مذہب حنفی میں بچوں کو دودھ پلانے کی مدت کیا ہے

 *🌹مذہب حنفی میں بچوں کو دودھ پلانے کی مدت کیا ہے🌹*


*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*


*سوال*


*قرآن کریم میں آیا ہے کہ ماں اپنے بچے کو دو سال تک ہی دودھ پلا ئے*


*مگر امام اعظم ابو حنیفہ نے اس کو دوسال چھ ماہ تک کہا ہے گویا یہ قران کے خلاف فتوٰی ھوا*

*غیر مقلدین کا یہ اعتراض آیا ہے جسکا جواب دے کر مہربانی فرمائیں!*


 *🌹سائل امجد رضا حنیف پورا🌹*

◆ــــــــــــــــــ✦🛸✦ــــــــــــــــــ◆

*و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ*


*📝الجواب بعون الملک الوہاب*

*صورتِ مسئولہ میں یہ آیت مدِّ نظر ہونی چاہئے*

*والوالدات یرضعن اولادھن حولینِ کاملین،،* 

*🎗اور مائیں اپنی اولاد کو دو سال مکمل دودھ پلائیں*

*📕پارہ ۲ سورہ البقرہ*

*🎈اب امامِ اعظم کی بصیرت ملاحظہ فرمائیں*

*کہ اگر مکمل دو سال دودھ پلائے گی تو فورًا بچہ دودھ چھڑانے سے چھوڑ نہیں سکتا بلکہ جبرًا چھڑانے پر بچے کی صحت بلکہ جان تک پر بن آتی ہے اور کبھی بچے کی جان بھی دودھ کے صدمے میں چلی جاتی ہے جو حرج میں داخل ہے* 

*⚜پس مکمل دو سال پورے ہونے پر اگر دودھ چھڑایا جائے گا تو حرج لازم آئیگا*

*اور اگر دو سال مکمل ہونے سے پہلے دودھ چھڑانے کیلئے دودھ پلانے میں کمی کی گئی تو حکمِ قرآنی کے خلاف ہوگا کیونکہ دومکمل سال پلانے کا حکم ہے*

*⚡اس لئے امامِ اعظم نے دو مکمل سال دودھ پلانے کے بعد چھ ماہ دودھ پلانے میں کمی کرکے دودھ چھڑانے اور غذا پر عادی بنانے کا حکم دیا تاکہ دفعِ حرج بھی ہوجائے اور تکمیلِ حولین کے حکمِ قرآنی پر عمل میں کمی نہ واقع ہو*

*🎁اور  قرآن و حدیث نیز فقہ کا کلیہ ہے " انما الضرورات تبیح المحظورات ، و اذا التزم الشرَّین فاختر اھونھما، وغیرذالک من الرخص فی الاحکام*

*🏷وبابی غیر مقلد یا اھلِ حدیث کہلانے والے انسان نما خنزیروں کو کیا پتہ؟ کہ انسان کیلئے خنزیر و شراب بحکمِ قرآنی حرام ہیں مگر مخمصہ ( بھوک پیاس کی ایسی حالت جس میں جان جانے والی ہو اور کھانے پینے کی کوئی حلال شئ نہ ملتی ہو سوائے خنزیر یا شراب کے ) کے عالم میں بقدرِ ضرورت حلال فرمایا گیا*

*📑کما قال جلّ شانہ " _فمن اضطرّ غیر باغ ولا عادٍ فلا اثم علیہ_*

*✨تو جو مضطر  ہوگیا اور وہ نہ تو حکمِ قرآنی کا باغی ہے اور نہ حد سے یعنی قدرِ ضرورت سے تجاوز کرنے والا ہے تو اس پر کوئی گناہ نہیں*

*📑پارہ ۲ سورہ البقرہ*

*لٰکنّ الوہابیۃ قوم لا یعقلون*

*🔸دیکھئے حرج اور ضرورت نے کس طرح بقدرِ ضرورت حرام شیئ مضطر کے حق میں حلال فرمادی؟*

*🎖یونہی مجبور و مکرَہ کو بھی اللہ نے قرآن ہی میں " الّا من اُکْرِہَ و قَلبُہ مطمَئن بالایمان، فرماکر قول و عملِ کفر پر بھی اسکے ایمان کا حکم صادر فرمایا،*

*📁پارہ ۱۴ سورہ النحل*

*📿یہ قاضیِ شوکانی و ابن تیمیہ کی ناجائز اولاد نیز مقلد، قرآن و حدیث کیا جانیں؟*

*انہیں منہ لگانا گدھے کو سمجھانے کے مرادف ہے*

*🎀یا پھر کالے کتّے کو عمدہ نہانے کے صابن سے نہلانا ہے جو کبھی بھی سفید اور بکری نہیں بن سکتا*

*🌹واللہ تعالٰی اعلم🌹*

◆ــــــــــــــــــ✦🛸✦ــــــــــــــــــ◆

*✍🏻از قلم حضرت علامہ ومولانا  مفتی سید شمش الحق برکاتی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی*

*🗓۱۵ فروری بروز جمعہ ۲۰۱۹ عیسوی*

◆‐‐‐-‐•✦•✿ ✿•✦•‐-‐‐‐◆

*🌹فیضان غوث و خواجہ گروپ میں ایڈ کے لئے🌹👇👇*

*+917800878771*

◆‐‐‐-‐•✦•✿ ✿•✦•‐-‐‐‐◆

*🖥المـرتـــب گدائے اولیائے کرام* 

*محمــــــد ایــوب رضـا خان یارعلوی*

◆‐‐‐-‐•✦•✿ ✿•✦•‐-‐‐‐◆

Comments

Popular posts from this blog

بعدتدفین قبربیٹھ جائےتواس کادرست کرناکیسا ہے ؟))🍂👉*

تبلیغ کسے کہتے ہیں؟ تبلیغ کافر کے لئے ہے یا مسلم کے لیے؟*

*مصنوعی فرضی قبر کسے کہتے ہیں؟