حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ دیگر انبیاء علیہم السلام کے لئے (صلی اللہ علیہ وسلم ) بولا جا سکتا ہے کہ نہی

السلام عليكم 

اہل علم حضرات کی بارگاہ میں ایک سوال عرض ہے کہ 

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ دیگر انبیاء علیہم السلام کے لئے (صلی اللہ علیہ وسلم ) 

بولا جا سکتا ہے کہ نہیں ۔بحوالہ جواب عنایت فرمائیں 

سائل ۔۔محمد شارق قادری 

دموہ ایم پی



 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


          الجواب 


یہ حضور ﷺ کے خاص ہے اس لیے دیگر انبیاء علیہم السلام کے لیے بولنا غیر مناسب ہے 


کیونکہ کوئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کہتا ہے تو ذہن حضور محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منتقل ہو جاتا ہے 



واللہ ور سولہ اعلم بالصواب



            ✒️ نوریؔ

Comments

Popular posts from this blog

بعدتدفین قبربیٹھ جائےتواس کادرست کرناکیسا ہے ؟))🍂👉*

تبلیغ کسے کہتے ہیں؟ تبلیغ کافر کے لئے ہے یا مسلم کے لیے؟*

*مصنوعی فرضی قبر کسے کہتے ہیں؟