قبر والوں کو سلام کیسے کریں
🌹 *قبر والوں کو سلام کیسے کریں*🌹
🌹🌹 *سوال نمبر 1518* 🌹🌹
السلامُ علیکم و رحمۃ وبرکاتہ
سوال - قبر والو کو سلام کیسے کرے زید دلیل مانگتا ہے کتاب سے
🌹سائل🌹محمد وسیم کولکاتہ9330605507
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
🌹👇👇جواب👇👇🌹
قبر والوں کو سلا م کرنے کےمتعلق مند رجہ ذ یل روایات کتب احاد یث میں مذ کور ھیں 👇
حضرت بر ید ہ رضی اللہ عنہ سے روایت ھے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم انہیں سکھایاکرتے تھے کہ جب وہ قبور کی زیارت کےلئےجائیں تو کہیں ,, *السلام علیکم اھل الد یار من المومنین والمسلمین وانا ان شاء اللہ بکم للاحقون* ,,
🌹 ترجمہ 🌹 اے اھل قبور مومنین و مسلمین تم پر سلامتی ھو اور ان شاءاللہ ھم بھی ضرورضرور تم سے ملنےوالےھیں ۔۔
( *مسلم شریف کتاب الجنائز باب مایقال عند دخول القبورحد یث نمبر 975* )
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ھے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مد ینہ کے قبرستان سے گزر ے توقبروں کی طرف متوجہ ھوکر فرمایا ,, *السلام علیکم یا اھل القبور یغفر اللہ لناولکم* ,,
🌹ترجمہ🌹 اے اھل قبور تم پر سلامتی ھو اللہ تعالی ھماری اورتمہاری مغفرت فرمائے ۔۔
( *ترمذ ی شریف کتاب الجنائز عن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم باب مایقول الرجل اذ ا د خل المقابر حد یث نمبر 1053* )
مذ کورہ کلمات کے ساتھ قبروالوں کو سلام کیا جاسکتاھے ۔۔
والله اعلم با لصواب ،
🌹 *خوشخبری برائے طالبات* 🌹
الحمدللہ شہربارہ بنکی کی عظیم درسگاہ جامعہ گلشن فاطمہ للبنات بارہ بنکی میں کلیۃ البنات الامجدیہ گھوسی کی فار غ شدہ باصلاحیت امجد ی معلمات کے ذ ریعے بچیوں کوزیورعلم سےآراستہ کرکےانہیں عالمہ فاضلہ قاریہ نعت خواں بنایاجاتاھے اگرآپ اپنی بہن یا بیٹی کو د ینی و د نیاوی تعلیم پڑھاناچاہتےہیں تو ہم سےرابطہ کر یں ۔۔
*7860867489*
🌹طالب د عا🌹 معراج احمد مصباحی برکات نگر مدینة العلماء گھوسی ضلع مئویوپی ناظم اعلی جامعہ گلشن فاطمہ للبنات بارہ بنکی
*7860867489*
🌹 *اسلا می میسیج د وسر وں کو شیئر کرنے کی فضیلت* 🌹
*اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالی اس آد می کو ہرا بھرا اور خوش رکھے جس نے میر ی بات سنی اور یاد کرلی اور اسے د وسروں تک پہنچایا ..*
( *مشکوۃ شریف کتاب العلم صفحہ 34* )
🌹 طالب دعا 🌹
✍ *معراج احمد مصبا حی برکات نگر مدینة العلماء گھو سی ضلع مؤ یو پی*
🌹با نی گروپ🌹امجدی مصباحی
786 ،اسلامک ، SMS
☎ 7860867489☎
Comments
Post a Comment