Posts

Showing posts from December, 2020

ہولی دیوالی وغیرہ کے موقع پر غیر مسلم کی دی ہوئی چیز لینا کیسا ہے ؟؟؟🌻*

 *🌻 ہولی دیوالی وغیرہ کے موقع پر غیر مسلم کی دی ہوئی چیز لینا کیسا ہے ؟؟؟🌻* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر  ( 339 )🌹* *السلام علیکم ورحمۃ ﷲ وبرکاتہ*    *سوال*❓کیا فرماتے ہیں علماء اکرام --کہ کافر کی دی ہوی مٹھائ یعنی جسکو وہ لوگ پرساد کہتے ہیں تو اس کو کھانا کیسا ہے رہنمائی فرمائیں ---- *🌹الــمــســـتــفــتــی🌹* محمد ساجد رضا ... *بہرائچ شریف🔷* *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *وعلیکم السلام ورحمة ﷲ وبركاته* *الجوابـــــــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* صورت مسؤلہ میں غیر مسلم کی دی ہوئی حلال چیز لینا جائز ہے اور اس کو کھا بھی سکتے هیں  جیسا کہ! 💫 *حضور صدرالشریعہ بدر الطریقہ حضرت علامہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ!* ہندؤں کے ہاتھ کا پکا ہوا یا چھوا ہوا کھانا صحیح ہے کہ نجس نہیں ہے اور یہی مذہب امام اعظم رحمةاللہ علیہ کا ہے مگر مسلم کو حتی الوسع انکی پکائی ھوئی چیز سے احتراز کرنا چاہںٔے 📚 *( فتاوی امجدیہ جلد 4 ص 292 )*  اور حضور فقیہ ملت مفتی جلال الدین احمد امجدی علیہ الرحمہ اعلی حضرت رضی اللہ عنہ کا...

ہماری شادیاں بربادیاں کیوں بن رہی ہیں؟؟؟

 * ہماری شادیاں بربادیاں کیوں بن رہی ہیں؟؟؟ 1⃣👈 عورتوں کا خوشبو لگا کرشادی ہالز میں آنا *رسول ﷺ نے تو ایسی عورت کو زانیہ کہا ھے جو خوشبو لگا کر باہر  جائے اور اس کی خوشبو دوسرے پا لیں۔ یہاں معاملہ یہ ہے کہ ایسی عورتیں شاید انگلیوں پہ گنی جاسکیں جو شادی بیاہ کی تقریبات میں خوشبو لگا کر نا جاتیں ہوں ۔ایسے میں برکت کیونکر نازل ہو گی؟* 2⃣👈 مرد و زن کا اختلاط *ایک دفعہ مسجد سے نکلتے ہوئے صحابہ و صحابیات کا اختلاط ہو گیا تو رسول اللہ ﷺ نے عورتوں کو تنبیہ کی کہ وہ رستے کے درمیان میں نہ چلیں بلکہ سائڈ پر ہو کر چلیں۔صحابیات یہ تنبیہ سن کر اس طرح کنارے کنارے چلا کرتی تھیں کہ انکے کپڑے رستے کی جھاڑیوں سے اٹک جاتے تھے۔آج حال یہ کہ نکاح وولیمہ کی کونسی ایسی تقریب ہے جس میں اختلاط نہ ہوتا ہو؟ کیا ایسے میں ہم نکاح کی برکات سمیٹ سکتے ہیں؟* 3⃣👈 لباس پہن کر بھی ننگی ھونا *رسول ﷺ نے فرمایا تھا کہ بعض عورتیں لباس پہن کر بھی ننگی ہوں گی۔ آج دیکھا جائے تو ٹائٹس، شارٹ شرٹس، جالی دار کپڑے  کی صورت میں ایسے لباس عام ہیں جن کے بارے میں آپ ﷺ نے فرمایا ھے کہ یہ عورتیں لباس پہننے کے باوجود ننگی ہی...

مہر سےمتعلق چند اہم مسائل

 *💚 مہر سےمتعلق چند اہم مسائل💚 *   السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعد نکاح شوہر اگر مہر دین ادا نہ کرے تو بیوی کو یہ حق حاصل ہوگا کہ وہ تب تک جماع سے روک رکھے ؟  نکاح میں مہر کی مقدار کا اگر ذکر نہ کیا جاے تو کیا دینا ضروری ہوگا اور کتنا دینا ہوگا؟  ، کیا بغیر مہر دین ادا کیے وطی کرنا حلال ہے؟   دیہات کی لڑکیاں اس بات سے لاعلم ہوتی ہے کہ دین مہر اس کا حق ہے اس لیے نہ ہی کبھی مطالبہ کرتی ہے اور نہ اس کا کبھی ذکر کرتی ہے اور اپنی ازدواجی زندگی گزارنا شروع کردیتے ہیں کیا یہ صحیح ہے  بعض جگہوں پر لڑکی والے دور اندیشی سے جتنا روپیہ لڑکے والے کو دیتے ہیں اگرچہ یہ مال حرام ہے اتنا ہی مہر دین بھی متعین کرواتے ہیں تو مہر کی مقدار زیادہ متعین ہوجانے کی وجہ سے بھی ادا کرنا دشوار ہوتا ہے اور لوگ ادا نہیں کرتے ہیں تو کیا حکم ہوگا؟  باحوالہ تفصیل سے مطبع کی وضاحت کرتے ہوے جواب عنایت فرمائیں۔  _*🖋🌹 السائل الفقیر محمـد عبـد اللہ قادری*_ ا_________(💚)___________ *وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکا...

جہاں لوگ نماز پڑھ رہے ہوں وہاں بلند آواز سے سلام پڑھنا کیسا ہے🌹*

 *🌹 جہاں لوگ نماز پڑھ رہے ہوں وہاں بلند آواز سے سلام پڑھنا کیسا ہے🌹* السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  سوال۔نماز فجر کی جماعت کے بعد اگر کچھ لوگ نماز پڑھ رہے ہوں اور وہاں مسجد میں بلند آواز سے سلام پڑھنا کیسا جلد جواب عطا کر کے شکریہ کا موقع دیں  *🌹سائل۔محمد بلال رضا سنبھل🌹* ◆ــــــــــــــــــــ۩۞۩ـــــــــــــــــــــ◆ *وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *📝الجواب بعون الملک الوھاب :-* *آواز کے ساتھ اوراد وظائف یا قران مجید کی تلاوت سے لوگوں کی نمازوں میں خلل ہو تو اس کے متعلق اعلی حضرت امام احمد رضا محدث بریلوی تحریر فرماتے ہیں کہ* *🎗ایسی صورت میں اسے جہر سے منع کرنا فقط جائز نہیں بلکہ واجب ہے* *📗فتاو رضویہ جلد سوم ص596* 📿لھذا لاؤڈ اسپیکر سے یا اس کے بغیر جہر سے صلاة وسلام پڑھنے کے سبب اگر لوگوں کی نمازوں میں خلل واقع ہوتا ہو تو لوگوں پر واجب ہے کہ امام کو ایسا کرنے سے روکیں *🎀اگر قدرت کے باوجود امام کو ایسا کرنے سے لوگ نہیں منع کریں گے تو گنہگار ہونگے اور امام پر لازم ہے کہ وہ اس طرح صلاة وسلام پڑھنے سے باز آجائیں* ⚜اس کے بجاے ہر شخص الگ الگ آہستہ آہستہ صلاةوس...

نکاح پر نکاح کرنـا عنـد الشـرع کیسـا ہـے؟🟡

 *🟡 نکاح پر نکاح کرنـا عنـد الشـرع کیسـا ہـے؟🟡 * ◆ــــــــــــــــــ✦🛸✦ــــــــــــــــــ◆ ◆ــــــــــــــــــ✦🛸✦ــــــــــــــــــ◆  ☆ *_اَلسَّــلَامْ عَلَیْڪُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ_*☆ *📌الســــــــوال:ــــــــــــ‌‌⇩⇩⇩* علمائے اہل سنت کی بارگاہ میں عرض گزار ہوں کہ کیا شوہر اور بیوی نکاح شدہ ہو کر بھی پھر سے نکاح پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ بحوالہ جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی-" *🔰ســـائل؛-* محمـد عـارف رضـوی    ◆‐‐‐-‐•✦••✿ 🌹✿••✦•‐-‐‐‐◆ *🥗وعَلَیْڪُمْ اَلسَّــلَامْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ🥗* *📝الجوابــــــــ بعون الملک الوھاب..⇩⇩* ✒️پہلے جب نکاح ہوچکا ہے، اور جب کوئی موانع نکاح سے اگر کوئی اور امر مانع نہیں ہے' تو پہلے والا نکاح کافی ہے، پھر سے نکاح کی ضرورت نہیں-  *ہاں؛_______↓↓* ✍🏻اگر دوبارہ نکاح کرنا چاہتا ہے' تو کر سکتا ہے- مگر یہ تجدید نکاح ہوگا' نہ کہ سرے سے نکاح،، *[["📙فتاویٰ یارعلویه صفحہ نمبر 132"]]* *🎀واللــہ و رســولہ اعــلم بالصــواب🎀*    ◆‐‐‐-‐•✦••✿ 🌹✿••✦•‐-‐‐‐◆ *✍️کتبـــــــــــــــــــــــــــہ* *حــضـــرت مـو...

ایجاب وقبول کرانے کا آسان طریقہ

 _*🌹 ایجاب وقبول کرانے کا آسان طریقہ : 🌹*_  *♦ـــــــــــــــ(((((((⛲)))))))ـــــــــــــ♦*   ☆ *_اَلسَّــلَامْ عَلَیْڪُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ_*☆ _📜🌺 الســـــــــوال🌺_ *ایجاب و قبول  کرانے کا طریقہ*         *بہتر لفظوں میں کسی حضرات کے پاس  ہو تو ارسال فرمائیں* *🍅سائل:👈 محمد صیف رضا*          *چھتیس گڑھ🍅* *_◆ـــــــــــــــــــــ(⛺🕋⛺)ــــــــــــــــــــــ◆_*  *☆وَعَلَیْڪُمْ اَلسَّــلَامْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ☆*        _*📚 الجـواب بعـون المــلـک الوھـاب👇*_ *ایجاب و قبول کرانے کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ دلہن اگر بالغ ہو تو نکاح پڑھانے والا دو سنی صحیح العقیدہ گواہوں کو لیکر دلہن سے ورنہ اسکے ولی کی اجازت لے کر مجلس نکاح میں آۓ , اور دولہا کو پانچوں کلمے یا کلمہ طیبہ اور ایمان مجمل ومفصل پڑھاۓ ,* *اس لئے کہ نکاح سے قبل کلمہ پڑھانا مستحب ہے )*  *پھر کھڑے ہوکر خطبہ نکاح پڑھے اور بیٹھ کر پڑھنا بھی جائز ہے , پھر دولہا کی طرف مخاطب ہو کر یوں کہے کہ میں نے بحیثیت و...

ایک آدمی خطبہ جمعہ پڑھے اور دوسرا نماز پڑھاۓ تو کیا حکم ہے🌹*

 *🌹 ایک آدمی خطبہ جمعہ پڑھے اور دوسرا نماز پڑھاۓ تو کیا حکم ہے🌹* *کیا فرماتےہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ کیا  ایک آدمی جمعہ کا خطبہ پڑھتا ہے اور جماعت دوسرا امام کرواتا ہے کیا نماز میں کوئی خلل نہیں آۓ گا  قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں :*      *🌹سائل🌹محمد ارشدالقادری🌹* ◆ــــــــــــــــــ✦🛸✦ــــــــــــــــــ◆ *📝الجواب بعون الوہاب :* *صورت مسئولہ کے متعلق حضور صدرالشریعہ علیہ الرحمۃ والرضوان تحریر فرماتے ہیں کہ* *جس نے خطبہ پڑھا وہی نماز پڑھاۓ دوسرا نہ پڑھاۓ اگر دوسرے نے پڑھا دی جب بھی ہوجائے گی جبکہ وہ ماذون یعنی جسکو اجازت دی گئی ہو :* *📚درمختار ردالمحتار کتاب الصلوٰۃ باب الجمعۃ جلد ۳ صفحہ ۴۳ :* *📕بہار شریعت حصہ ۴ صفحہ ۲۷۹ :* *🌹واللہ اعلم بالصواب🌹* ◆ــــــــــــــــــ✦🛸✦ــــــــــــــــــ◆ *✍از قلم حضرت علامہ ومولانا  مفتی محمـد  مظہر علی رضوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی خادم التدریس مدرسہ غوثیہ حبیبیہ بریل دربھنگہ بہار* *۱۸ جنوری بروز جمعہ ۲۰۱۹ عیسوی* *رابطه  918051028089+*    ◆‐‐‐-...

بالغ لڑکا اور لڑکی گھر سے بھاگ کر شادی کریں تو شرعی حکم-؟}}*

 *{{ بالغ لڑکا اور لڑکی گھر سے بھاگ کر شادی کریں تو شرعی حکم-؟}}* *♣️ـــــــــــــــــــ🍥💎🍥ـــــــــــــــــــــ♣️* *_↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓_* *_الســــــــوال:ـــــــــــــــــ↓↓↓_* السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ  علماٸے کرام رہنمائی فرماٸیں کہ ”بالغ لڑکا اور لڑکی گھر سے بھاگ کر شادی کریں تو لواحقين بعد از نکاح انکو قتل کردیں کیا حکم ہوگا“؟ دونوں مسلم ہیں۔  *سائل...محمد خضرمنیر ساہیوال پاکستان* *✧✧✧ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ✧✧✧*      🌹وعلیکم السلام ورحمةاللّٰہ وبرکاتہ🌹 *الجـــــوابــــــــــــــــــ: بعون الملک الوہاب* یاد رہے فرار ہونے والے لڑکے اور لڑکی پر توبہ فرض ہے اور ان کا نکاح درست ہے -اگر کوئی دوسری وجہ مانع جواز نکاح (مثلاً حرمت مصاہرت , حرمت رضاعت, وغیرہ) نہیں ہے تو یہ نکاح صحیح ہے -اب رہی بات کے لواحقین بعد از نکاح ان کے ساتھ کیا سلوک کریں تو یاد رہے اسلام میں ایک غیر محرم مرد کا ایک غیر محرم لڑکی کو لے کر بھاگ کر نکاح کرنا علانیہ گناہ ہے کہ ایک غیر محرم عورت کو لے کر فرار ہوا - اور اس کے ساتھ غلط تعلقات ...

بغیر قبر کے مزارات بنانا کیسا ھے

    بغیر قبر کے مزارات بنانا  کیسا ھے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ   کیا فرماتے ھیں علماۓ دین و مفتیان شرح متین اس مسئلہ میں کہ جہاں کسی قبر کا وجود نہ ھو وھاں قبر فرضی بنا کر مزار کہنا اور فاتحہ پڑھنا اور چادر وغیرہ چڑھانا کیساھے ؟ از روئے شرع جائز ھے یا نہیں ؟ نیز اس میں چندہ دینے اور لینے والے پر شریعت کا کیا حکم ھے ؟؟ قرآن و احادیث کی روشنی میں مفصل جواب عنایت فرماکر عنداللہ ماجورھوں عندالناس مشکورھوں۔ المستفتی۔ حافظ محمد عامرملک جمدا شاھی بستی وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ الجواب اللھم ھدایة الحق والصواب۔فرضی قبر بناکر فاتحہ پڑھنا ؛؛ چادر چڑھانا ؛؛ اس کو مزارکہنا یہ سب کھلی گمراھی ھے اور ایسا کر ہرگز جائز نہیں ۔   آج کل ایسا کافی ہو رہا ہے کہ پہلے وہاں کچھ نہیں تھا اب بغیر کسی مردے کو دفن کیۓ قبر و مزار بنا دیا گیا اور پوچھو تو کہتے ہیں کہ خواب میں بشارت ھوئی ھے فلاں بابا نے خواب میں آ کر بتایا ھے کہ یہاں ھم دفن ہیں ھمارا مزار بناؤ صحیح بات یہ ھے کہ اس طرح قبر و مزار بنانا ان پر حاضری دینا فاتحہ پڑھنا عرس کرنا اور چادر چڑھانا سب  حرام ھے۔ ...

قبرستان کی لکڑی وغیرہ جلا سکتے ہیں کہ نہیں؟

 ▂▃▄▅▆▇█▓▒﷽▒▓█▇▆▅▄▃▂ *🌹👈 قبرستان کی لکڑی وغیرہ جلا سکتے ہیں کہ نہیں؟ 👉🌹* *🕋᪣════•⊰❂⁦۩⚔️۩⁩❂⊱•════᪣🕋*  *🕋᪣════•⊰❂⁦۩⚔️۩⁩❂⊱•════᪣🕋*  *(🍁)اَلسَّلاَمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرْکَاتُهْ(🍁)*  *_⇩⇩⇩⇩⇩⇩⇩⇩⇩⇩⇩⇩⇩⇩⇩⇩⇩⇩⇩⇩⇩⇩⇩⇩⇩⇩⇩⇩⇩⇩⇩⇩⇩_* *_🗒️الســــــــوال:ـــــــــــــــــ↓↓↓_* *✍️حضرت میرا سوال یہ ہے کہ قبرستان کی لکڑی جلا سکتے ہیں یا نہیں  اس کے بارے میں قرآن وحدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں  آپ حضرات کی بہت بڑی مہربانی ہوگی؟* *📂سائل ادریس احمد رضوی* *🕋᪣════•⊰❂⁦۩⚔️۩⁩❂⊱•════᪣🕋* *(🍁)وَعَلَیْکُمْ اَلسَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرْکَاتُه(🍁)*   *✅اَل٘جَوَابـــــ٘ـــــ: بِعَو٘نِ ا٘ل٘مَلَک٘ اَل٘وَھّاب٘👇🏻*  🩸 قبرستان میں لگی خشک گھاس  یالکڑی وغیرہ  کوکاٹنے یااکھیڑنے کی اجازت ہےلیکن یادرہےاس گھاس یالکڑی کو صاف کرنےکےلئےقبرستان میں آگ لگاناممنوع ومکروہِ تنزیہی ہےجبکہ کسی قبرپر آگ نہ لگائی جائےاوراگرقبر کےاوپر لگی خشک لکڑی گھاس وغیرہ کوآگ جلا کرصاف کیا،تویہ فعل مکروہِ تحریمی ناجائز و گناہ ہوگاکہ اس میں آگ کی وجہ سے بُری فال ...

زلفوں کی مقدار کا بان

  اَلسَّــلاَمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَتـُــہ اللّٰہِ وَبَـرْکَـاتُـہْ کیا فرماتے ہیں علمإ کرام مسٸلہ ذیل میں کہ زلف کی مقدار کتنی ہونی چاہیے بعض کاندھے تک بعض کان کی لو تک کہتے ہیں تو سنت کیا ہے مرید کو اگر کبھی پیر کے ایمان پر شک ہوتو اس سے اسکی بیعت کا کیا حکم ہے مع حوالہ معتبر جواب سے نوازے   المستفتی محمد سجاد رضا رضوی ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ   وَعَلَیْکُمْ اَلسَّــلاَمُ وَرَحْمَتُہ اللّٰہِ وَبَـرْکَاتُـہْ الجواب بعون الملڪ الوالھاب  حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارَک زُلفیں کبھی نصف یعنی آدھے کان مبارَک تک توخ کبھی کان مبارَک کی لَو تک اورخ بعض اوقات بڑھ جاتیں تو مبارَک شانوں یعنی کندھوں کوجھوم جھوم کر چومنے لگتیں  الشمائل المحمدیۃ للترمذی ص۳۴،۳۵،۱۸  ہمیں چاہئے کہ موقع بہ موقع تینوں سنتیں ادا کریں ،یعنی کبھی آدھے کان تک تو کبھی پورے کان تک تو کبھی کندھوں تک زلفیں رکھیں کندھوں کو چُھونے کی حد تک زلفیں بڑھانے والی سنَّت کی ادائیگی عُمُوماً نفس پرزیادہ شاق  یعنی بھاری ہوتی ہے مگر زندَگی می...

والدین کے رضامندی کے بغیر شادی کرناکیساہے

*🌹والدین کے رضامندی کے بغیر شادی کرناکیساہے "🌹* *_◆ـــــــــــــــــــــ ☘ 🌮 ☘ ــــــــــــــــــــــ◆_*    ❂ *_اَلسَّــلَامْ عَلَیْڪُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ_*❂             _*✒  الســـــــــوال👇*_  کیا فرماتے ہیں علماٸے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ آج کل عموماً دیکھا جاتا ہیکہ جب لڑکا، لڑکی شادی والی عمر میں داخل ہوتے ہیں، تو بغیر ماں باپ کی رضامندی سے اپنے پسند کا رشتہ   *”لڑکا لڑکی“*    ڈھونڈنا شروع کر دیتے ہیں۔ حالانکہ ماں باپ کو رشتہ پسند نہیں ہوتا۔ اور دونوں     *”لڑکا لڑکی“*      کو ایک دوسرے کا ساتھ ہونا خوب پسند ہوتا ہے۔  *اب سوال یہ ہیکہ اس میں ماں باپ کی رضامندی بھی نہیں ہے، اور میں نے کٸی حدیثِ پاک کا مطالعہ کیا ہے جس میں صاف طور پر لکھا ہوا ہیکہ لڑکا لڑکی کی رضامندی بہت معنی رکھتی ہے۔   اس میں یہ ماں باپ کی ناراضگی بھی ہے اور لڑکا لڑکی کی رضامندی بھی ہے۔ اس صورت میں کیا کیا جاٸے ؟*  الساٸل🖋 *ایم۔ کے۔ رضا صدیقی*      ...

ھاف ٹی شرٹ پہن کر نماز پڑھناکیسا؛🖊*

*🖊 ھاف ٹی شرٹ پہن کر نماز پڑھناکیسا؛ 🖊*  السلام علیکم ورحمة اللہ تعالیٰ وبرکاتہ  کیا فرماتے ھیں علماۓ دین وملت ومفتیان باشرع مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ہاف شرٹ  Haft shirt  آستین جو کہنیوں تک ہوتی ہے ایسی شرٹ پہن کر نماز ہوجاتی ہے یا نہیں ؟  حوالہ جات سے مزین فرماکر جواب عنايت فرماۓ اور شکریہ کا موقع فراہم کردیں  سائل  حافظ وقاری محمد اختر رضا رضوی  ہاویری کرناٹکا انڈیا؛ ا________(🖌)___________ *وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎؛* *الجواب بعون الملک الوھاب؛*   آدھی آستین والا کرتا یا قمیص پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے جبکہ اس کے پاس دوسرے کپڑے موجود ہوں  حضور صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں  جس کے پاس کپڑے موجود ہوں اور صرف نیم آستین یعنی آدھی آستین یا بنیان پہن کر نماز پڑھتا ہے تو کراہت تنزیہی ہے اور کپڑے موجود نہیں تو کراہت بھی نہیں *(📙فتاویٰ امجدیہ حصہ 1 صفحہ 193)*  مفتی اعظم پاکستان حضرت علامہ مفتی وقار الدین قادری رضوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں  ہاف آستین والا کرتا ...

سرکار غوث اعظم کی کتنی اولاد تھیں اور کتنی بیویاں؟📚*

 *🕯        «     »        🕯* ----------------------------------------------------------- *📚سرکار غوث اعظم کی کتنی اولاد تھیں اور کتنی بیویاں؟📚* ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ *اَلسَّــلاَمُ عَلَیْکُمْ وَ رَحْمَتـُــہ اللّٰہِ وَ بَـرْکَـاتُـہْ*  *الســوال ــــــــــــــ️👇*  *علماء کرام کی بارگاہ میں سوال عرض ہے کہ سرکار غوث اعظم کی کتنی اولاد تھیں اور کتنی بیویاں قرآن و حديث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی* *المستفتی: محمد خالد رضا نانپارہ* *◆ـــــــــــــــــــــ🌹🌹🌹ــــــــــــــــــــــ◆*  *وَعَلَیْکُمْ اَلسَّــلاَمُ وَرَحْمَتُہ اللّٰہِ وَبَـرْکَاتُـہْ*  *الجواب بــعون الملڪ الوالھاب ــــــــــــــــــ👇*  *ازواج مکرمات رحمھم اللہ تعالی اور ان کے اولاد کتنے تھے تاریخوں کے حوالے سے پتہ چلتا ہے جیسا کہ ــــــــ👇* *حضور فیض ملت شمس المصنفین حضرت علامہ مفتی ابو الصالح تحریر فرماتے ہیں ـــــــ👇* *شیخ الصوفیہ حضرت شیخ شہاب الدین عمر سہروردی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی کتاب  (عوارف المعارف) میں لکھا ہے کہ...

زوجین میں نااتفاقی ہو تو خلع کرسکتے ہیں یا نہیں؟

 *🕯        «         »        🕯* ----------------------------------------------------------- *📚زوجین میں نااتفاقی ہو تو خلع کرسکتے ہیں یا نہیں؟📚* ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین کہ ہندہ کی شادی زید سے تقریباً چار سال پہلے ہوئی تھی اور ہندہ اب خلع کا مطالبہ کر رہی ہے وجہ دریافت کرنے پر پتہ چلا کہ شوہر کے ناجائز تعلقات دوسری سے ہے اور وہ غیر ہے مزید حق زوجیت بھی ادا نہیں کرتا ہے بایں طور کہ بیوی سے ہفتہ میں پانچ یا چھ روز غائب رہتا ہے حاصل کلام یہ ہے کہ ہندہ اپنے ماں باپ سے کہتی ہے کہ اگر تم مجھے جبرا بھیجیں گے تو میں جان دے دونگی کیا اس صورت میں عورت کے ماں باپ یا عورت خلع لے سکتے ہیں بینوا وتوجروا *المستفتی: محمد الطاف قادری شہر احمد نگر مہاراشٹر* اـــــــــــــــــــــ❣♻❣ــــــــــــــــــــــ *بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم* *اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ :* صورت مستفسرہ میں زید و ہندہ کے گھر والے ان میں صلح صفائی کی کوشش کریں مرد و عورت ...

نماز کی حالت میں فون آئے تو کیا کریں؟

 *🕯        «        »        🕯* ----------------------------------------------------------- *📚نماز کی حالت میں فون آئے تو کیا کریں؟📚* ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ *اَلسَّــلاَمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَتـُــہ اللّٰہِ وَبَـرْکَـاتُـہْ*  *الســــــــــــــــوال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔👇*  *میرا سوال ہے کہ نماز کی حالت میں موبائل فون بج جاۓ تو کتنی بار جیب میں بٹن دبا کر بند کر سکتے ہیں* *📁المستفتی؛ اللہ کا بندہ* *◆ــــــــــــــــــــــ💞💞ــــــــــــــــــــــــــ◆*  *وَعَلَیْکُمْ اَلسَّــلاَمُ وَرَحْمَتُہ اللّٰہِ وَبَـرْکَاتُـہْ*  *الجواب بــعون الملڪ الوالھاب👇*  *حالت نماز میں موبائل کی گھنٹی یا موبائل بند کرنے کی اجازت ہے مگر دوران نماز میں ایک رکن میں ایک بار یا زیادہ سے زیادہ دو بار جیب کے اوپر سے موبائل کی گھنٹی بند کرنے کی اجازت ہے کہ اس عمل قلیل سے نماز فاسد نہیں ہوگی اور اگر ایک رکن میں مثلا صرف قیام میں یاصرف رکوع میں تین بار گھنٹی بند کی تو نماز فاسد ہوگی۔ جس طر ح ایک رکن میں تین بار کھجانے سے نماز فاسد ہوجاتی ہے* *ل...

ہـاف شـرٹ پہــن کـر نــماز پــڑھـنا کیــسا ھــــے؟📚

 *🕯        «       »        🕯* ----------------------------------------------------------- *📚ہـاف شـرٹ پہــن کـر نــماز پــڑھـنا کیــسا ھــــے؟📚* *◐══◐═══•●☆══☆●•═══◐══◐*  ☆ *اَلسَّــلَامْ عَلَیْڪُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ*☆    *📜الـســــــوال ↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓*  *حضرت ہاف ٹی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے جواب عنایت فرمائے۔* *السائل★☜محمد ساجد رضا* *◆ــــــــــــــــــــــ(((🌹️)))ـــــــــــــــــــــــــ◆* *★وَعَلَیْڪُمْ اَلسَّــلَامْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ★*    *📝الجـــــوابــــــــــــــــــ: بعون الملک الوہاب* *✍🏻فقیہ اعظم ہند حضور صدر الشریعہ علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں________👇* *جس کے پاس کپڑے موجود ہوں اور صرف نیم (آدھی) آستین یا صرف بنیائن پہن کر نماز پڑھتا ہے تو کراہت تنزیہی ہے اور کپڑے موجود نہیں ہے تو کراہت بھی نہیں معاف ہے۔* *لہذا👈 اگر کسی کے پاس کپڑا موجود ہے پوری آستین والی تواس کے لیے کراہت تنزیہی ہے  ہاف کپڑاپہن کر نماز پڑھنا۔اور اگر نہیں ہے تو...

راہِ خدا میں خرچ کرنے کی ترغیب

 *📚     «    »     📚* ----------------------------------------------------------- *🕯راہِ خدا میں خرچ کرنے کی ترغیب🕯* ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ 📬 قرآن و حدیث میں بکثرت مقامات پر راہِ خدا میں خرچ کرنے کی ترغیب دی گئی ہے۔ چنانچہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے: ’’وَ مَا تُنْفِقُوْا مِنْ خَیْرٍ فَلِاَنْفُسِكُمْؕ-وَ مَا تُنْفِقُوْنَ اِلَّا ابْتِغَآءَ وَجْهِ اللّٰهِؕ-وَ مَا تُنْفِقُوْا مِنْ خَیْرٍ یُّوَفَّ اِلَیْكُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تُظْلَمُوْنَ‘‘(بقرہ:۲۷۲) *ترجمہ:* اور تم جو اچھی چیز خرچ کرو تو وہ  تمہارے لئے ہی فائدہ مند ہے اور تم اللہ کی خوشنودی چاہنے کیلئے ہی خرچ کرو اور جو مال تم خرچ کرو گے وہ تمہیں پورا پورا دیا جائے گا اور تم پر کوئی زیادتی نہیں  کی جائے گی۔  اور ارشاد فرمایا: ’’اِنَّ الَّذِیْنَ یَتْلُوْنَ كِتٰبَ اللّٰهِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اَنْفَقُوْا مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ سِرًّا وَّ عَلَانِیَةً یَّرْجُوْنَ تِجَارَةً لَّنْ تَبُوْرَۙ(۲۹) لِیُوَفِّیَهُمْ اُجُوْرَهُمْ وَ یَزِیْدَهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖؕ-اِنَّهٗ غَفُوْرٌ شَكُوْرٌ ‘‘(فاطر:۲۹،۳۰) *...

مسلمان عورتوں کے مانگ میں سندور لگانا ناجائز و حرام📚*

 *🕯        «         »        🕯* ----------------------------------------------------------- *📚مسلمان عورتوں کے مانگ میں سندور لگانا ناجائز و حرام📚* ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ  علمائے کرام کے بارگاہ میں ایک سوال ہے کہ شادی کے موقع سے بہار میں ایک رسم ہوتا ہے نکاح کے بعد شوہر لڑکی کے مانگ میں سندل ڈالتے ہیں کیا یہ جائز ہے *سائل: افتخار عالم مظہری* ___________💠⚜💠__________ *📝الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ⇓* مسلمان عورتوں کے  لیے مانگ میں سیندور لگانا ناجائز و حرام ہے اور جب تک سیندور لگا رہے گا تو غسل نہیں ہوگا *💝کیونکہ یہ پانی کوجسم تک پہنچنے سے روکتا ہے. :* 📑 جیساکہ صدرالشریعہ مفتی محمد امجدعلی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ  فرماتے ہیں، *⚜"سیندورلگانا مثلہ میں داخل اور حرام ہے ,نیز اسکا جرم پانی بہنے سے مانع ہوگاجس سے غسل نہیں اترےگا".* *📚(فتاوی امجدیہ جلد4صفحہ60)* *واللہ اعلم بالصواب* ___________💠⚜💠__________ *✍🏻کـتبـــــــــہ:* *پٹھان معین رضا صاحب قبلہ گجرات* *+91...