کیاباطل فرقے کا عقیدہ یہ ہے کہ اللہ جھوٹ بول سکتا ہے

 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 


علمائے کرام کی بارگاہ میں سوال یہ ہے کہ 

باطل فرقے کا عقیدہ اللہ تعالی کے بارے میں کیا ہے 

کیاباطل فرقے کا عقیدہ یہ ہے کہ اللہ جھوٹ بول سکتا ہے اگر یہ عقیدہ واقع ہے تو بتائیے کس ایت سےاور کس کتاب سےثابت ہے جواب عنایت فرمائیں اپ کی عین نوازش ہوگی 

سائل اصغر علی خان 

دربھنگہ بہار

 الجواب 


جی :

 انکا موقف یہ ھے کہ جھوٹ تحت قدرت الٰہی ھے معاذ اللہ 


تالیفات رشیدیہ ص ٩٩

ادارہ  اسلامیات لاھور


جبکہ ہمارا موقف اسکے بر عکس ھے یعنی ہمارا موقف یہ ھے کہ کذب ایک عیب ھے اور اللہ پاک کی ذات ہر عیب سے پاک ومنزہ ھے 



سبحان السبوح عن عیب کذب المقبوح از اعلی حضرت



واللہ اعلم بالصواب 



کتبہ فقیر حشمتی

Comments

Popular posts from this blog

بعدتدفین قبربیٹھ جائےتواس کادرست کرناکیسا ہے ؟))🍂👉*

تبلیغ کسے کہتے ہیں؟ تبلیغ کافر کے لئے ہے یا مسلم کے لیے؟*

*مصنوعی فرضی قبر کسے کہتے ہیں؟