تصویر کھینچنا کیسا ھے

 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ حضرت تصویر کسی کا کیا حکم ہے عوام اور عالیم و حافیج فوٹو تصویر بناتےے ہیں اس پر کیا حکم ہے اور جو امام تصویر بناتےے  اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے  جواب عنایت فرمائیں محمد اجمل رضا قادری لدھیانا پنجاب

*_________جواب👇_________*


*وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،*


 *بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم*


*اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ*


*جی محترم آپکے سوال کا جواب یہ ہے کہ*


*تصویر بنانا مطلقا حرام اشد حرام ہے اس پر شدید وعید آئی ہے جو کتب احادیث میں مزکور ہے  نبی کریم صلی اللہ تعا لی علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں روز قیامت مصورین عذاب دیئے جا ئیں گے اور ان سے کہا جائے گا ان تصویروں میں جو تم نے بنائی ہیں جان ڈالو،،  صحیح البخاری جلد ثانی صفحہ ۸۸ ۱ لہذا جب تصویر کشی ہی حرام ٹھری تو پھر اس کا اسکرین پر رکھنا کب جائز ہوگا کہ اس میں ایک شئ حرام کی حفاظت ہے جو حرام ہے عاشق رسول سراج بزم اولیائے کاملین سرکار اعلی حضرت امام محمد احمد رضا خان محقق ومحدث بریلوی رضی اللہ تعالی عنہ عطایا القدیر فی حکم التصویر صفحہ ۵۴ میں تحریر فرماتے ہیں ناجائز تصویریں یعنی جاندار کی تصویر یں حفاظت سے رکھ چھوڑنا خود ہی منع ہے ایسا ہی کچھ فرق الفاظ سے فتاوی حنفیہ صفحہ ۲۱۷ و ۲۱۸ میں ہے لہذا اسی اصل پر یہ مسئلہ جاری ہوگا کہ جاندار کی تصویر کشی جب ناجائزوحرام ہے تو اس کی تصویر موبائل کی اسکرین فیس بک واٹس شاپ ٹیلی گرام وغیرہ پر رکھنا وسیٹ کرنا بھی ناجائزو حرام ہوگا لہذا اس سے بچیں ورنہ مستحق عذاب ہوں گے👇 باقی*


*نوٹ👈 یاد رہے کہ موبائل میں تصویر رکھنے اور کھینچنے کے بارے میں اختلاف ہے،،،،واللہ و رسولہ اعلم باالصواب*


*فقط والسلام*



🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️



       *محمد ساجد رضا*

*لکھاہی شریف محلّہ حشمت نگر*

  *📞نمبر 7081140846*



🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️

Comments

Popular posts from this blog

بعدتدفین قبربیٹھ جائےتواس کادرست کرناکیسا ہے ؟))🍂👉*

تبلیغ کسے کہتے ہیں؟ تبلیغ کافر کے لئے ہے یا مسلم کے لیے؟*

*مصنوعی فرضی قبر کسے کہتے ہیں؟