❣غیرمسلم اگر کسی تہوار پہ میٹھائی دے تو حکم یہ ہیکہ اس دن نہ لے❣*
*❣غیرمسلم اگر کسی تہوار پہ میٹھائی دے تو حکم یہ ہیکہ اس دن نہ لے❣*
السلام علیکم
کیافرماتے ھیں مفتیان کرام کہ اگر کوئی ہندو اپنے تہوار وغیرہ پر کچھ دے۔ تو اس کا کھانا کیسا بالخصوص دیوالی پر ہمارے یہاں کا رواج ہے، کہ لوگ جہاں سے سامان وغیرہ لیتے۔ ہیں وہ بطور طحفہ مٹھائی وغیرہ دیتے۔ ہیں تو اس کا کھانا کیسا ہے
*🔸سائل محمد شاہد بنارس🔸*
ا__________❣⚜❣___________
*و علیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ*
*📝اللھم بھدایت الحق والصواب ⇩*
صورت مستفسرہ میں حکم یہ ہیکہ اگر کوئ غیرمسلم ہولی یادیوالی کے موقع پر میٹھائ یاکوئ کھانے کاسامان پیش کرے تو اس دن نہ لے ہاں اگر دوسرے دن دیں تو لے لے یہ نہ سمجھے کہ ان خبثا کے تہوارکی میٹھائ ہے بلکہ مال موذی نصیب غازی سمجھے
*( 📚ملفوظات اعلی حضرت ح اول ص ۱۶۴ )*
*🔸ھذاماظہرلی وھوسبحانہ تعالی اعلم واحکم واتم 🔸*
ا__________❣⚜❣____________
*کتبہ*
*✍ شرف قلم حضرت علامہ مفتی امجد رضا امجدی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی سیتامڑھی بہار*
*🗓 ۳ ستمبر بروز منگل ۲۰۱۹ عیسوی*
*✅الجواب صحیح والمجیب نجیح حضرت علامہ محمد اختر رضا صاحب قبلہ سرکھت نیپال*
ا___________❣⚜❣__________
*🔸فخر ازھر گروپ میں ایڈ کے لئے🔸* https://wa.me/+917542079555
https://wa.me/+917800878771
ا___________❣⚜❣__________
*المشتـــہر؛*
*منتظمین فـــخـــر ازھـــر گــروپ*
*محمدایوب خان یارعلوی بہرائچ*
ا__________❣⚜❣___________
Comments
Post a Comment