🌹کیا جنّات انسان کے جسم میں تصرف کر سکتے ہیں
*🌹کیا جنّات انسان کے جسم میں تصرف کر سکتے ہیں🌹*
السلام علیکم ورحمۃ ﷲ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں ۔
*🛡 سوال:*
کیا جنّات انسان کے جسم میں تصرف کر سکتے ہیں ؟
*🌹سائل : محمّد آصف قاسم نثار رضا قادرى*
*🏠 مقام : پاکستان کراچی*🌹
_🌈 مورخہ : 2019-01-30_
◆ــــــــــــــــــ✦🛸✦ــــــــــــــــــ◆
*وعلیکم السلام و رحمة اللہ و برکاتہ*
*📝الـــجـــوابــــ👈🏻*صورت مسئولہ میں جنات انسان کے اندر تصرف کرسکتا ہے*
*📄جیسا کہ امام اہل سنت سیدی اعلیحضرت امام احمد رضا خان قدس سرہ تحریر فرماتے ہیں کہ جن و شیاطین بعض وقت آدمی پر دخل کرتے ہیں کبھی بیہوش کر دیتے ہیں اور کبھی اس کی زبان سے بولتے ہیں اور طرح طرح کی حرکات کرتے ہیں " اھ*
*(📕فتاوی رضویہ ج 11 ص 19 رضا اکیڈمی ممبئی )*
*🔸اور شارح بخاری حضرت مفتی شریف الحق امجدی قدس سرہ تحریر فرماتے ہیں کہ جنوں کے سوار ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ وہ گھوڑا سوار ہونے والے کی طرح سوار ہوتا ہے ۔*
*⚡بلکہ مراد یہ ہے کہ وہ انسان کے حواس کو بے کار کرکے اپنے قبضے میں لے لیتا ہے ۔*
*🌈اتنا قرآن مجید سے ثابت ہے سورۂ بقرہ میں ہے کہ " الذین یاکلون الربو لا یقومون الا کما یقوم الذی یتخبطہ الشیطن من المس " اھ*
*⚜یعنی وہ جو سود کھاتے ہیں قیامت کے دن نہ کھڑے ہوں گے مگر جیسے کھڑا ہوتا ہے وہ جسے آسیب نے چھو کر مخبوط بنادیا ہو " اھ*
*(📁پ 3 سورہ بقرہ آیت 275 )*
*✈اس سے معلوم ہوا کہ شیطان انسان کے حواس کو بے کار کر دیتا ہے اور شیطان سرکش جن کو کہتے ہیں " اھ*
*(📒فتاوی شارح بخاری : عقائد متعلقہ قرآن جنات و شیاطین ج 1 ص 667 )*
*🌹واللہ اعلم بالصواب🌹*
◆ــــــــــــــــــ✦🛸✦ــــــــــــــــــ◆
*✍🏻شرف قلم حضرت علامہ و مولانا کریم اللہ رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی خادم التدریس دار العلوم مخدومیہ اوشیورہ برج جوگیشوری ممبئی*
*🗓 ۳۰ جنوری بروز بدھ ۲۰۱۹ عیسوی*
*📞+917666456313*
◆‐‐‐-‐•✦•✿ ✿•✦•‐-‐‐‐◆
*🌹فیضان غوث وخواجہ گروپ میں ایڈ کے لئے🌹👇👇*
*+917800878771*
◆‐‐‐-‐•✦•✿ ✿•✦•‐-‐‐‐◆
*🖥المـرتـــب گدائے اولیائے کرام*
*محمــــــد ایــوب رضـا خان یارعلوی*
◆‐‐‐-‐•✦•✿ ✿•✦•‐-‐‐‐◆
Comments
Post a Comment