حضرت سیدنا خواجہ حسن بصری کی ولادت کب ہوٸی
*💕حضرت سیدنا خواجہ حسن بصری کی ولادت کب ہوٸی💕* السلام عليكم ورحمتہ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ بعدہ سلام عرض ہے کہ حضرت سیدنا حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ کس سنہ کے بزرگ ہیں تاریخ ولادت اور وصال کب ہوئی آپ کی کرم فرمائیں *🌹سائل عبدالصمد قادری پورنیہ بھار🌹* اــــــــــــــــــــــ❣♻❣ـــــــــــــــــــــــ *وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *الجواب بعون الملک الوہاب* حضرت سیدنا خواجہ حسن بصری رحمة اللہ تعالی علیہ کی ولادت باسعادت 21ھ مطابق 642ٕٕٕٕٕٕٕ عیسوی کو امیرالمومنین حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کے دورہ خلافت میں مدینة المنورہ میں ہوٸی اور آپ کا نام امیرالمؤمنین حضرت سیدنا عمرفاروق اعظم رضی اللہ تعالی عنہ نے آپ کا نام حسن رکھا کنیت ابو محمد ابو سعید ابو بصر لقب خواجہ خواجگان آپ رحمة اللہ تعالی علیہ نے یکم رجب المرجب 110ھ کو وصال فرمایا آپ کامزار مبارک بصرہ وعراق میں مرجع عوام خواص ہے *( 📕کشف المحجوب نوریہ رضویہ ص 148 )* *( 📘تذکرہ مشاٸخ سہروردیہ ص 68 )* *( 📔اردو داٸرہ معارف اسلامیہ جلد 8 ص 662 )* *( 📗مراة الاسرار ص 229 )* *( 📚تذکرة ال...