فرض نماز تنہا پڑھے تو تکبیر کہنا ضروری ھے یا نہی
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
کیا فرماتے ہیں علماٸے کرام
مسٸلہ ذیل میں کہ اگر کسی شخص کی نماز چھوٹ گٸی اور تنہا بعد میں نماز پڑھ رہا ہے تو تکبیر کہے گا یا نہیں ؟
المستفتی ۔ محمد رفیق انصاری بہراٸچ شریف یوپی

Comments
Post a Comment