کیا غیر مسلم کو اوجھڑی دے سکتے ہیں

 *🌹کیا غیر مسلم کو اوجھڑی دے سکتے ہیں 🌹*


https://mosarfarazqadri963990.blogspot.com

مسلمانوں کو اوجھڑی کھانا مکروہ ہے تو کیا اسے غیر مسلموں کو دے سکتے ہیں


*💎سائل غلام احمد رضا 💎*


💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕


*✍الجواب بعون الملک الوہاب*


*صورت مستفسرہ میں1اوجھڑی غیرمسلم کو دے سکتے ہیں کوئی حرج نہیں اعلیحضرت امام احمد رضا محدث بریلوی رحمۃ اللہ علیہ تحریر فرماتے ہیں آنت کھانے کی چیز نہیں پھینکنے کی چیزہے وہ اگر کافر لے جائے یا کافر کو دی جائے تو کوئی حرج نہیں* 


*الخبيث للخبيثين والخبيثون للخبيثت* 


*📚فتویٰ رضویہ جلد ہشتم (467)*


*فتویٰ فقیہ ملت ج دوم ص (251)*


*💗واللہ تعالٰی اعلم 💗*


💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕


*📝از قلم حضرت علامہ مولانا محمد راشد مکی صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی*

*رابطـہ 📞8743811087*




*الجواب الصحیح حضور شرف ملت حضرت علامہ مفتی محمد شرف الدین رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی*


*🌺آپ کا سوال ہمارا جواب گروپ 🌺*



*💻المشتہــــــر محمد امتیاز القادری*

Comments

Popular posts from this blog

بعدتدفین قبربیٹھ جائےتواس کادرست کرناکیسا ہے ؟))🍂👉*

تبلیغ کسے کہتے ہیں؟ تبلیغ کافر کے لئے ہے یا مسلم کے لیے؟*

*مصنوعی فرضی قبر کسے کہتے ہیں؟