مسلمان کے قبرستان میں کسی کفر ومشک کو دفن کرنا کیسا ھے

 *السلام عليكم ورحمۃاللہ وبرکاتہ*

*🖌️سول،،، کیافرماتے ہیں علماءدین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں*

*کہ مسلمان کے قبرستان میں کسی کافر ومشرک یا قادیانی عیسائی وغیرہ کو دفن کرنا از روے شرع کیساہے؟*

*📜بحوالہ جواب بصواب عنایت فرمائیں،عین نوازش ہوگی،*


*🖌️المستفتی:- محمدابوزید پٹنہ بہار

۔......................................................

وعلیکم السلام ورحمت اللہ و برکاتہ 

*الجواب* کسی مسلمان کے قبرستان میں بدمذہب ہندو وہابی دیوبندی قادیانی عیسائ وغیرہ کو دفن کرنا جائز نہیں جیساکہ حضور مفتئ اعظم پاکستان حضرت علامہ مفتی محمد وقارالدین قادری رضوی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کافر و مرتد میں سے کسی مردے کو مسلمان کے قبرستان میں دفن کرنا ناجائز ہے "اھ( وقار الفتاویٰ ج 2 ص 381 جنازہ کا بیان اسی طرح فتاویٰ علیمیہ ج 1 جنازہ کا بیان ص 315 پرہے) 


واللہ اعلم باالصواب 

محمد ریحان رضا رضوی 

فرحاباڑی ٹیڑھاگاچھ وایہ بہادر گنج 

ضلع کشن گنج بہار انڈیا موبائل نمبر 6287118487

Comments

Popular posts from this blog

بعدتدفین قبربیٹھ جائےتواس کادرست کرناکیسا ہے ؟))🍂👉*

تبلیغ کسے کہتے ہیں؟ تبلیغ کافر کے لئے ہے یا مسلم کے لیے؟*

*مصنوعی فرضی قبر کسے کہتے ہیں؟