Posts

Showing posts from September, 2021

کلام اعلیٰ حضرت-:مَچلا ہے کہ رَحمت نے اُمّید بندھائی ہے ؛اس شعر کی وضاحت🖊*

*🖊 کلام اعلیٰ حضرت-:مَچلا ہے کہ رَحمت نے اُمّید بندھائی ہے ؛اس شعر کی وضاحت🖊*  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎کلام اعلیٰ حضرت-:مَچلا ہے کہ رَحمت نے اُمّید بندھائی ہے ؛اس شعر کی وضاحت🖊*  اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کے اِس شعر کا مَطلب بیان فرما دیجیے  مَچلا ہے کہ رَحمت نے اُمّید بندھائی ہے                                   کیا بات تری مُجرم کیا بات بنائی ہے ساٸل *شہنواز خان* ا________(🖊)__________ وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎  *الجواب بعون الملک الوھاب*  جیسے ہی مُجرم کو اپنے جُرم پر نَدامت ہوئی اور وہ اِس کی وجہ سے بے قرار ہوگیا تو اسے فوراً رَحمت نے ڈھارَس بندھائی اور تسلی دے دی  تو اس مُجرم کی بھی کیا بات ہے کہ تھوڑی سی نَدامَت اور شَرمِندَگی ہوئی اور اللہ پاک کی رَحمت پر نظر جَما لی اور  پیارے مُصْطَفے ٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کی شَفاعَت کی طرف ٹکٹکی باندھے دیکھتا رہا تو اس کا...

الٹالیٹناکیساہےاوریہ کس کاطریقہ ہے

*🖊الٹالیٹناکیساہےاوریہ کس کاطریقہ ہے🖊*  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال کیافرماتے ہیں علماے کرام  اُلٹا لیٹنا  کیسا؟ بحوالہ جواب عنایت کریں  ساٸل *نوشاد رضا*  ا________(🖊)__________            وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  *الجواب بعون الملک الوھاب*  اُلٹا لیٹنا جہنمیوں کا طریقہ ہے  آج کل ایک تعداد ہے جو اُلٹا لیٹ کر سوتی ہے چھوٹے بچے بھی اِس طرح سوتے ہیں ان کو بار بار کروٹ بدلوا کر صحیح کر دینا چاہیے تاکہ ان  کی صحیح لیٹ کر سونے کی عادت بنے ۔  اگر بچپن میں دُرُست نہیں کیا گیا تو اُلٹا لیٹ کر سونے کی عادت بن جائے گی پھر بڑے ہوکر اُلٹا لیٹے بغیر نیند نہیں آئے گی حضرتِ سَیِّدُنا ابوذَر رَضِیَ اللّٰہُ  عَنْہُ سے رِوایت ہے آپ فرماتے ہیں : میں پیٹ کے بَل لیٹا ہوا تھا رَسُوْلُ اللہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم میرے پاس سے گزرے اور پاؤں سے ٹھوکر مارکر فرمایا : اے جُندب! (یہ حضرتِ سَیِّدُنا ابوذر رَضِیَ اللّٰہُ  عَنْہُ کا نام ہے )یہ جہنمیوں کے لیٹنے کا طریقہ ہے ۔   ...