جھینگامچھلی کھانا کیسا ھے

 جھینگامچھلی کھانا کیسا ھے 


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

 علمائے کرام کی بارگاہ میں سوال عرض ہے کہ

 جھنگا مچھلی کھاکر روزہ رکھنا کیسا ہے

جواب عنایت فرمائیں مھربانی ہوگی

المستفتی :محمد عاطف رضا


وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بسم الله الرحمن الرحیم 

الجواب بعون الملک الوھاب


جھینگا مچھلی کھاکر روزہ رکھا تو روزہ ہوجائے گا البتہ جھینگا مچھلی کھانے کے متعلق فقہاء کا اختلاف ہے اس لیے بچنا بہتر ہے ، 


کما ھو ظاہر من کتب الفقہ والفتاویٰ) 


واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب


کتبہ 

فقیر محمد معصوم رضا نوریؔ عفی عنہ


۲۹ رمضان المبارک ۲٤٤١؁ ھجری

Comments

Popular posts from this blog

بعدتدفین قبربیٹھ جائےتواس کادرست کرناکیسا ہے ؟))🍂👉*

تبلیغ کسے کہتے ہیں؟ تبلیغ کافر کے لئے ہے یا مسلم کے لیے؟*

*مصنوعی فرضی قبر کسے کہتے ہیں؟