کسی دیوبندی کی نمازِ جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟ ۲-س- کسی دیوبندی کی نمازِ جنازہ پڑھانا کیسا ہے ؟

 کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان عظام مسلہ ذیل میں۔

 ۱-س- کسی دیوبندی کی نمازِ جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟

۲-س- کسی دیوبندی کی نمازِ جنازہ پڑھانا کیسا ہے ؟

بالتفصیل بیان فرمائیں '

https://mosarfarazqadri963990.blogspot.com/


وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ برکاتہ 

الجواب اللھم ھدایت الحق والصواب

وہابی دیوبندی شان الوہیت و رسالت میں گستاخی کرنے کی وجہ سے کافر و مرتد ہیں اور نماز جنازہ حقیقتا دعاے مغفرت ہےاور کسی مرتد کافر کے لئے دعائے مغفرت کفر ہے یا نہیں اس بارے میں علما کے مابین اختلاف ہے کچھ نے فرمایا کی کفر ہے اور کچھ نے فرمایا کی کفر نہیں ہے لیکن صحیح  یہی ہے کی کفر ہے 


جیسا کی فتاوی شامی جلد ۲ صفحہ ۲۳۷ میں ہے👇

 

وقد علمت ان الصحیح خلافہ فالدعاء بہ کفر 


آپکو معلوم ہے کی مذھب صحیح اس کے بر خلاف ہے تو مرتد کے لئے دعائے مغفرت کرنا کفر ہے 


اور جیسا کی تنویرالابصار  و درمختار جلد ۳۶۷ میں ہے👇 


اور جس چیز کے کفر ہونے اور نہ ہونے میں علما کا اختلاف ہوتو اس کے مرتکب کو کافر نہیں کہاجائگا مگر توبہ و تجدید ایمان کا حکم دیا جایگا 


لاقینی بکفر مسلم متی امکن حمل کلامہ علی محمل حسن اوکان فی کفر خلاف ولوکانت ریوایۃ ضعیفۃ 


یعنی مسلم کے کافر ہونے کا فتوی نہیں دیاجائگا جب تک کی اس کے کلام کو اچھے معنی پر محمول کرنا ممکن ہو یا اس کے کفر ہونے میں اختلاف ہو اگرچہ ایک ضعیف عبارت ہی کیو نہ ہو


عالمگیری میں ہے جلد ۲ صفحہ ۲۸۳


وماکان فی کونہ کفرا اختلاف فانہ قائلہ یومر بتجدید النکاح وبالتوبۃ الرجوع عن ذلک


جس بات کے کفر ہونے میں اختلاف ہو اس کے قائل کو تجدید نکاح توبہ اور قول سے رجوع کا حکم دیاجائے گا


اگر کس سنی نے وہابی کو وہابی جانکر نماز جنازہ پڑھی یا پڑھائ  تو اس حکم ہے کی توبہ کرے تجدید ایمان و نکاح کرے 


اور اگر کسی امام نے کسی وہابی کی نماز جنازہ پڑھی یا پڑھائ تو  جب تک وہ توبہ تجدید ایمان و نکاح نہ کر لے اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں اور جب اس وہابی کی نماز جنازہ پڑھی یا پڑھائ اس وقت سے لیکر توبہ وغیرہ کرنے تک جتنی بھی نمازیں اس کے پیچھے پڑھی گئ  ہیں سب کو دوہرایا جایے 


فتاوی شارح بخاری جلد ۳ صفحہ ۱۲۰ تا ۱۲۴ کتاب العقائد فرق باطلہ


واللہ تعالی اعلم باالصواب


شرف قلم گدائے غوث اعظم محمد صاحب جان رضا حشمتی اختری ارشدی عفی عنہ گورکھپور کشی نگر یوپی الھند

Comments

Popular posts from this blog

بعدتدفین قبربیٹھ جائےتواس کادرست کرناکیسا ہے ؟))🍂👉*

تبلیغ کسے کہتے ہیں؟ تبلیغ کافر کے لئے ہے یا مسلم کے لیے؟*

*مصنوعی فرضی قبر کسے کہتے ہیں؟