پیپسی میں الکوحل ھوتا ھے کہ نہی

السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته ۔۔۔۔۔*


کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ  میں 


*کول ٹرینک (pepsi) میں جو الکوحل ہوتا ہے یا نہیں ؟*


زید کہتا ہے کہ اس میں جو طاقت ہوتی ہے جو اس کو ہلانے کی وجہ سے جو جھاگ آتے ہیں یہ *الکوحل* کی وجہ سے آتے ہیں ۔۔۔۔۔

زید اس پر یہ دلیل پیش کرتا ہے کہ *پرفیوم میں میں کس قدر تیزی ہوتی ہے ، وہ الکوحل کی وجہ سے ہوتی ہے ۔۔۔*

*اسی طرح تیزی کول ٹرینک میں ہوتی ہے ۔* 

*تو لہذا اس میں بھی الکوحل ہے ۔۔۔* 

*جس کی وجہ سے کول ٹرینک پینا حرام ہے ۔۔۔۔*


تو آیا یہ کہ زید قول کہاں تک صدق کی گواہی دیتا ہے ؟؟؟، 


علمائے کرام رہنمائی فرمائیں ۔۔۔۔

+91 6398 228 595: 



وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 

الجواب بتوفیق الملک الوہاب 

مذکورہ بالا صورت میں زید ہماری تحقیقات کے مطابق صحیح بول رہا ہے کہ Pepsi اور Coca-Cola جیسی مشروبات میں الکوحل کا ماترا تقریبا 10 ملی گرام ہوتا ہے لہذا اسے پینا جائز نہیں اور جہاں تک فرفیوم کی بات ہے بعض فرفیوم میں الکوحل کا ماترا ہوتا ہے 



اور فرفیوم میں غالبا لکھا بھی رہتا ہے کہ الکوحل ہے یا نہیں 



لہذا اس سے گریز کریں اور فرفیوم کی جگہ عطر کا استعمال کریں 



واللہ اعلم باالصواب 



ارمان علی عبیدی نعیمی

+91 6398 228 595: 


👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

یہ نیوز کا ریپورٹ ہے اسے ملاحظہ کریں 




پیرس (ڈیسک رپورٹر)  دنیا بھر میں معروف کوکا کولا اور پیپسی میں معمولی مقدار میں الکحل شامل ہوتی ہے۔ یہ انکشاف فرانس کے National Institute of Consumption کی جانب سے ہونے والی تحقیق میں کیا گیا ہے۔

تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں استعمال کئے جانے والے نصف سے زائد کولا مشروبات میں الکحل کی معمولی مقدار استعمال کی جاتی ہے، جن میں پیپسی اور کوکا کولا بھی شامل ہیں۔ تحقیق کے مطابق عالمی سطح پر معروف ان مشروبات میں صرف بہت کم تعداد میں بوتلیں ایسی ہوتی ہیں حقیقی معنوں میں الکحل سے پاک ہوتی ہیں۔ تحقیق کے مطابق کوکا کولا اور پیپسی کے ہر ایک لیٹر مشروب میں 10 ملی گرام الکحل شامل ہوتی ہے۔ فرانسیسی میڈیا نے اس تحقیق کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ معمولی تعداد میں دنیا بھر کے ان مسلمانوں پر سکتہ طاری کردینے کے لیے کافی ہیں جو بہت شوق سے ان مشروبات کا استعمال کرتے ہیں، جب کہ ان کے مذہب میں الکحل کا استعمال انتہائی سختی سے ممنوع ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

بعدتدفین قبربیٹھ جائےتواس کادرست کرناکیسا ہے ؟))🍂👉*

تبلیغ کسے کہتے ہیں؟ تبلیغ کافر کے لئے ہے یا مسلم کے لیے؟*

*مصنوعی فرضی قبر کسے کہتے ہیں؟