وضو سے پہلے بسم اللہ شریف اگر نہی پڑھا تو وضو ھوگا کے نہی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ*
کیا فرماتے ہیں علماء کرام کی زید کہتا ھے کہ بسم اللہ کے بغیر وضوء نہیں ہوتا زید کا کہنا ھے کہ ایسی میں نے حدیث پڑھی ھے علماء جلد سے جلد اس مسئلہ کو احادیث کی روشنی میں واضح فرمائیں
* سائل جابر رضا رامپوری*
وعلیکم السلام
امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک وضو ہوجائے گا
اور حضرت امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک نہیں ہو گا
کیونکہ حنفی کے بسم اللہ پڑھنا سنت ہے اور شافعی کے نزدیک بسم اللہ پڑھنا فرض ہے
*فیوضات رضویہ فی تشریحات ہدایہ ج اول
Comments
Post a Comment