بچوں اور بچیوں کے کان میں اذان پڑھنے کے احکام🌹
*🌹بچوں اور بچیوں کے کان میں اذان پڑھنے کے احکام🌹*
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
*ســــــوال ــــــــ*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
جو بچہ پیدا ہوتا ہے اور اس کے بعد اس کے کان میں اذان دی جاتی ہے اور جو بچی پیدا ہوتی ہے ان کے کانمیں بھی اذان دی جاتی ہے تو شرعی احکام کیا ہے اسکے بارے میں حوالہ کے ساتھ نظر ثانی فرماے
*سائل:-شعیب سنگمنیر🍃*
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
*وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*📝الجواب بعون الملک الوہاب*
*🌹جب بچہ پیدا ہو تو مستحب یہ ہے کہ اسکے کان میں اذان واقامت کہی جائے اذان کہنے سے ان شاء اللہ تعالی بلائیں دور ہوجائیگی بہتر یہ ہے کہ دہنے کان میں چار مرتبہ اذان اور بائیں میں تین مرتبہ اقامت کہی جائے بہت لوگو ں میں یہ رواج ہے کہ لڑکا پیداہوتاہےتو اذان کہی جاتی ہے اور لڑ کی پیداہوتی ہے تو نہیں کہتے یہ نہ چاہئے بلکہ لڑ کی پیدا ہو جب بھی اذان واقامت کہی جائے*
*📚👈🏻بہار شریعت جلد چہارم حصہ پانزدہم صفحہ 153*
*ناشر قادری کتاب گھر اسلامیہ مار کیٹ بریلی شریف*
*🕋واللہ تعالی اعلم ورسولہ اعلم🕋*
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
*✍🏻کتبــــــــــــــــــــــــــــــــہ؛*
*حضرت مولانا محمد اختر رضا قادری رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی ناظم اعلی مدرسہ فیض العلوم خطیب وامام نیپالی سنی جامع مسجد سر کھیت (نیپال)*
*۲۲ ذی القعدہ ۱۴۴۰ھ بمطابق ۲۶جولائی بروز جمعہ*
*https://wa.me/+9779815598240*
*رابطہ؛📞 ـــــــــــــــــــــ⇧⇧*
*✅الجواب صحیح:- حضرت علامہ ومولانا محمد شرف الدین رضوی خادم االتدریس دارالعلوم قادریہ حبیبیہ فیل خانہ ہوڑہ بنگال*
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
*🔹فخـــر ازھــر گـــروپ؛🔹*
*رابطہ؛📞............⇩⇩*
https://wa.me/+917542079555
https://wa.me/+917800878771
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
*المشتـــہر؛*
*منجانب؛منتظمین قــادری فقہــی گروپ؛محمد امتـــیاز عالــم تـارابـاڑی پورنیہ بہــار انڈیا؛*
*https://wa.me/+918922921676*
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
Comments
Post a Comment