تعویذ دے کر طے کرکے اُجرت لینا؟🌹

 *🌹تعویذ دے کر طے کرکے اُجرت لینا؟🌹*

https://mosarfarazqadri963990.blogspot.com

*⁉سوال  کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: تعویذ دے کر طے کرکے پیسہ لینا جائز ہے یا *نہیں؟* 

*احادیث وفتاویٰ سے کیا ثبوت ملتا ہے؟*


*باسمہٖ سبحانہ تعالیٰ*  

              *🌹سائل عبد الماجد* 



*✍الجواب وباللّٰہ التوفیق:* 


*تعویذ دے کر اُجرت لینا جائز ہے؛ لیکن اس کوپیشہ بنالینا پسندیدہ نہیں ہے، اس میں*

 *بہت سے مفاسد پائے جاتے ہیں۔*


*ذہب جمہور الفقہاء إلی جواز أخذ الأجرۃ علی التعاویذ والرقي، واستدل الطحاوي للجواز، وقال: یجوز أخذ الأجرۃ علی الرقي؛ لأنہ لیس علی الناس أن یرقٰی بعضہم بعضاً؛لأن في ذٰلک تبلیغًا علی اللّٰہ تعالیٰ۔ )*


 *الفتاویٰ الہندیۃ، الإجارۃ / الباب الخامس عشر، الفصل الرابع* 



*فقط واللہ تعالیٰ اعلم*

✅✅✅✅✅✅✅✅✅



*📝ازقلم حضرت علامہ و مولانا محمد اسماعیل خان امجدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی دارالعلوم شہید اعظم دولھا پور ضلع گونڈہ یوپی*

*📲___رابطـہ 9918562794*


*🖱المشتہـــــــر اسیر غوث الاعظم دستگیر*

*محـــــمد اسراءالحق القـــادری*

*رابطہ 8459370898*


*🌹اعلیٰ حضرت زندہ باد گروپ🌹*

*ایڈ ہونے کے لیے رابطہ کریں*

Comments

Popular posts from this blog

بعدتدفین قبربیٹھ جائےتواس کادرست کرناکیسا ہے ؟))🍂👉*

تبلیغ کسے کہتے ہیں؟ تبلیغ کافر کے لئے ہے یا مسلم کے لیے؟*

*مصنوعی فرضی قبر کسے کہتے ہیں؟