🌹مُردہ بچہ پیدا ہوا تو اسے نہلایا جائےگا یانہیں🌹*

 *🌹مُردہ بچہ پیدا ہوا تو اسے نہلایا جائےگا یانہیں🌹*


*سوال 👈🏻 مَرا ہوا بچہ پیدا ہوا تو کیا اس کو نہلایا جائےگا یا نہیں اور اس کی نماز جنازہ پڑھی جائےگی کی نہیں مکمّل جواب دیں حوالہ کے ساتھ  ۔ جلدی*


*🌹سائل ۔۔ طیّب خان انڈیا🌹*


◆ــــــــــــــــــ✦🛸✦ــــــــــــــــــ◆


*📝الجواب بعون الملک الوہاب :*

*جو بچہ پیدا ہونے کے بعد کوئی ایسی حرکت کیا جو اس کی زندگی پر دال ہو اس کا نام رکھا جائیگا غسل دیا جائیگا جنازہ پڑھا جائیگا*


*📄ومن استھل بعد الولادہ سمی ووغسل وصلی علیہ لقولہ علیہ السلام اذا استھل المولود صلی علیہ* 


*🏷اور اگر مردہ پیدا ہوا تو ایک روایت کے مطابق غسل دیاجائیگا  اور کپڑا میں لپیٹ دیا جائیگا مگر جنازہ نہیں پڑھا جائیگا* 


*📿ومن لم یستھل ادرج فی خرقہ کرامہ لبنی ادم ولم یصل علیہ لما روینا و یغسل فی غیر من ظاھر الروایہ*


*📚بحوالہ ھدایہ کتاب الجنائز*


*🌹واللہ اعلم بالصواب🌹*

◆ــــــــــــــــــ✦🛸✦ــــــــــــــــــ◆

*✍🏻شـرف قـلـم حـضرت علامہ ومولانا مفتی محمد شرف الدین صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی برواڈیہ کیشواری ضلع گریڈیہ جھار کھنڈ درس وتدریس دارالعلوم قادریہ حبیبیہ فیل خانہ ہوڑہ بنگال*

*۱ جنوری بروز منگل ۲۰۱۹ عیسوی*

*رابطہ👈🏻9433233697*

◆‐‐‐-‐•✦•✿ ✿•✦•‐-‐‐‐◆

*🌹فـیـضـان غــوث و خــواجـہ گروپ میں ایڈ کے لئے🌹👇👇*

*+917800878771*

 ◆‐‐‐-‐•✦•✿ ✿•✦•‐-‐‐‐◆

*🖥المـرتـــب گدائے اولیائے کرام* 

*محمــــــد ایــوب رضـا خان یارعلوی*

 ◆‐‐‐-‐•✦•✿ ✿•✦•‐-‐‐‐◆

Comments

Popular posts from this blog

بعدتدفین قبربیٹھ جائےتواس کادرست کرناکیسا ہے ؟))🍂👉*

تبلیغ کسے کہتے ہیں؟ تبلیغ کافر کے لئے ہے یا مسلم کے لیے؟*

*مصنوعی فرضی قبر کسے کہتے ہیں؟