریم ۶۵ /۲ رہی بات حرام کمائی پر صدقہ و خیرات تو میرے امام اہلسنت فقیہ باکمال امام احمد رضا خان قدس سرہ العزیز تحریر فرماتے ہیں: اگر جوچیز اس نے حرام کاری ...

مجلس و محفل میں کسی شخص کو خاص کرکے سلام کرنا کیسا ہے ؟🔸*

 *🔸مجلس و محفل میں کسی شخص کو خاص کرکے سلام کرنا کیسا ہے ؟🔸* السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سوال اگر کسی نے محفل کے اندر کسی ایک شخص کو  خاص کر کے سلام کیا تو کیا اس نے غلط کیا یا صحیح؟  جواب عنایت فرمائیں آپ کی عین نوازش ہوگی *سائل محمد خالد رضا بریلی شریف* اــــــــــــــــــــــ❣♻❣ـــــــــــــــــــــــ *وعلیکم السلام ورحمة اللّٰه وبرکاته* *بسم اللہ الرحمن الرحیم* *الجواب :* مجلس و محفل کے اندر کسی ایک شخص کو خاص کرکے خواہ اشارے سے یا نام لیکر سلام کرسکتا ہے اس میں کچھ حرج نہیں مگر جس شخص کو اشارے سے خاص کرکے سلام کیا گیا ہے تو مشار الیہ (جسکی طرف اشارہ کیا گیا ہو) شخص پر ہی جواب دینا واجب نہیں بلکہ مجلس و محفل کے کسی بھی شخص کے جواب دینے سے جواب ہوجائے گا ہاں جس شخص کو نام لیکر خاص کیا گیا ہو تو خاص مسمیٰ بہ (جسکا نام لیا گیا) شخص کے جواب دینے ہی سے جواب ہوگا کسی دوسرے کا جواب اسکے جواب کے قائم مقام نہیں ہوگا - 📄جیساکہ فتاوی ھندیہ میں ہے  *" و یجوز أن یشار الی الجماعۃ بخطاب الواحد ھذا اذا لم یسم ذالک الرجل فاما اذا سماہ فقال السلام علیک یا زید فاجابہ غیر زی...

کیا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ تمام ولیوں کے سردار ھیں

 حضرت السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔  حضرت۔ ایک سوال۔ غوث اعظم تمام ولیوں کے سردار ہیں۔ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ۔ بھی تمام ولیوں کے سردار۔ اس میں کوئی غلطی تو نہیں ہے۔ جواب کا طالب ہوں نوٹ ۔۔۔۔ دونوں شخصیتوں کے سرداری میں فرق کیا ہے ؟ سائل :ارمان فیضی بہار ::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::: وعلیکم السلام ورحمةاللہ وبرکاتہ  الجواب۔بعون الملک الوھاب ۔ بیشک حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ تمام اولیاءکاملین اولین وآخرین کے سردار ہیں ۔ مگر اصحاب رسول و تابعین عظام وتبع تابعین عظام  وائمۂ کرام  کوچھوڑ کر آپ سب کے سردار ہیں ۔ کیونکہ کوئ ولی کتنے بڑے مقام پر کیوں نہ فائز ہو وہ صحابہ کرام کے مقام کو نہیں پہونچ سکتا ۔ تو سرار کیسے ہوسکتاہے ۔  جیساکہ فضیلةالشیخ علامہ مفتی عبدالمصطفی الاعظمی علیہ الرحمةوالرضوان تحریرفرماتےھیں  ،، کوئ ولی کتنےہی بڑے رتبہ کاہوکسی صحابی کے رتبہ کونہیں پہنچ سکتا ۔  سامان آخرت صفحہ ٦٤  اورفقیہ اعظم حضور صدرالشریعہ بدرالطریقہ علامہ مفتی محمدامجدعلی اعظمی علیہ الرحمةوالرضوان تحریرفرماتےھیں  ،، تمام اولیائے...

کافر ومرتد کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا کیسا؟❣️* السلام عليكم ورحمۃاللہ وبرکاتہ

 *❣️کافر ومرتد کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا کیسا؟❣️* السلام عليكم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ مسلمان کے قبرستان میں کسی کافر ومشرک یا قادیانی عیسائی وغیرہ کو دفن کرنا از روئے شرع کیساہے؟ بحوالہ جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی *سائل محمد ابو زیدپٹنہ بہار* اــــــــــــــــــــــ❣♻❣ـــــــــــــــــــــــ *وعلیکم السلام ورحمة اللّٰه وبرکاته* *الجواب :* کسی مسلمان کے قبرستان میں بدمذہب ہندو وہابی دیوبندی قادیانی عیسائ وغیرہ کو دفن کرنا جائز نہیں  📃جیساکہ حضور مفتئ اعظم پاکستان حضرت علامہ مفتی محمد وقارالدین قادری رضوی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کافر و مرتد میں سے کسی مردے کو مسلمان کے قبرستان میں دفن کرنا ناجائز ہے "اھ *(📙وقار الفتاویٰ ج 2 ص 381 جنازہ کا بیان )* *(📒 اسی طرح فتاویٰ علیمیہ ج 1 جنازہ کا بیان ص 315 پرہے)* 📌خیال رہے جہاں پر مسلم و مرتد سب کو دفن کرنے کا رواج زمانہ دراز سے چل رہا ہو تو وہاں روک تھام ،ممانعت پر شدید فتنہ کا اندیشہ ہے ایسی جگہوں پر منع نہ کریں لیکن  سنی صحیح العقیدہ مسلمان کیلٸے لازم و ض...

برتھ ڈے / یوم پیدائش / جنم دن منانا اور اس میں کیک کاٹنا کیسا ہے؟ 💥

 💥برتھ ڈے / یوم پیدائش / جنم دن منانا اور اس میں کیک کاٹنا کیسا ہے؟ 💥 ⚡️ ⚡️⚡️ ⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️ السلام علیکم  ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  ایک سوال ہے مفتیان کرام کی باہ گاہ میں  بچوں کی پیدائش  کے ٹیھک ایک سال یعنی جنم دین پر کچھ لوگ کیک وغیرہ استعمال کرتے ہیں  کیا کیک کاٹنا چاہئے یا نہیں  قرآن وحدیث کی  روشنی میں  جواب عنایت فرمائے اور اس ناچیز کو شکریہ کا موقع فراہم کریں۔  فقط والسلام  جمال الدین ⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️ الجواب: اسلامی اقداروروایات مباحات و مستحبات کو بروئےکارلاتے ہوئےیوم پیدائش منانا، مثلا: دعوت طعام کا اہتمام ، مٹھائی یاکیک پرفاتحہ پڑھ کر یا ایسے ہی تقسیم کرنا،متعلقین کا تحائف دینااوران تحائف کو قبول کرنا،رشتہ دارواحباب کابچے کی فلاح وبہبودی کےلیے دعاکرنااورمبارک بادی پیش کرنا۔وغیرہ وغیرہ جائزہیں، ان کےکرنےمیں کوئی قباحت نہیں۔ 💧مگرمروجہ برتھ ڈےجوعموماجزئی طورکئی خرافات پرمشتمل ہوتےہیں،جومحض ایک رسم ہیں،اہل سنت کا ان سے کوئی تعلق نہیں،مثلا:کیک کاٹنا،موم بتی جلاکربجھانا،ہیپپی برتھ ڈے گانا،تالی بجانا،مردوعورت کا اختلاط اوربعض جگہوں پررق...

قرآن شریف افضل ہے یا نبی اکرم صلی اللہ علیہ و

 *👈🏻🍂((قرآن شریف افضل ہے یا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ؟))🍂👉🏻* *_◆ــــــــــــــــــــــ💜💜ـــــــــــــــــــــــــ◆_*  ☆ *_اَلسَّــلَامْ عَلَیْڪُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ_*☆  *🧡الـســــوال🧡* *📜کہ زیادہ افضل رسول ہیں یا قرآن اس کا جواب عنایت کریں۔*  _*✒الســائل 👈 ابوبکر*_  *_◆ــــــــــــــــــــــ💜💜ـــــــــــــــــــــــــ◆_* _*🌀وَعَلَیْڪُمْ اَلسَّــلَامْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہ🌀*_   _*📝الجـــــوابــــــــــــ: بعون الملک الوہاب*👇_  *حضورشارح بخاری مفتی شریف الحق امجدی علیہ الرحمہ اپنی نایاب کتاب فتاوی شارح بخاری میں تحریر فرماتے ہیں*   *اصل مسٸلہ سمجھنے کے لیے پہلے قرآن کے دو اطلاق ذہن نشین کرلیں* *قرآن حقیقت میں اللہ تعالی کا کلام اور اس کی صفت ہے جو واجب قدیمى ہے یہ قرآن کا حقیقی معنی هے لیکن ہمارے یہاں عرف میں قرآن اس مصحف  یعنی کتاب کو کہاجاتاہے جس میں قرآن لکھا ہو مثلاً بولتے ہیں کہ یہ قرآن مجید بہت خوبصورت لکھا ہوا ہے اس قرآن مجید کا ہدیہ کیا ہے فلاں نے قرآن شریف کو مسجد میں وقف کیا قرآن مجی...

کیا مخنث پر شرعی حکم نافذ ہوگا یا نہیں

 *🌹 کیا مخنث پر شرعی حکم نافذ ہوگا یا نہیں 🌹*  *السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ مفتیان عظام کی بارگاہ میں ایک سوال ہے کیا مخنث پر شرعی حکم نافذ ہوگا*  🥅🥅🥅🥅🥅🥅🥅🥅🥅🥅🥅  *📝الجواب امور دین میں ان کے معاملے میں سب سے زیادہ ( محتاط) مسئلہ اختیار کیا جاے گا*   *چاہے اس کا تعلق عورتوں سے ہو یا مردوں سے*   *📙درمختار*   *اسکی چند مثالیں مندرجہ ذیل*   *۱ نماز میں بیٹھنے کی ہیئت اور ستر وغیرہ کے بارے میں ان کے احکا م عورتوں والے ہونگے*   *📕فتاوی سراجیہ*   *۲ اگر باجماعت نماز میں حاضر ہوں تو انھیں مردوں کے پیچھے کھڑا کیا جاے گا*   *📙درمختار*   *۳ ان کے لئے نامحرم کے ساتھ خلوت اختیار کرنا ناجائز وحرام ہے   ( ایضا)*   *۴ ان کے لئے ریشم اور ناجائز زیور جیسے سونا پیتل تانبہ وغیرہ کی انگوٹھی چھلے یا چاندی کی ساڑھے چارماشہ سے زیادہ کی انگوٹھی پہننا ناجائز ہے*   *۵ چونکہ ان میں عورت ہونے کا احتمال بھی موجود ہے لھذا یہ بغیر محرم کے شرعی سفر اختیار نہیں کرسکتے  ...

نماز سے متعلق چند اہم اور ضروری مسائل

 *👈🍂(  نماز سے متعلق چند اہم اور ضروری مسائل )🍂👉🏻* *_◆ــــــــــــــــــــــ💗💗ـــــــــــــــــــــــــ◆_* *بسم اللہ الرحمن الرحیم* *السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ* *💙السوال💙*         *کیا فرماتے ہیں علمائے دین و شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ چاررکعات کی سنت نماز پڑھتے وقت اگر تیسری رکعات میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ ملانا بھول گیا اور رکوع میں چلا گیا جب یاد آیا تو اس نے پھر  لوٹا لیا تو اب کیا سجدہ سہو اُس پر لازم ہوگا*  *(2)   اگر نماز میں کئی غلطیاں ہو گئی تو  ایک سجدہ سہو سے ہو جائیگی*   *(3)  اگر صرف التحیات پڑھی اور سلام پھیر دیا تو نما ز ہوگی یا نہیں*  *(4)  اگر نماز میں شک ہو کے وضو ٹوٹ گیا کیا تو اس حالت میں نماز توڑ دے یا نہیں یہ سب سوالوں کا جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی کرم ہوگا*   _*✒الســائل۔👈محمد انصار رضا،قادری گریڈیہ*_  *_◆ــــــــــــــــــــــ🤍🤍ـــــــــــــــــــــــــ◆_* _*🌀وَعَلَیْڪُمْ اَلسَّــلَامْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہ🌀*_   _*📝الجـــــواب...

یہودی کسے کہتے ہے اور اسکا عقیدہ کیا ہے

: السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اللہ  علماء کرام کی بارگاہ میں سوال عرض ہے  یہودی کسے کہتے ہے اور اسکا عقیدہ کیا ہے مہربانی کر کے جواب عنایت فرمائیں سائل محمد عاطف رضا : یہودی (جمع: یہود) یہودیت کے پیروکاروں کو کہتے ہیں جو قدیم بنی اسرائیل کی اولاد ہیں۔ دنیا بھر میں یہودیوں کی موجودہ تعداد کا مکمل اندازہ تو نہیں لگایا جاسکتا تاہم ان کی تعداد 12 سے 14 ملین کے لگ بھگ ہے جن کی اکثریت امریکا اور اسرائیل میں رہائش پزیر ہے. حالیہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں 1 کروڑ چوالیس لاکھ 35 ہزار نو سو یہودی ہیں۔ اسرائیل میں 30 لاکھ، روس میں 26 لاکھ بیس ہزار اور امریکا میں 58،70،000 آباد ہیں۔ دنیا میں سب سے زیادہ یہودی نیو یارک شہر میں جہاں ان کی تعداد 18،30،000 ہے۔ یہودی کی اصطلاح اپنے اندر کثیر مذہبی وظائف اور عقائد کو سمیٹے ہوئے ہے۔ دنیا بھر کے یہودی اپنے وظائف اور عقائد کے لحاظ سے متعدد حصوں میں منقسم ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق یہودیوں کی اکثریت خدا میں یقین نہیں رکھتی اور وہ زیادہ تر ملحد ہیں۔ ابراہیم کے دو بیٹے تھے۔ اسماعیل اور اسحاق۔ اسحاق کے بھی دو بیٹے تھے ایک یعقوب اور ایک عیسو۔ عی...

حضور ﷺ کی روح قبض کے بعد کس‌ مقام پر روح مبارک کو رکھا گیا ہے🔸*

 *🔸حضور ﷺ کی روح قبض کے بعد کس‌ مقام پر روح مبارک کو رکھا گیا ہے🔸* اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ علماۓ کرام کی بارگاہ میں عرض یہ کرناہے کی سرکار دوعالمﷺکی روح پاک ملک الموت نے کہاں رکھی قبض کے بعد حوالے کے ساتھ جواب عنایت کریں نوازش ہوگی *المستفتی غلام مرتضی رہتاس بہار* اـــــــــــــــــــــ❣♻❣ــــــــــــــــــــــ *بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم* *اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ :* انبیاء کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام کو موت ایک لمحے کے لئے آتی ہے حضور ﷺ پر ایک آن کے لئے موت وارد ہوئی اسے حضور نے مشرف فرمایا، ارشاد باری تعالیٰ *، کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَۃُ الۡمَوۡتِ* اس آیت کی بھی تکمیل ہوگئی پھر دوبارہ روح مبارک جسم اطہر کی طرف کو منتقل ہوگئی  📜ایسا ہی جواھر البحار میں علامہ یوسف بن اسماعیل نبھانی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں  *وردت إليه الروح بعد ماقبض ثم خير بين البقاء في الدنيا والرجوع إلي الله فاختار الرجوع ،* *(📗جواھر البحار صفحہ ٢٨ )* مواھب اللدنیہ میں ہے  *عن أنس: رسول اللّه ﷺ الأنبياءُ أحياءٌ في قُبورِهم يُصلُّونَ.* *(📘 ال...

حضور غوث پاک کی کل اولادیں؛

 *_🌹 حضور غوث پاک کی کل اولادیں؛ 🌹_* السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ *📝 سوال ؛___________↓↓↓* علماءکرام کی بارگاہ میں سوال عرض ہے کہ.  . حضرت سیدنا غوث الاعظم..  ان کے کل اولاد کتنے تھے.  براے مہربانی کرم فرمائے     *_❣سائل ؛ محمد انتخاب عالم ❣_* ☆ـ▬▬▬▬ஜ۩🕋۩ஜ▬▬▬▬ـ☆ *💗وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💗* ✒الجواب بعون الملک الوھاب؛____↓↓↓ *حضورغوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کےکل انچاس ( ٤٩ ) اولاد تھی* [📖 جیساکہ علامہ عبد المصطفیٰ اعظمی رحمۃ اللّٰہ علیہ تحریرفرماتے ہیں کہ؛👇🏻 *” مختلف تاریخوں کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ آپ کے یہاں ٤٩ بچے پیدا ہوئے جن میں بیس صاحبزادے اور باقی صاحبزادیاں تھیں “* آپ کے مشہور فرزندوں کےنام یہ ہیں:- *_( ١ ) سید عبد الوہاب_* *_( ٢ ) سید عبد الرزاق_* *_( ٣ ) سید عبد العزیز_* *_( ٤ ) سید محمد یحی_* *_( ٥ ) سید عبداللّہ_* *_( ٦ ) سید عبد الجبار_* *_( ٧ ) سید محمد عیسی_* *_( ٨ ) سید ابراہیم_* *_( ٩ ) سید محمد موسی_* *_(١٠ ) سید محمد_* یہ تمام شہزادگان علم وعمل کےآفتاب بن کرچمکےاوران میں سب سے زیادہ مشہور سیدعبدالرزاق ہوئے *(📚 حق...

🌹کیا جنّات انسان کے جسم میں تصرف کر سکتے ہیں

 *🌹کیا جنّات انسان کے جسم میں تصرف کر سکتے ہیں🌹* السلام علیکم ورحمۃ ﷲ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں ۔ *🛡 سوال:* کیا جنّات انسان کے جسم میں تصرف کر سکتے ہیں ؟ *🌹سائل : محمّد آصف قاسم نثار رضا قادرى* *🏠 مقام : پاکستان کراچی*🌹 _🌈 مورخہ : 2019-01-30_ ◆ــــــــــــــــــ✦🛸✦ــــــــــــــــــ◆ *وعلیکم السلام و رحمة اللہ و برکاتہ*  *📝الـــجـــوابــــ👈🏻*صورت مسئولہ میں جنات انسان کے اندر تصرف کرسکتا ہے* *📄جیسا کہ امام اہل سنت سیدی اعلیحضرت امام احمد رضا خان قدس سرہ تحریر فرماتے ہیں کہ جن و شیاطین بعض وقت آدمی پر دخل کرتے ہیں کبھی بیہوش کر دیتے ہیں اور کبھی اس کی زبان سے بولتے ہیں اور طرح طرح کی حرکات کرتے ہیں " اھ* *(📕فتاوی رضویہ ج 11 ص 19 رضا اکیڈمی ممبئی )* *🔸اور شارح بخاری حضرت مفتی شریف الحق امجدی قدس سرہ تحریر فرماتے ہیں کہ جنوں کے سوار ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ وہ گھوڑا سوار ہونے والے کی طرح سوار ہوتا ہے ۔* *⚡بلکہ مراد یہ ہے کہ وہ انسان کے حواس کو بے کار کرکے اپنے قبضے میں لے لیتا ہے ۔* *🌈اتنا قرآن مجید سے ثابت ہے سورۂ ب...

اپنی مرضی سے کوئی زائد رقم دے تو لینا کیسا

 *🌹اپنی مرضی سے کوئی زائد رقم دے تو لینا کیسا🌹* *السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*              *کیا فرماتے علمائے کرام مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کو مزار شریف کا روپیہ دیا گیا جو 5786ھے تو اس کہا کے میں اپنی خوشی سے 6000 دونگا تو اس میں جو زاید روپیہ ھے تو اسسے لے سکتے ھیں یا نہیں اس کا  جواب قران و حدیث کی  روشنی عنايت فرمائیں اپ کی مھربانی ھوگی* *🌹سائل : محمد  فاروق احمد چشتی🌹* ◆ــــــــــــــــــ✦🛸✦ــــــــــــــــــ◆ *وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ*  *👇🏻👇🏻الــجـــــوابــــــــــــ👇🏻👇🏻* *اگر کوئی شخص دیئے ہوئے رقم پر اپنے خوشی سے زائد رقم دے تو لینا جائز ہے* *📄جیسا کہ حدیث شریف میں ہے کہ " عن جابر بن عبد الله قال اتيت النبى صلى الله تعالى عليه وسلم كان لى عليه دين فقضانى و زادنى " اھ* *یعنی حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالی عنہما سے مروی ہے فرماتے ہیں کہ " میں حضور کے پاس آیا میرا کچھ قرض حضور کے ذمہ تھا حضور اسے ادا فرمایا اور زیادہ دیا " اھ* *📕( بخاری شریف ج 1 ص 322 )* *🏷اور امام اہل...

جھونٹ بولنا کن صورتوں میں جاٸز ھے

 اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کن کن جگہوں پر جھوٹ بولنا جائز ہے اور کن کن جگہوں پر غیبت کرنا جائز ہے ؟ حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی ۔  سائل : محمد عباس اشرفی کچھوچھہ شریف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وعلیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ  *جواب* تین صورتوں میں جھوٹ بولنا جائز ہے یعنی اس میں گناہ نہیں جیسا کہ فتاوی عالمگیری میں ہے کہ " والكذب محظور الا فى القتال للخدعة و فى الصلح بين اثنين وفى أرضاء الأهل و فى دفع الظالم عن الظلم " اھ ( فتاوی عالمگیری ج 5 ص 352 : کتاب الکراهیة ، الباب السابع عشر فى الغناء ) اور علامہ علاء الدین الحصکفی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ " الكذب مباح لاحياء حقه ودفع الظلم عن نفسه والمراد التعريض لان عين الكذب حرام قال وهو الحق قال تعالى " قتل الخراصون " الكل عن المجتبى وفى الوهبانية قال و للصلح جاز الكذب أو دفع ظالم وأهل لترضى والقتال ليظفروا " اھ یعنی جھوٹ حرام ہے اور یہی حق ہے البتہ اپنے حق کے اظہار اور احیاء کے لئے یا اپنی ذات کو ظلم و نقصان سے بچانے کے لئے ...

واٹس ایپ پر طلاق واقع ہونے کا حکم

 *🕯        «     »        🕯* ----------------------------------------------------------- *📚واٹس ایپ پر طلاق واقع ہونے کا حکم📚* ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسٸلہ میں کہ بیوی نے اپنے شوہر کو واٹسپ میں لکھا کہ مجھے طلاق دیدو تو شوہر نے طلاق طلاق طلاق لکھا تو کیا طلاق واقع ہوگٸ اور ہوٸی تو کونسا قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرماٸیں؟ *ساٸل : فرید اظہر سکھے ٹانڈ* ◆ــــــــــــــــــــ۩۞۩ـــــــــــــــــــــ◆ *وعلیکم السلام و رحمة اللہ و برکاتہ*  *📝الجواب بعون الملک الوہاب  :* *صورت مسئولہ میں اگر بیوی نے اپنے شوہر کو واٹسپ میں لکھ کر بھیجا کہ مجھے طلاق دیدو تو شوہر اس کے جواب میں طلاق ، طلاق ، طلاق تین مرتبہ لکھ کر بھیجا تو ایسی صورت میں تین طلاقیں واقع ہوجائیں گی کیونکہ میسیج کی حیثیت " خط و کتابت " کی ہے یعنی میسیج کی تحریر خط و کتابت کے حکم میں ہے شرعی کونسل آف انڈیا بریلی شریف کے فقہی سیمینار 4 جولائی 2010 میں اس پر فیصلہ ہوچکا ہے اور خط و کت...

کیا شوہر اپنی بیوی سے حیض یا نفاس کی حالت میں اس کے ہاتھ سے منی نکلوا سکتا ہے ؟

 *سوال نمبر 312:* کیا شوہر اپنی بیوی سے حیض یا نفاس کی حالت میں اس کے ہاتھ سے منی نکلوا سکتا ہے ؟ سائل : عبدالقدیر قادری *بسمہ تعالیٰ* *الجواب بعون الملک الوھّاب* *اللھم ھدایۃ الحق و الصواب* اگر بیوی حیض یا نفاس کی حالت میں ہو اور شوہر پر شہوت کا غلبہ ہو تو اس کے ہاتھ سے منی نکلوا سکتا ہے اور یہ مشت زنی کے حکم میں نہیں آئے گا لیکن عام حالات میں اس سے بچنا چاہیے کہ بیوی کے ہاتھ کے ذریعے منی نکلوانا مکروہِ تنزیہی (یعنی شرعاً ناپسندیدہ عمل) ہے البتہ ایسا کروانے والا گناہگار نہیں ہوگا. چنانچہ عمدۃ المحققین علامہ محمد امین بن عمر بن عبدالعزیز عابدین شامی دمشقی رحمۃ اللہ علیہ تحریر فرماتے ہیں : *"و یجوز أن یستمنی بید زوجتہ و خادمتہ اھ۔ و سیذکر الشارح فی الحدود عن الجوہرة أنہ یکرہ و لعل المراد بہ کراھة التنزیہ، فلا ینافی قول المعراج یجوز تأمل"* اور اپنی بیوی یا لونڈی کے ہاتھ سے منی نکلوانا جائز ہے۔ اور عنقریب شارح رحمۃ اللہ علیہ کتاب الحدود میں جوھرہ کے حوالے سے ذکر فرمائیں گے کہ یہ مکروہ ہے اور شاید اس سے مراد مکروہِ تنزیہی ہے پس یہ معراج کے قول یجوز (جائز ہے) کے منافی نہیں ہے۔ *(د...

اگر عالم دین کو اس لئے برا کہتا ہے کہ وہ عالم ہیں تو صریح کفر ہے

 *🌹اگر عالم دین کو اس لئے برا کہتا ہے کہ وہ عالم ہیں تو صریح کفر ہے🌹* حضرت اگرکوئی شخص یہ کہے کی سارے مولانا حرام خور ہیں تو اس شخص پر شریعت کا کیا قانون نافذ ہو گا جب کے آقاکا فرمان ہیکہ اگر کوئی شخص عالم باعمل کو دیکھا اس نے مجھے دیکھا جلد از جلد جواب بھجیں مہربانی  *🌹سائل🌹 فقیر محمدعرش عالم* ✦✿✦✿✦✿✦✿✦✿✦✿✦✿✦ *وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ* *📝الجواب بعون الوہاب؛* اعلی حضرت رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ اگر عالم دین کو اس لئے برا کہتا ہے کہ وہ عالم ہیں تو صریح کفر ہے اور اگر بوجہ علم اسکی تعظیم فرض جاننا ہے مگر کسی دنیوی خصومت کے باعث برا کہتا ہے گالی دیتا ہے تو سخت فاسق وفاجر ہے اور اگر بے سبب رنج رکھتا ہے تو مریض الباطن خبیث القلب ہے اور اس کے کفر کا اندیشہ ہے *📗فتاوی رضویہ جلد اول صفحہ ١٤٠* *📄لہٰذا جو لوگ صحیح العقیدہ صحیح الاعمال عالم دین کی مخالفت کرتے ہیں درحقیقت حاکم شرعی اور نائب رسول کی مخالفت کرتے ہیں اور یہ ان کی ہلاکت کا سبب بنے گا حدیث پاک حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ* *(  کن عالما او متعلما او مستمعا او محبا ولا تکن الخامس فتھلکوا)...

ترک وتر کی امامت کیسی؟

 *🔸ترک وتر کی امامت کیسی؟🔸* السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے ذیل کے بارے میں کہ امام اگر سنت مؤکدہ اور وتر کبھی نہیں پڑھتا ہو تو اس کے پیچھے نماز پھڑھنا کیسا ہے....   برائے مہربانی تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں  *🌹سائل اسرار احمد نظامی🌹* ا__________❣⚜❣___________ *📝الجواب اللھم ہدایة الحق والصواب ⇩* صورت مسئولہ میں اگر اتنا وقت باقی ہے کہ سنت پڑھ لینےکے بعد فرض اداکرےگا تو سنتوں کے پڑھنے کے بعدنماز پڑھاے فجر کی سنت کی تاکید بہت زیادہ ہے یہاں تک کہ قریب بوجوب ہے بلکہ بعض فقہاء اس کے وجوب کے قائل ہیں اگر سنت فجر بغیر پڑھے ہوئے امامت کرے تو اس کاترک لازم آئےگا کہ اب اس کی قضا بھی نہیں اور بلاشبہ بے عزر سنت فجر کا ترک اسائت ہے اور ظہر کی سنتیں اگر چہ بعد فرض پڑھ لے گا مگر بلا عزر اس کو اس کی جگہ سے ہٹانا بھی بُرا ہے کہ سنت قبلیہ میں اصل سنت یہی ہے کہ وہ فرض سے قبل پڑھیجائے جماعت قائم ہو چکنے کے بعد مقتدی کا جماعت میں مشغول ہونا اور سنت کا مئوخر کر نا عزر شرعی کی وجہ سے ہے مگر بلاوجہ امام کا مؤخر کرنا سنت کے خلا ف ہے. لہٰذا ا...

بھیگا ہوا کپڑا پہن کر نماز پڑھنا کیسا

 *🏵بھیگا ہوا کپڑا پہن کر نماز پڑھنا کیسا🏵* *السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ* *کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرح اس مسلہ کے بارے میں  کہ زید کا کہنا ہے  بھیگا ہوا کپڑ پہن کر نماز پڑھ لی تو نماز نہیں ہو گی اور بکر کا کہنا ہے کہ نماز ہوجائے گی فرائض و واجبات شامل نہیں ہے تو اب کس کا قول درست ہے بحوالہ جواب عنایت فرمائیں مہر بانی ہوگی* *🏵سائل محمد شاہد رضا بہرائچ شریف*🏵 *ــــــــــــــــــ💠🥫💠ـــــــــــــــــ* *وعلیـکم السلام ورحمتـہ اللـہ وبـرکاتہ*  *👇الجـــــــــوابــــــــــ:👇اگر کپڑابھیگا ہے اور پتلا ہونے کی وجہ سے جسم کی رنگت جھلک رہی ہے توزید کا قول درست ہے۔۔۔ورنہ اگر بھیگنےکےباوجود جسم کی رنگت جھلک نہیں رہی ہے تو بکر کا قول درست ہے،فتاوی فقیہ ملت میں ہے:* *کپڑابھیگنے کی وجہ سے بدن ایساچپکا ہواتھاکہ دیکھنے سے صرف عضو کی ہیئت معلوم ہونے لگی تھی تو اس صورت میں نما زہوگئی۔۔۔ اوراگر ایساہےکہ بدن چمکنے لگاتھا اور* *اعضائےسترعورت کی سرخی،سفیدی،یاسیاہی نظرآنےلگی تھی تواس صورت میں نمازنہیں ہوئی بشرطیکہ سترعورت کاچوتھائی حصہ ظاہرہو۔* *📚(فتاوی عالم گیری جلد او...

مذہب حنفی میں بچوں کو دودھ پلانے کی مدت کیا ہے

 *🌹مذہب حنفی میں بچوں کو دودھ پلانے کی مدت کیا ہے🌹* *السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ* *سوال* *قرآن کریم میں آیا ہے کہ ماں اپنے بچے کو دو سال تک ہی دودھ پلا ئے* *مگر امام اعظم ابو حنیفہ نے اس کو دوسال چھ ماہ تک کہا ہے گویا یہ قران کے خلاف فتوٰی ھوا* *غیر مقلدین کا یہ اعتراض آیا ہے جسکا جواب دے کر مہربانی فرمائیں!*  *🌹سائل امجد رضا حنیف پورا🌹* ◆ــــــــــــــــــ✦🛸✦ــــــــــــــــــ◆ *و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ* *📝الجواب بعون الملک الوہاب* *صورتِ مسئولہ میں یہ آیت مدِّ نظر ہونی چاہئے* *والوالدات یرضعن اولادھن حولینِ کاملین،،*  *🎗اور مائیں اپنی اولاد کو دو سال مکمل دودھ پلائیں* *📕پارہ ۲ سورہ البقرہ* *🎈اب امامِ اعظم کی بصیرت ملاحظہ فرمائیں* *کہ اگر مکمل دو سال دودھ پلائے گی تو فورًا بچہ دودھ چھڑانے سے چھوڑ نہیں سکتا بلکہ جبرًا چھڑانے پر بچے کی صحت بلکہ جان تک پر بن آتی ہے اور کبھی بچے کی جان بھی دودھ کے صدمے میں چلی جاتی ہے جو حرج میں داخل ہے*  *⚜پس مکمل دو سال پورے ہونے پر اگر دودھ چھڑایا جائے گا تو حرج لازم آئیگا* *اور اگر دو سال مکمل ہونے سے پہلے دو...

مسجد کے غیر استعمال سامان کو فروخت کرناکیسا ھے

 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ کیا فرماتے ہیں علماۓ دین ومفتیان شرع متین مسٸلہ ھذا میں کہ مسجد کا پرانا سامان بیچ سکتے ہیں یا نہیں  جواب عنایت فرمائیں بڑی مہربانی ہوگی محمد سلیم احمد مٹیرا بازار وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ : الجواب بعون الملک الوھاب  شہید کردہ مسجد کی سابقہ تعمیراتی اشیاء میں جو چیزیں ہنوز قابلِ استعمال ہیں انکی فروختگی جائز نہیں البتہ خراب شدہ اشیاء جو قابل استعمال نہیں رہیں ان کو فروخت کر کے مسجد میں کام آنے والی دوسری چیزیں خریدنا یا ان کو مسجد کے کھاتے میں جمع کرنا جائز و درست ہے  البحر الرائق میں ہے  و فی الفتاویٰ الظھیریۃ سئل الحلوائی عن اوقاف المسجد اذا تعطلت و تعذر استعمالھا ھل للمتولی ان یبیعھا و یشتری بثمنھا اخری قال نعم لیکن یہ ضروری ہے کہ ان اشیاء کو غیر مسلم کے ہاتھ فروخت نہ کرے اس لئے کہ ہو سکتا ہے کہ وہ ادب ملحوظ نہ رکھے اور مواضع اہانت میں استعمال کرے اس لئے جب بھی مسجد کی کوئی چیز فروخت کرے تو کسی مسلمان کے ہاتھ اور اس شرط کے ساتھ کہ وہ بےادبی کی جگہ نہ لگائے    فتاویٰ ال...

اصحابِ کہف کی تعداد کتنی تھی

  اصحابِ کہف کی تعداد کتنی تھی السلام علیکم ورحمۃ اللہ  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ اللہ پاک نے قرآن پاک میں جو اصحابِ کہف کا ذکر فرمایا ہے انکی تعداد کتنی تھی اور ان لوگوں کے نام کیا ہیں اور آپ لوگوں میں سے کھانا لینے کے لئے کون گیا تھا المستفتی۔ محمد شاداب رضا نوری گولہ گوکرن ناتھ (لکھیم پور کھیری) وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ  بسم اللہ الرحمن الرحیم  الجواب بعون الملک الوھاب  اصحاب کہف کی تعداد کے بارے میں کئی اقوال ہیں لیکن راجح قول کے مطابق اصحاب کہف کی تعداد سات ہے اسی طرح سے ان کے ناموں میں بھی کافی اختلاف ہے. جو کھانا لینے گئے تھے ان کا نام یملیخا ہے  جیسا کہ تفسیر صراط الجنان میں خازن کے حوالہ سے ہے کہ  اصحابِ کہف کے متعلق قوی ترین قول یہ ہے کہ وہ سات حضرات تھے اگرچہ ان کے ناموں  میں کسی قدر اختلاف ہے لیکن حضرت عبداللّٰہ بن عباس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا کی روایت پر جو خازن میں ہے ان کے نام یہ ہیں ۔ (1) مکسلمینا  (2) یملیخا  (3) مرطونس  (4) بینونس،  (5) سارینونس،  (6) ذونوانس،...