سرکارے غوث اعظم کی کونسی تاریخ کو پیداٸش ھوٸی

 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

حضور سیدنا غوث اعظم رضی اللّہ عنہ کی

یکم رمضان المبارک کو پیدائش ہوئی یا 29 شعبان المعظم کو 

اور اس دن، دن کون سا تھا 

برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں 

عین نوازش ہوگی۔

سائل ریاض الدین دہلی


وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 

الجواب بعون الملک الوھاب 

یکم رمضان المبارک بروز جمعہ ۴۷۰ھ یا ۴۷۵ کو پید اہوئے ۔

ماخوذ اسلامی ہیرے صفحہ ۳۴۹

واللہ ورسولہ اعلم بالصواب

Comments

Popular posts from this blog

بعدتدفین قبربیٹھ جائےتواس کادرست کرناکیسا ہے ؟))🍂👉*

تبلیغ کسے کہتے ہیں؟ تبلیغ کافر کے لئے ہے یا مسلم کے لیے؟*

*مصنوعی فرضی قبر کسے کہتے ہیں؟