جشن عید ملاالینبیﷺ اشعار

 جشن  عید ملاالینبیﷺ  مبارک  ہو۔🥀


🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺


فلک کے نظاروں زمین کی بہاروں🌿

سب عیدیں مناؤ حضورﷺ آگے ہیں🌺

اٹھؤ بے سہاروں چلو غم کے ماروں🌺

خبر یہ سناؤ حضورﷺ آ گۓ ہیں🌿


🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹


انوکھا نرالا وہ زی شان آیا 🌿

سارے رسولوں کا سلطان آیا🌺

ارے بادشاہوں نظریں جکا لو 🌺

حضورﷺ آگے ہیں🌿


🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹


سماء ہے ثناء حبیب خدا کا🌿

یہ میلاد ہے سرور انبیاء کا🌺

نبی کی گداؤ سب ایک دوسرے 🌺

کو خبر یہ سناؤ حضورﷺ آگۓ ہیں🌿


🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹


ہواوں میں جزبات ہیں مرحبا کے🌿

فضاؤں میں نغمات صلی اعلی کے🌺

درودوں کے گجرے سلاموں کے تحفے🌺

غلاموں سجاؤ حضورﷺ آ گے ہیں۔🌿


🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹


سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی

سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی


سلام اس پرکہ اسرار محبت جس نے سکھلائے

سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے


سلام اس پر کہ جس نے خوں کے پیاسوں کو قبائیں دیں

سلام اس پر کہ جس نے گالیاں سن کر دعائیں دیں


سلام اس پر کہ دشمن کو حیات جاوداں دے دی

سلام اس پر، ابو سفیان کو جس نے اماں دے دی


سلام اس پر کہ جس کا ذکر ہے سارے صحائف میں

سلام اس پر، ہوا مجروح جو بازار طائف میں


سلام اس پر، وطن کے لوگ جس کو تنگ کرتے تھے

سلام اس پر کہ گھر والے بھی جس سے جنگ کرتے تھے


سلام اس پر کہ جس کے گھر میں چاندی تھی نہ سونا تھا

سلام اس پر کہ ٹوٹا بوریا جس کا بچھونا تھا


سلام اس پر جو سچائی کی خاطر دکھ اٹھاتا تھا

سلام اس پر، جو بھوکا رہ کے اوروں کو کھلاتا تھا


سلام اس پر، جو امت کے لئے راتوں کو روتا تھا

سلام اس پر، جو فرش خاک پر جاڑے میں سوتا تھا


سلام اس پر جو دنیا کے لئے رحمت ہی رحمت ہے

سلام اس پر کہ جس کی ذات فخر آدمیت ہے


سلام اس پر کہ جس نے جھولیاں بھردیں فقیروں کی

سلام اس پر کہ مشکیں کھول دیں جس نے اسیروں کی


سلام اس پر کہ جس کی چاند تاروں نے گواہ دی

سلام اس پر کہ جس کی سنگ پاروں نے گواہی دی


سلام اس پر، شکستیں جس نے دیں باطل کی فوجوں کو

سلام اس پر کہ جس کی سنگ پاروں نے گواہی دی


سلام اس پر کہ جس نے زندگی کا راز سمجھایا

سلام اس پر کہ جو خود بدر کے میدان میں آیا


سلام اس پر کہ جس کا نام لیکر اس کے شیدائی

الٹ دیتے ہیں تخت قیصریت، اوج دارائی


سلام اس پر کہ جس کے نام لیوا ہر زمانے میں

بڑھادیتے ہیں ٹکڑا، سرفروشی کے فسانے میں


سلام اس ذات پر، جس کے پریشاں حال دیوانے

سناسکتے ہیں اب بھی خالد و حیدر کے افسانے


درود اس پر کہ جس کی بزم میں قسمت نہیں سوتی

درود اس پر کہ جس کے ذکر سے سیری نہیں ہوتی


درود اس پر کہ جس کے تذکرے ہیں پاک بازوں میں

درود اس پر کہ جس کا نام لیتے ہیں نمازوں میں


درود اس پر، جسے شمع شبستان ازل کہئے

درود اس ذات پر، فخرِ بنی آدم جسے کہئے

صلی اللہ علیہ وسلم

ہوا چار سو رحمتوں کا بسیرا🌿

اجلا  اجلا  سویرا  سویرا🌺

حلیمہؓ کو پہنچی خبر امنہؓ کی🌺

میرے گھر آؤ حضورﷺ آگۓ ہیں🌿


🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹


کہاں میں ظہوری کہاں ان کی باتیں🌿

کرم ہی کرم ہیں یہ ان کی باتیں🌺

جہاں پر بھی جاؤ دلوں کو جگاؤ🌺

یہ کہتے جاؤ حضورﷺ آگے ہیں🌿


🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌹

*اَلصَّـــلٰوةُ وَالسَّـــلَامُ عَلَیــْـكَ یَارَسُـــوْلَ اللّٰہ*

🌺☘🌺☘🌺☘🌺☘🌺☘

 *فلک کے نظاروں زمین کی*  *بہاروں* 


 *اٹھو بے سہاروں چلوغم کے* *ماروں* 


 *خبر یہ سناؤ حضور آگئے ہیں* 

🌹🌹🌹🌹🌹

 *انوکھا نرالا وہ  زی شان آیا* 


 *وہ سارے رسولوں کا سلطان آیا* 


 *ارے بادشاہوں نگاہیں جھکا لو* 

 *حضور آگئے ہیں* 

🌹🌹🌹🌹🌹

 *سماء ہے ثناءِ حبیبِ خدا کا* 


 *یہ میلاد ہے سرورِ انبیاء کا* 


 *نبی کے گداؤ سب ایک  دوسرے* *کو* 


 *خبر یہ سناؤ حضور آگئے ہیں* 

🌹🌹🌹🌹🌹

 *ہواؤں میں جذبات ہیں مرحبا کے* 


 *فضاؤں میں نغمات صَلِّ عَلَى کے* 


 *درودوں کے گجرے سلاموں  کے* *تحفے* 


 *غلاموں سجاؤ حضور آگئے ہیں* 

🌹🌹🌹🌹🌹

 *ہوا چار سو رحمتوں کا بسیرا* 


 *اجالا اجالا سویرا سویرا* 


 *حلیمہ کو پنہچی خبر آمنہ کی* 


 *میرے گھر میں آؤ* 

 *حضور آگئے ہیں* 

🌹🌹🌹🌹🌹

 *کہاں میں ظہوری کہاں ان کی باتیں* 

 

 *کرم ہی کرم ہیں یہ دن اور راتیں* 


 *جہاں پر بھی جاؤ دلوں کو جگاؤ*  


 *یہ کہتے جاؤ حضور آگئے ہیں* 

🌹🌹🌹🌹🌹

 


Comments

Popular posts from this blog

بعدتدفین قبربیٹھ جائےتواس کادرست کرناکیسا ہے ؟))🍂👉*

تبلیغ کسے کہتے ہیں؟ تبلیغ کافر کے لئے ہے یا مسلم کے لیے؟*

*مصنوعی فرضی قبر کسے کہتے ہیں؟