ایک آدمی خطبہ جمعہ پڑھے اور دوسرا نماز پڑھاۓ تو کیا حکم ہے🌹*

 *🌹ایک آدمی خطبہ جمعہ پڑھے اور دوسرا نماز پڑھاۓ تو کیا حکم ہے🌹*


*کیا فرماتےہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ کیا  ایک آدمی جمعہ کا خطبہ پڑھتا ہے اور جماعت دوسرا امام کرواتا ہے کیا نماز میں کوئی خلل نہیں آۓ گا  قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں :*    


 *🌹سائل🌹محمد ارشدالقادری🌹*

◆ــــــــــــــــــ✦🛸✦ــــــــــــــــــ◆

*📝الجواب بعون الوہاب :*

*صورت مسئولہ کے متعلق حضور صدرالشریعہ علیہ الرحمۃ والرضوان تحریر فرماتے ہیں کہ*

*جس نے خطبہ پڑھا وہی نماز پڑھاۓ دوسرا نہ پڑھاۓ اگر دوسرے نے پڑھا دی جب بھی ہوجائے گی جبکہ وہ ماذون یعنی جسکو اجازت دی گئی ہو :*


*📚درمختار ردالمحتار کتاب الصلوٰۃ باب الجمعۃ جلد ۳ صفحہ ۴۳ :*


*📕بہار شریعت حصہ ۴ صفحہ ۲۷۹ :*


*🌹واللہ اعلم بالصواب🌹*

◆ــــــــــــــــــ✦🛸✦ــــــــــــــــــ◆


*✍از قلم حضرت علامہ ومولانا  مفتی محمـد  مظہر علی رضوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی خادم التدریس مدرسہ غوثیہ حبیبیہ بریل دربھنگہ بہار*

*۱۸ جنوری بروز جمعہ ۲۰۱۹ عیسوی*


*رابطه  918051028089+*


   ◆‐‐‐-‐•✦•✿ ✿•✦•‐-‐‐‐◆


   ◆‐‐‐-‐•✦•✿ ✿•✦•‐-‐‐‐◆

*🖥المـرتـــب گدائے اولیائے کرام* 

*محمــــــد ایــوب رضـا خان یارعلوی*

   ◆‐‐‐-‐•✦•✿ ✿•✦•‐-‐‐‐◆

Comments

Popular posts from this blog

بعدتدفین قبربیٹھ جائےتواس کادرست کرناکیسا ہے ؟))🍂👉*

تبلیغ کسے کہتے ہیں؟ تبلیغ کافر کے لئے ہے یا مسلم کے لیے؟*

*مصنوعی فرضی قبر کسے کہتے ہیں؟