*غیر مسلم کے ساتھ کھانا کھاسکتے ہیں یا نہیں*
*غیر مسلم کے ساتھ کھانا کھاسکتے ہیں یا نہیں*
*ـــــــــــــــــــ🏵🏵🕋🕋🕋🏵🏵ـــــــــــــــــ*
https://mosarfarazqadri963990.blogspot.com
*الســلام علیکــم ورحمتہ اللہ وبــرکــاتہ*
*کیا فرماتے ہیں علماء اکرام اس مسئلہ میں کہ ہندو کے ساتھ ایک دسترخوان پر ایک پلیٹ میں مسلمان کھانا کھاے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے*
*✧✧✧ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ✧✧✧*
*🌷الجـــواب بعـــون الملــک الــوھـــاب🌷*
*ایشائے خوردنی جو شریعت نے حلال فرمائی ہیں حلال ہیں ہنود کی کوئی تخصیص نہیں کہ وہ چیزیں خاص ہندوؤں کے کھانے کی ہیں ہاں ہندو کے یہاں کا کھانا اگر گوشت ہے حرام ہے اور اس کے سوا اور چیزیں مباح ہیں، جب تک ان کی حرمت یانجاست تحقیق نہ ہو، اوربچنااولٰی۔*
*ہندو کے ساتھ کھانا کھانے کا سوال بے معنی ہے۔ ہندو کب اسی کے ساتھ کھائے گا۔ اور ایسا ہو تو اسے نہ چاہئے۔*
*حدیث میں ہے:لاتواکلوھم ولا تشاربواھم*
*نہ ان کے ساتھ کھانا کھاؤنہ ان کے ساتھ پانی پیو۔*
*📚کنزالعمال حدیث ۳۲۵۲۹ موسسۃ الرسالہ بیروت ۱۱ /۵۴۰)*
*غیر مسلم چار قسم ہیں : کتابی، مجوسی، مشرک، مرتد، کتابی اگر کتابی ہو ملحد نہ ہو تو اس کا ذبیحۃ اور اس کے یہاں کا گوشت بھی حلال ہے اور باقیوں کے یہاں کا گوشت حرام ۔ اور مرتد ان میں سب سے خبیث تر ہے اس کے پاس نشست برخاست مطلقا ناجائز ہے۔ اور ساتھ کھانا ہر کافر کے ساتھ برا ہے۔ پھر اگر اس میں بد مذہبی کی تہمت ہو جیسے نصرانی کے ساتھ کھانا مسلمانوں کے لئے زیادہ باعث نفرت ہو تو اس کاحکم اور سخت تر ہوگا ورنہ اس اصل حکم میں کہ ان کے ساتھ کھانا کھاؤ پانی نہ پیو سب برابر ہیں۔*
*📚فتاوی رضویہ جلد 21صفحہ664📚*
*وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہ صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علیہِ واٰلہٖ وسلَّم*
*✧✧✧ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ✧✧✧*
*♦اعلــــیٰ حضــــــرت زنــدہ بــاد گـــــروپ♦*
*♦بتـــاریخ:(19)مارچ بروز منگل:(2019)♦*
*✧✧✧ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ✧✧✧*
*📝شــــرف قلــــــم📝*
*حضرت علامہ مولانا محمداسماعیل خان امجدی صاحب قبلہ مدظلہ والنورانی انٹیاتھوک بازارضلع گونڈہ یوپی*
*رابطہ...https://wa.me/*+919918562794
*🖥المشتہـــــــــر🖥*
*حافظ محمدعارف رضوی قادری انٹیاتھوک بازار ضلع گونڈہ یوپی*
*رابطہ...https://wa.me/*+918795487820
*◆◆◆ــــــــــــــــ🌹🕋🌹ـــــــــــــــ◆◆◆*
Comments
Post a Comment