نکاح کے بعد ولیمہ ھونا چاہیے یا بعد میں
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ،،،
نکاح سے ایک دن پہلے دعوت ولیمہ کیا جا سکتا ہے یا نہیں،،،
یا ولیمہ کرنے کیلئے پہلے نکاح ہو نا ضروری ہے
برائے کرم جواب عنایت فرمائیں،،،
محمد حسین مدھوبنی بھار،،،
: الجواب
انتقال سے پہلے نماز جنازہ
پڑھی نہیں جاتی
پیدائش سے پہلے کان میں اذان
نہیں دی جاتی
ناپاک ہونے سے پہلے غسل
فرض نہیں ہوتا
ٹھیک اسی طرح شب زفاف سے
پہلے ولیمہ نہیں ہوتا
واللہ تعالیٰ اعلم
ابوالاحسان قادری
Comments
Post a Comment