مچھلی بغیر ذبح کیوں حلال ہے 🔸
*🔸مچھلی بغیر ذبح کیوں حلال ہے 🔸*
*📁
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان کرام اس مسئلہ میں مچھلی کو ذبح کیوں نہیں کیا جاتا ہے رہنمائی فرمائیں*
*المستفتی رضا پاکستان*
*وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*بسم اللّٰه الرحمٰـــن الرحیم*
*الجواب بعون الملک الوھاب*
*ہم لوگ بکرے مرغی وغیرہ جانور جو ہمارے لئے حلال ہیں انکو ذبح اس لئے کرتے ہیں کہ ان میں بہنے والا خون ہوتا ہے اس لئے ان جانوروں کو ذبح کرتے ہیں. پر مچھلی کو اس لئے ذبح نہیں کرتے کہ اس میں بہنے والا خون نہیں ہوتا.*
*✍🏻اعلی حضرت امام احمدرضا علیہ الرحمہ فتاوی رضویہ میں تحریر فرماتے ہیں کہ مچھلی اور ٹڈی میں خون ہوتا ہی نہیں کہ اس میں اخراج کی حاجت ہو غیر دموی جانور میں ہمارے یہاں صرف یہی دو حلال ہیں.*
*((👈🏻📕فتاوی رضویہ جلد ۲۰ صفحہ ۳۳۵))*
*بہارشریعت میں ہے کہ*
*پانی کے جانوروں میں صرف مچھلی حلال ہے جو مچھلی پانی میں مر کر تیر گئی یعنی جو بغیر مارے اپنے آپ مر کر پانی کی سطح پر اولٹ گئی وہ حرام ہے مچھلی کو مارا اور وہ مر کر اولٹی تیرنے لگی یہ حرام نہیں ٹِڈِّی بھی حلال ہے مچھلی اور ٹڈی یہ دونوں بغیر ذبح حلال ہیں جیسا کہحدیث میں فرمایا کہ دو۲ مردے حلال ہیں مچھلی اور ٹڈی۔*
*(( بہار شریعت حصہ ۱۵ صفحہ ۳۲۶))*
*((بحوالہ الدرالمختار ‘‘ ،کتاب الذبائح،ج ۹ ،ص ۵۱۱۔))*
*💕واللہ اعلم باالصواب💕*
*✍🏻کتبـــــــــــــــــــہ👇🏻*
*محمدعارف رضوی قادری انٹیاتھوک بازار گونڈہ*
*رابطـــــــــہ نمبر ⇩*
*🎴8795487820*
*✅✅:الجواب صحیح والمجیب نجیح*
*حضرت علامہ و مولانا مفتی محمد معظم علی قادری تحسینی دامت برکاتہم القدسیہ*
*🎴+91 92080 66945*
*🏅✅✅الجواب صحیح والمجیب نجیح*
*حضرت علامہ و مولانا ابو حنیفہ محمد اکبر اشرفی رضوی دامت برکاتہم القدسیہ*
*🎴+91 91676 98708*
*🗓️ ۱۱ رجب المرجب ۲۴۴۱ھ مطابق (۲۴)فروری ۱٢٠٢ء بروز بدھ*
*فــیـــضــــان تـــاج الشــریعــــہ فـقـہی گـروپ میں ایڈ کے لیے* 👇🏻
*🥏+919690363948🪀*
*🖥️ الـــمشتـــہــــر💻*
*🕋 فیضانِ تاج الشریعہ فقہی گــروپ🪀*
*ا🥗_____🥦(🥬)🥦______🥗*
Comments
Post a Comment