بیوی کی بہن سے زناکرنےکی صورت میں بیوی نکاح سے نکل جاتی ہے یانہیں🖊*
*🖊 بیوی کی بہن سے زناکرنےکی صورت میں بیوی نکاح سے نکل جاتی ہے یانہیں🖊*
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کیا فرما تے ہیں علمائے دین کہ زید نے ہندہ سے نکاح کیا ہے پھر زید نے ہندہ کی بہن سے زنا کیا ایسی صورت میں کیا ہندہ زید کی نکاح سے نکل گئ عند الشرع جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی
سائل *شکیل احمد* واحدی
ا________(🖊)__________
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*الجواب بعون الملك الوھاب*
سالی سے زنا کے سبب بیوی حرام نہیں ہے
جیسا کہ حضور
فقیہ ملت علیہ الرحمہ والرضوان تحریر فرماتے ہیں کہ
سالی سے زنا کرنے کے سبب شخص مذکورہ کی بیوی اس پر حرام نہیں ہوئی
*(📘جیسا کہ درمختار مع ردالمختار جلد دوم صفحہ 281۔ میں ہے)*
فى الخلاصةوطى أخت امرأته لا تحرم عليه امرات
البتــــــــــــــــہ
شخص مذکور اور اس کی سالی پر توبہ واستغفار لازم ہے۔ ہاں مگر سالی کے ساتھ دیدہ و دانستہ زنا کیا بلکہ بیوی سمجھ کر دھوکے میں ہمبستری کرلی تواس صورت میں سالی پر وطی بالشبہ کی عدت لازم ہے اور تاوقتیکہ سالی کی عدت نہ گزر جائے شخص مذکور پر اس کی بیوی حرام
*(📗شامی جلد دوم صفحہ نمبر281 پر ہے.)*
لو وطى أخت امرأته بشبهة تحرم امرأته مالم تنقض عدة ذات أشبة
*(📙فتاوی فیض الرسول ج 2ص نمبر 587)*
*واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب*
ا________(🖌)__________
*کتبـــہ؛*
*حضرت علامہ محمد الطاف حسین قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی*
مدرس دارالعلوم غوث الورٰی ڈانگالکھیم پورکھری یوپی الھند
الجواب صحیح والمجیب نجیح
*حضرت علامہ محمد اسماعیل خان امجدی قادری رضوی مدظلہ العالی والنورانی*
دولھاپورپہاڑی پوسٹ انٹیاتھوک بازار گونڈہ یوپی
*مورخہ؛14/03/2020)*
*🖊اعلی حضرت زندہ باد گروپ🖊*
*رابطہ؛📞9918562794)*
ا________(🖊)__________
*🖌المشتــہر فضل کبیر🖌*
*منجانب؛منتظمین اعلی حضرت زندہ باد گروپ محمد ابراہیم خان امجدی قادری رضوی بلرامپوری؛*
ا________(🖊)___________
*📚اعلیٰ حضرت زندہ باد گــــروپ📚*
*میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇🏻*
*https://wa.me/+919918562794*
*گوگل پر پڑھنے کے لئے اس لنک پرکلک کریں👇🏻👇🏻*
ا________(🖊)__________
Comments
Post a Comment