زکوٰۃ سے متعلق اہم معلومات حصہ 01
زکوٰۃ سے متعلق اہم معلومات حصہ 01
—— —— —— —— —— —— ——
ہر مسلمان صاحبِ نصاب پر اس کے مال سے جس پر سال گُزر گیا ھو مال کا چالیسواں حصہ یعنی %2.5 زکوٰة کی ادایئگی فرض ھے اور اس کو مستحق تک پہنچانا لازمی ھے تفصیلات کے لیئے علماء سے رابطہ کریں
عوام، تاجر، زمیندار اور
جانور پالنے والوں، سب کے لیے
—— —— —— —— —— —— —— ——
💸 کچھ رقوم اور ان کی زکوة 💸
—— —— —— —— —— —— —— ——
💸 40ہزار پر ایک ہزار روپے
40000 ÷ 40=1000
💸 80 ہزار پر دو ہزار روپے
80000÷40=2000
💸 ایک لاکھ پر ڈھائی ہزارروپے
100000÷40=2500
💸 دولاکھ پر پانچ ہزارروپے
200000÷40=5000
💸 تین لاکھ پر ساڑھے سات ہزار زکوٰۃ
300000÷40=7500
💸 چارلاکھ پر دس ہزار روپے
400000÷40=10000
💸 پانچ لاکھ پر ساڑھے بارہ ہزار روپے
500000÷40=12500
💸 دس لاکھ پر پچیس ہزارروپے
1000000÷40=25000
💸 بیس لاکھ پر پچاس ہزار روپئے
2000000÷40=50000
💸 تیس لاکھ پر پچھتر ہزارروپے
3000000÷40=75000
💸 40 لاکھ پر ایک لاکھ روپے
4000000÷40=100000
💸 50 لاکھ پر ایک لاکھ 25 ہزار روپے
5000000÷40=125000
💸 ایک کروڑ پر ڈھائی لاکھ روپے
10000000÷40=250000
—— —— —— —— —— —— ——
➻═══════
Comments
Post a Comment