*🖊 کوئی ایسی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نجدکیلئےدعانہ فرمائی 🖊*
*🖊 کوئی ایسی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نجدکیلئےدعانہ فرمائی 🖊*
السلام علیکم ورحـــــــمةالــــلہ وبرکاتہ
علماۓ کرام کی بارگاہ میں ایک مسئلہ پیش خدمت ہے کہ حضورﷺ نے اہل نجد کے لۓ دعاء نہی فرمائی اور فرمایا کہ یہاں سے ایک فتنہ اٹھے گا ایسی کوئی حدیث ہے اگر ہے تو حوالہ دیکر شکریہ کا موقع عنائت فرمائیں
*صلاح الدین سیتاپوری*
ا________(🖊)__________https://mosarfarazqadri963990.blogspot.com/
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
*الجواب بعون الملک الوہاب*
بیشک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نجد کے متعلق فرمایا جیساکہ صحیح بخاری میں عبداللہ بن عمر سے نقل کیاگیا ہے کہ وہ کہتے ہیں *ذکر النبی صلی اللہ علیہ وسلم ، اللھم بارک لنا فی شامنا ، اللھم بارک لنا فی یمننا قالوا:وفی نجدنا،قال اللھم بارک لنا فی شامنا، اللھم بارک لنا فی یمننا،قالوا :وفی نجدنا ، قال اللھم بارک لنا فی شامنااللھم بارک لنا فی یمننا ، قالوا یارسول اللہ وفی نجدنا ؟فاظنہ قال فی الثالثة :ھناک الزلازل والفتن وبھا یطلع قرن الشیطان*
( _📘صحیح بخاری کتاب الفتن باب بقول النبی صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم:؛الفتنة من قبل المشرق) واللہ اعلم بالصواب_
https://mosarfarazqadri963990.blogspot.com/
*واللہ اعلم بالصواب*
ا________(🖌)__________
*کتبـــہ؛*
*حضرت علامہ محمد غزالی مصباحی واسطی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی*
دارالعلوم حشمت الرضا جھلیہاپوسٹ چمروپوتحصیل اترولہ ضلع بلرامپور
*مورخہ؛11/04/2020)*
*🖊اعلی حضرت زندہ باد گروپ🖊*
*رابطہ؛📞9918562794)*
ا________(🖊)__________
*🖌المشتــہر فضل کبیر🖌*
*منجانب؛منتظمین اعلی حضرت زندہ باد گروپ محمد ابراہیم خان امجدی قادری رضوی بلرامپوری؛*
ا________(🖊)___________
*📚اعلیٰ حضرت زندہ باد گــــروپ📚*
*گوگل پر پڑھنے کے لئے اس لنک پرکلک کریں👇🏻👇🏻*
https://mosarfarazqadri963990.blogspot.com/
ا________(🖊)__________
Comments
Post a Comment