Posts

Showing posts from August, 2021

غیر مسلم کا پیسہ مسجد میں لگاناکیسا؟

*💎 غیر مسلم کا پیسہ مسجد میں لگاناکیسا؟ 💎   السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ غیر مسلم کا پیسہ مسجد میں لگاسکتے ہیں یا نہیں غالباً اس متعلق کسی حضرت کا فتویٰ نظر نواز ہوا تھا اگر کسی صاحب کے پاس ہوتو عنایت فرمائیں یا کوئی صاحب پھر سے تحریر فرمادیں کرم ہوگا ساٸل معین خان  ا________{❣}___________ وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ‎ * الجواب بعون الملک الوھاب؛ *  حضور سیدی سرکار اعلی حضرت تحریر فرماتے ھیں کافر اگر اس طور پر روپیہ دیتا ہے کہ مسجد یا مسلمانوں پر احسان رکھتا ھے یا اسکے سبب مسجد میں مداخلت رھے گی تو لینا جائز نہیں اور اگر نیاز مندانہ طور پر پیش کرتا ھے تو حرج نہیں جب کہ اس کے عوض کافر کی طرف سے کوئی چیز خرید کرنہ لگائی جائے بلکہ مسلمان بطور خود خریدیں یا راہبوں مزدوروں کی اجرت میں دیں اور اس میں بھی صحیح طریقہ یہ ھے کہ کافر مسلمان کو ہبہ کردے مسلمان اپنی طرف سے لگائیں   نیز فرماتے ھیں اگر اس نے مسجد بنوانے کی صرف نیت سے مسلمان کو روپیہ دیا یا روپیہ دیتے وقت صراحتاً کہہ بھی دیا کہ اس سے مسجد بنوادو اور مسلمانوں نے ایسا ہی کیا تو وہ ض...

پندرہ اگست کفری کلمات

 *‼️15 अगस्त से पहले सब को सेंड करें* *_कुछ कुफ्रियात_* *👉भारत माता की जय बोलना कुफ्र है!* 📕 (फतावा शारेह बुखारी, जिल्द 2, सफह 598) *👉जय हिन्द बोलना भी जायज़ नहीं है कि शियारे हिनूद है, हिंदुस्तान जिंदाबाद कहें!* 📕 (फतावा शारेह बुखारी, जिल्द 2, सफह 463) .... https://t.co/z5JAqc9uXi*👉वन्दे मातरम गाने वाला काफिर है!* 📕 (फतावा शारेह बुखारी, जिल्द 2, सफह 590) *👉गैर मुस्लिमो को शहीद कहना कुफ्र है!* 📕 (फतावा शारेह बुखारी, जिल्द 2, सफह 588) *👉जो ये कहे कि मौलवी से अच्छे तो पंडित हैं काफिर है!* 📕 (फतावा शारेह बुखारी, जिल्द 2, सफह 587)  🌹🌹*👉मुसलमान अगर जय श्री राम, जय हनुमान,हर हर महादेव, जय श्री गणेश,जय भीम,हरे रामा हरे कृष्णा या मैरी क्रिस्मस या इस तरह का कोई भी मज़हबी नारा जो काफिरों में मशहूर है लगायेगा तो काफिर है!* 📕 (फतावा शारेह बुखारी, जिल्द 2, सफह 550)     🌹🌹Ishaq ahmad👉जिसने मज़ाक़ में भी ये कहा कि सोचता हूं कि मैं हिन्दू या ईसाई हो जाऊं या किसी भी काफिरो मुर्तद फिरके का नाम लिया तो फौरन काफिर हो गया! 📕 (अहकामे शरीयत, हिस्सा 2, सफह 24) *👉किसी काफि...

ایک مسجد میں دو مرتبہ نماز جمعہ پڑھانا کیسا ہے

 *🔮ایک مسجد میں دو مرتبہ نماز جمعہ پڑھانا کیسا ہے؟🔮* السلام علیکم ورحمة الله وبركاته کیا فرماتے ہیں علمائے دین شرح متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ زید مولانا ہے  لیکن کسی مسجد کا امام نہیں ہے مسجد میں زیادہ لوگوں کو جانے کی گورمنٹ کی طرف سے اجازت نہیں ہے اور خلاف ورزی کرنے پر بہت سخت سزا ہے تو ایسے حالات میں پہلے امام صاحب چند لوگوں کو نماز جمعہ پڑھاتے  پھر زید باقی لوگوں کو نماز جمعہ پڑھاتا ہے تو ایک مسجد میں نماز جمعہ کی دومرتبہ جماعت کر نا کیسا ہے برائے مہربانی مدلل و مفصل جواب عنایت فرمائیں۔ سائل:- محمد انعام الحق(مرادآباد) ـــــــــــــــــــــ(♻️)ـــــــــــــــــــــ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ *الجــــــــواب ھدایة الحق و الصوابـــــ:*  نماز جمعہ و عید مثل نمازِ پنجگانہ کے نہیں ہے کہ چند لوگوں کی نماز اگر فوت ہو جاۓ تو ایک ناواقفِ شرع بنام عالم یا حافظ کو امام بنا کر پڑھ لی جاۓ بلکہ اسکے لیۓ اولاً بادشاہِ اسلام شرط یا وہ نہ ہو تو اس کا ناٸب یا اس کا مأذون (جس کو اس نے نماز جمع‍ہ پڑھانے کی اجازت دی ہو ) اگر وہ بھی نہ ہو تو ایسا شخص جس کو لوگوں نے نماز جمع...

جوکہےہم کوشریعت سےالگ رہنےدواس کےلئےکیاحکم ہے🖊*

*🖊جوکہےہم کوشریعت سےالگ رہنےدواس کےلئےکیاحکم ہے🖊*  السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کیافرماتے ہیں علمادین اس مسلہ کےبارےمیں............ کہ  جو کہے ہم کوشریعت سے الگ رہنے دو اس کے لۓ کیاہے.............حدیث وں قرآن کےروشنی میں جواب عنایت فرماۓ بہت مہر بانی ہوگی.....  *پرویزعالم*  پرانا تکیہ پوسٹ انٹیاتھوک گوندہ یوپی........رابتہ نمبر 6390085065 ا________(🖊)__________             وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎  *الجواب بعون الملک الوھاب*  حضور فقیہ ملت مفتی جلال الدین امجدی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں  زید اعلانیہ توبہ کرے اور اس کا یہ جملہ ہم کو شریعت سے الگ رہنے دو بہت سخت ہے  لھذا اگر وہ بیوی والا ہو تجدید نکاح کرے اور ایسا نہ کرے تو سب مسلمان اس کا باٸیکاٹ کریں  فرمان خداوندی ہے  واماینسینک الشیطن فلاتقعد بعد الذکری مع القوم الظلمین   *پارہ 7 رکوع 14*   *(📗فتاوی فقیہ ملت جلد اول ص 02 باب العقاٸد )*  *واللہ اعلم باالصواب؛*  ا________(🖌)__________...

سلام امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ

 میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام السلام یا حسین السلام یا حسین السلام یا حسین کر لیا نوش جس نے شہادت کا جام اس حسینؑ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام السلام یا حسین السلام یا حسین جس کو دھوکے سے کوفے بلایا گیا جس کو دھوکے سے کوفے بلایا گیا جس کو بیٹھے بٹھائے ستایاگیا جس کو بیٹھے بٹھائے ستایاگیا زہر بھائی کو جس کے پلایا گیا جس کے بچوں کو پیاسا ستایا گیا اس حسینؑ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام السلام یا حسین السلام یا حسین السلام یا حسین السلام یا حسین جس نے حق کربلا میں ادا کردیا جس نے حق کربلا میں ادا کردیا اپنے نانا (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) کا وعدہ وفا کر دیا اپنے نانا (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) کا وعدہ وفا کر دیا جس کو تیروں سے چھلنی کرایا گیا جس کی گردن پہ خنجر چلایا گیا اس حسینؑ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام السلام یا حسین السلام یا حسین السلام یا حسین جس کا جنت سے جوڑا منگایا گیا جس کو دوشِ نبی (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) پر بیٹھایا گیا جس کا جنت سے جوڑا منگایا گ...