🌹حنفی شافعی مالکی حنبلی کو ایک دوسرے کی اقتدا کرنا کیسا ھے🌹*
*🌹حنفی شافعی مالکی حنبلی کو ایک دوسرے کی اقتدا کرنا کیسا ھے🌹*
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
حضرت اگر کوئی حنفی شافعی کے پیچھے نماز پڑھے تو ہوگی یا نہیں نیز اسکا برعکس کا حکم کیا ہے ؟ جواب عنایت فرمائیں بڑی مہربانی ہوگی
*🌹سائل محمد شمش الدین🌹*
ا__________💠⚜💠____________
*📝الجـــــوابـــــــــــــــــــــ ⇩⇩*
صورت مذکورہ میں فتاویٰ فقیہ ملت میں ھے کہ مقتدی حنفی؛ شافعی مالکی یاحنبلی جس بھی مسلک کا ہو
*🍭اگر اسے معلوم ھے کہ ہم جس امام کی اقتدا کر رہے ھیں اس امام میں وہ بات ھے جس کے سبب ہمارے مذہب میں اس کی طہارت یا نماز فاسد ھے تو اسے ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا حرام اور اسکی نماز باطل ھے*
چاہے وہ امام حنفی ہو یا شافعی یا مالکی یا حنبلی اور اگر اس وقت خاص کا حال معلوم نہیں مگر یہ معلوم ھے کہ یہ امام میرے مذہب کے فرائض و شرائط کی احتیاط نہیں کرتا تو اس کی اقتدا ممنوع ھے اور اس کے پیچھے نماز سخت مکروہ ھے اور اگر معلوم ھیکہ میرے مذہب کی بھی رعایت و احتیاط کرتا ھے یا معلوم ہو کہ اس نماز خاص میں ہمارے مذہب کی رعایت کی ھے تو اس کے پیچھے نماز بلا کراہت جائز ھے *جب کہ سنی صحیح العقیدہ ہو نہ غیر مقلد کہ اپنے آپ کو شافعی ظاہر کرے اور اگر کچھ نہیں معلوم تو اس کے پیچھے نماز مکروہ تنزیہی ھے؛؛*
*(📕 فتاویٰ رضویہ جلد ص ۲۳۸ میں ھے)*
*(📙 فتاویٰ فقیہ ملت جلد اول ص ۱۱۸📚)*
*🌹واللــــہ تعــالیٰ اعـلـم بالصــواب🌹*
ا__________💠⚜💠____________
*✍🏻کـــــتـــبــہ اسیــــر تاج الشریعہ محمد عامل رضا المعروف ضیاء انجم قادری رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی خادم دارالعلوم اہلسنت گلشن رضا بہرائچ شریف یوپی؛؛*
*🗓 ۳ مئی بروز جمعہ ۲۰۱۹ عیسوی*
*رابــطـہ* https://wa.me/+919918521953
*✅الجواب صحيح والمجيب نجيح فقط محمد عطاء الله النعيمي غفرله خادم الحدیث والافتاء بجامعۃالنور جمعیت اشاعت اہلسنت (پاکستان) کراچی*
ا___________💠⚜💠___________
*🔸فیضان غوث و خواجہ گروپ ایڈ کے لئے🔸* https://wa.me/+917800878771
ا___________💠⚜💠___________
*المشتـــہر؛*
*منتظمین فیضان غوث و خواجہ گـروپ؛ مـحمـد ایـوب خان یارعلوی*
ا__________💠⚜💠____________
Comments
Post a Comment