🖲بوسیدہ قبر میں مٹی ڈالنا کیسا ہے*

 *🖲بوسیدہ قبر میں مٹی ڈالنا کیسا ہے*

*_✧ا◉➻═════════════➻◉ا✧_*

*_السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ_*

*کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان کرام کہ بوسیدہ قبر پر مٹی ڈالنا کیسا ہے یا قبر کھلی ہو اس پر مٹی ڈال سکتے ہیں یا نہیں جواب عنایت فرمائیں*


*🖊سائل؛ محمد شاکر رضوی*

☪♻☪♻☪♻☪♻☪♻☪

*_وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ_*


*🖋الجواب؛ اللہم ہدایةالحق والصواب▪👇*

*اگر بارِش یا کسی بھی سبب سے قبر کُھل جائے اور مُردے کی ہڈِّیاں وغیرہ نظر آنے لگیں تو اُس قَبْر کو مِٹّی سے بند کر دینا ضَروری ہے اور کم کے مقدار میں قبر کھلی تو بھی مٹی دے کر بند کر دینا جاٸز ہے جیسا کہ سرکار اعلی حضرت رحمة اللہ علیہ کی بارگاہ میں سوال ہوا کہ قدیم قبراگر کسی وجہ سے کُھل جائے یعنی اُس کی مـٹّی الگ ہو جائے اورمُردے کی ہڈِّیاں وغیرہ ظاہِر ہونے لگیں تو اِس صورت میں قبر کو مٹّی دینا جائز ہے یا نہیں ؟ سرکار اعلی حضرت رحمة اللہ علیہ جواب تحریر فرماتے ہیں کہ اس صورت میں اُسے مِٹّی دینا فَقَط جائز ہی نہیں بلکہ واجِب ہے کہ سَتْرِ مسلِم(یعنی مسلمان کا پردہ رکھنا) لازِم ہے* 


*(📕 فتاوٰی رضویہ ج ۹ ص ٤٠٤ رضا فاٶنڈیشن لاہور )*



     *_💚واللہ اعلم باالصواب💚_*

🔻♠🔻♠🔻♠🔻♠🔻♠🔻

*✍شــرف قـــلم حضرت علامہ مولانا*

_*مـحـمـــد جـابرالقادری رضــوی صاحب قبلہ مدظلّہ العالی والنّورانی خادم مسجد نور جاجپور اڑیسہ (انڈیا)*_

*رابطـــہ نمبـــــر ــــــــــ📞*

*+918369465176*

_*✧◉➻══════════════➻◉ـ✧*_

_*ٹیلیگرام پر  اسلامی معلـومات گــروپ میں ایڈ ہونے کیلئے اِس لینک پر کلک کریں👇*_

*https://t.me/moshafeeq*

_*✧◉➻═══════🌹══════➻◉✧*_

*📝 ٢٥/ شعبان المعظم ١٤٤١ھ بروز سوموار*

_*✧◉➻═══════🌹══════➻◉✧*_


*📚اســـلامی مـــعلــومـات گـــــروپ📚*

*میں داخل ہونے کیلئے رابطہ کریں👇👇*

*+917052569971*

_*◆‐‐‐-‐•✦•✿🌹✿•✦•‐-‐‐‐◆*_

*✒المرتب؛ گدائے اولیاء کرام*

_*محمـــد شــفــیـق رضــــا رضـــوی*_

*📲+917052569971*

☪♻☪♻☪♻☪♻☪♻☪

Comments

Popular posts from this blog

بعدتدفین قبربیٹھ جائےتواس کادرست کرناکیسا ہے ؟))🍂👉*

تبلیغ کسے کہتے ہیں؟ تبلیغ کافر کے لئے ہے یا مسلم کے لیے؟*

*مصنوعی فرضی قبر کسے کہتے ہیں؟