نمازی کے آگے سترہ کیسا اور کتنا ھونا چاہیے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ اوپر دیئے گئے تصویر میں جو سترہ نظر آرہا ہے اگر کوئی شخص اس طرح کا سترہ سامنے رکھ کر نماز پڑھ رہا ہے تو اس سترہ کے آگے سے گزرنا درست ہوگا یا نہیں؟
یا اسی طریقے سے رسی و غیرہ باندھ کر نماز پڑھے تو گزرنا کیسا ہے؟
اور وہ سترہ کے حکم میں ہوگا یا نہیں جواب عنایت فرمائیں بہت مہربانی ہوگی حوالے کے ساتھ
*سائل:- محمد اکرم رضا سعدی
مہوتری نیپال
Comments
Post a Comment