پیشاب کے تعلق ۔نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ضرور پڑھیں
*استبراء کیا ھے ؟*
👈🏻 نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ضرور پڑھیں
*استبراء پیشاب کے مکمل خشک کرنے کو کہتے ہیں یہ واجب ھے*
*جس طرح نماز میں کوئی واجب چھوٹ جاۓ تو نماز سجدہ سہو کے بنا مکمل نہی ھوتی ایسے ھی اگر پیشاب کرنے کے بعد اسکو مکمل خشک نہ کیا جاۓ تو طہارت کامل نہی ھوتی*
*طہارت کامل نہی تو*
*وضو کامل نہی*
*وضو کامل نہی*
*تو نماز نہی ہوتی*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت کے اکثر لوگوں کی عبادتیں انکی طہارت کیوجہ سے منہ پر دے ماری جائیں گی اکثر عذاب قبر پیشاب کی بے احتیاطی کی وجہ سے ھوگا۔
پرانے وقتوں میں لوگ خشک مٹی استعمال کرتے تھے پیشاب کو خشک کرنے کے لۓ۔
آج کل % 95 فیصد مرد و خواتین بنا خشک کۓ ہی پیشاب، جلد بازی میں پانی بہا کر کپڑے پہن لیتے ہیں وہی ناپاک پانی پھر کپڑوں کو لگتا ھے۔
کیونکہ پانی کی ٹوٹی بند کر بھی دیں تو تھوڑے تھوڑے قطرے نکلتے رہتے ہیں کچھ وقت تک۔ یہی حال انسانی جسم کے Urinery Bladder کا ھے۔
پیشاب کی نالی جو کہ خواتین کی نسبت مردوں میں قدرے بڑی ہوتی ہے اسکے اندر کچھ قطرے رہ جاتے ہیں جیسے ہی مرد یا عورت کھڑے ہوتے ہیں تو Pelvic Muscles ریلیکس ہوتے ہیں اور پیشاب کے قطرے جو نالی میں تھے باہر کیطرف آتے ھیں، لہٰذا جلد بازی نہ کریں، فوراً کھڑے نا ھوں، اس بات کا یقین کر لیں کے آپکا مثانہ مکمل طور پر خالی ہو چکا ھے۔ نالی میں پھنسے قطرے نکالنے کے لۓ مصنوعی طور پر جان بوجھ کر کھانسی کریں اس سے مسلز ریلیکس ہوں گے اور بائیں پاوں پر زور دیں دو سے تین دفعہ، پھر ٹشو سے پیشاب خشک کر کے پانی استعمال کریں پھر دوبارہ ٹشو استعمال کر لیں تو بہتر، نہ کریں تو کوئی مضائقہ نہیں اب جو پانی کپڑے کو لگے گا وہ ناپاک نہیں ہو گا۔
ہم سب کم وقت اور جلد بازی اسی معاملے میں کرتے ھیں، جو بنیاد ہے روح کی پاکیزگی کی قلب کے سکون کی۔ پھر کہاں سے عبادتوں میں لذت اور سکون آے جب طہارت ہی مکمل نہ ہو تو۔
آج کے دور میں خشک مٹی کی جگہ سوفٹ ٹشو استعمال کیا جا سکتا ھے لیکن یاد رہے پانی کا استعمال لازمی ہے صرف ٹشو سے خشک کرنا ٹھیک نہیں ھے۔
*اللہ تعالی فرماتا ہے*
*أن اللّه يحب المتطهرين*
بے شک اللہ طہارت کرنے والوں سے محبت کرتا ھے
*یہی وجہ ہے کا ہماری خواتین بچے مرد عورت سب پریشانیوں میں مبتلا ھیں، جنات شیاطین کے لۓ پیشاب کی بو اور آمیزش والے پانی کا ایک قطرہ بھی کافی ہوتا ہے جس پر وہ سارا دن جادو پڑھ پڑھ کر انسان کے کانوں میں پھونکتے ہیں اور اسکی روح اور دل کو بیقرار رکھتے ھیں، غصہ حسد بغض ان سب کی جڑ... کامل طہارت کا نہ ھونا ھے*
*یہ معلومات ثواب کی نیت سے ذیادہ سے ذیادہ سے زیادہ لوگوں تک بھیجیں*
Comments
Post a Comment