مسلمان عورتوں کے مانگ میں سندور لگانا ناجائز و حرام📚*

 *🕯        «         »        🕯*

-----------------------------------------------------------

*📚مسلمان عورتوں کے مانگ میں سندور لگانا ناجائز و حرام📚*

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖


السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 


علمائے کرام کے بارگاہ میں ایک سوال ہے کہ شادی کے موقع سے بہار میں ایک رسم ہوتا ہے نکاح کے بعد شوہر لڑکی کے مانگ میں سندل ڈالتے ہیں کیا یہ جائز ہے


*سائل: افتخار عالم مظہری*

___________💠⚜💠__________


*📝الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ⇓*

مسلمان عورتوں کے  لیے مانگ میں سیندور لگانا ناجائز و حرام ہے

اور جب تک سیندور لگا رہے گا تو غسل نہیں ہوگا

*💝کیونکہ یہ پانی کوجسم تک پہنچنے سے روکتا ہے. :*


📑 جیساکہ صدرالشریعہ مفتی محمد امجدعلی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ  فرماتے ہیں،


*⚜"سیندورلگانا مثلہ میں داخل اور حرام ہے ,نیز اسکا جرم پانی بہنے سے مانع ہوگاجس سے غسل نہیں اترےگا".*


*📚(فتاوی امجدیہ جلد4صفحہ60)*


*واللہ اعلم بالصواب*

___________💠⚜💠__________


*✍🏻کـتبـــــــــہ:*

*پٹھان معین رضا صاحب قبلہ گجرات*

*+918487928693*


*✅الجواب صحیح: حضرت علامہ مفتی مشیر اسد صاحب قبلہ پورنیہ بہار۔*

*✅الجواب صحیح: حضرت علامہ جابرالقادری صاحب قبلہ جاجپور اڑیسہ۔*

*✅الجواب صحیح: حضرت علامہ معصوم رضا صاحب قبلہ۔*

___________💠⚜💠__________

Comments

Popular posts from this blog

بعدتدفین قبربیٹھ جائےتواس کادرست کرناکیسا ہے ؟))🍂👉*

تبلیغ کسے کہتے ہیں؟ تبلیغ کافر کے لئے ہے یا مسلم کے لیے؟*

*مصنوعی فرضی قبر کسے کہتے ہیں؟