🌹بوسیدہ قبر کو درست کرسکتے ہیں یا نہیں ؟؟؟؟🌹*
*🌹بوسیدہ قبر کو درست کرسکتے ہیں یا نہیں ؟؟؟؟🌹*
السلام علیکم
کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام اس مسٸلہ میں کی قبرستان میں ایک قبر بہت پرانی ہے ان کے گھر والے یہ چاہتے ہیں کہ اس قبر کو دوباری درست کرکے قبر کی شکل میں کیا جاسکۓ ۔
کیا ایسا کرنادرست ہے وضاحت فرماٸیں مہربانی ہوگی
*🌹سائل غلام رسول قادری🌹*
ا__________💠⚜💠___________
*وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ :*
*📝الجوابـــــــــــــــــــــــــــ ⇩*
💝مٹی کے ذریعہ درست کرسکتے ہیں کوئ حرج نہیں
📃فتاوی عالمگیری میں ہے،،،،،،،
*🔖واذا خربت القبور فلا باس بتطیینھا کذا فی التتارخانیۃ ۔*
(🎗ترجمہ )
اگر قبریں خراب ہو جائیں تو انہیں مٹی کے ذریعہ درست کرنے میں کوئی حرج نہیں
*📓حوالہ فتاوی عالمگیری، الفصل السادس فی القبر والدفن*
*🌹واللہ تعالی اعلم بالصواب🌹*
ا__________💠⚜💠____________
*✍🏻شــرف قلم گداۓ حضور انفاس ملت حضرت علامہ ومولانا محمد فداءالمصطفی رضوی صمدی انفاسی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی*
*تخصص فی الفقہ مرکزی دار العلوم عمادیہ، منگل تالاب، پٹنہ سیٹی، بہار*
*🗓 ۹ مئی بروز جمعرات ۲۰۱۹ عیسوی* https://wa.me/+918439872678
ا___________💠⚜💠__________
*🔸فیضان غوث وخواجہ گروپ میں ایڈ کے لئے🔸* https://wa.me/+917800878771
ا___________💠⚜💠__________
*المشتـــہر؛*
*منتظمین فیضان غـوث وخـواجہ گروپ؛محمد ایوب خان یارعلوی*
ا__________💠⚜💠___________
Comments
Post a Comment