*🕳عورت کا حالت نماز میں وضو, روزہ, نکاح, ٹوٹنے کا ایک شبہ اور اس کا ازالہ؟
*🕳عورت کا حالت نماز میں وضو, روزہ, نکاح, ٹوٹنے کا ایک شبہ اور اس کا ازالہ؟🕳*
*________(🖊)__________ا*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*🌷ســـــوال👇*
ایک عورت روزے دار ہے۔ جنگل میں نماز پڑھ رہی تھی اس نے دائیں طرف پہ سلام پھیرا تو وضو ٹوٹ گیا اور بائیں طرف پہ سلام پھیرا تو روزہ ٹوٹ گیا اور جب نماز سے فارغ ہوئی تو نکاح ٹوٹ کیا بتاؤ عورت سے کیا جرم ہوا؟؟
*المستفتی : محمد توصیف رضا*
*ٹیلیگرام پرمحفل غلامان مصطفےٰﷺ گروپ میں ایڈ کیلئے اِس لینک پر کلک کریں👇*
https://mosarfarazqadri963990.blogspot.com/
*________(🖊)__________ا*
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ
*📜الجـــــوابـــــــــــــــ: بعون الملک الوھاب*
مذکورہ سوال کے دو جواب ہوسکتے ہیں اور میرے خیال سے دونوں جواب صحیح اور عقل سے زیادہ قریب ہیں ۔
*جواب(1)*👈عورت تیمم کرکے نماز پڑھ رہی تھی دائیں طرف سلام پھیرنے کے بعد پانی دیکھی تو وضو والا تیمم ٹوٹ گیا(گویا وضو ٹوٹ گیا کہ اب وہ بے وضو ہو چکی ہے)
اور بائیں طرف سلام پھیرنے کے بعد حیض آگیا جس سے روزہ ٹوٹ گیا ۔ اور شوہر نے طلاق کو نماز پر معلق کیا تھا تو نماز سے فارغ ہوتے ہی نکاح ٹوٹ گیا ۔
*جواب( 2 )*👈 شعبان کو پانی نہ ہونے کی وجہ سے تیمم کے ساتھ ظہر کی نماز پڑھ رہی تھی اور حسن اتفاق عورت کا شوہر مفقود الخبر تھا ۔ اب دوسرے شہر سے رویت ہلال کا گواہ بن کر آیا اور ساتھ میں پانی لایا ۔
اب عورت نے دائیں طرف سلام پھیرا مرد کے ہاتھ میں پانی دیکھا تو اس کا تیمم ٹوٹ گیا ۔
اور بائیں طرف سلام پھیرا اس وقت مرد نے عید کے رویت ہلال کی گواہی دی تو روزہ ٹوٹ گیا ۔
نماز سے فارغ ہوکر مفقود شوہر کو دیکھا تو نکاح ثانی ٹوٹ گیا ۔
( لیکن میرے سمجھ سے دوسرا جواب تھوڑا کمزور ہے )
*واللّٰہ تبارک تعالیٰ اعلم بالصواب*
*المفتقر الی رحمۃ اللہ التواب*
*________(🖊)__________ا*
*✒کتبــــــــــــــــــــــہ*👇
*حضــرت علامــہ ومــولانا محمــد کــریم اللہ رضوی صــاحــب قبلــہ مدظلــہ العالــی والنــورانــی خادم التدریس دار العلوم مخدومیہ اوشیورہ برج جوگیشوری ممبئی*
*(مــــــورخــــــہ:👈 6/05/2020)*
*🍃محفل غلامان مصطفیٰﷺگروپ🍃*
*🌹رابـــطـــہ نـــمـــبـــر 👇*
*📲+91 7666456313*
*ماشاءاللہ بہت عمدہ جواب*
*✅الجوابـــــ صحیح والمجیبـــــ نجیح فقط محمد آفتاب عالم رحمتی مصباحی دہلوی* خطیب وامام جامع مسجد مہاسمند(چھتیس گڑھ)
رابطہ نمبر 👇
*https://wa.me/+917860124553*
*________(🖊)__________ا*
*📁المشتـــــہر👇*
*المنتظمین!!!محفل غلامان مصطفیٰﷺ گروپ*
*مـحـمّـد رضــا بـرکاتـی مقـام جـئےنـگـرضـلـع روتـہـٹ(نیپــال)*
*🌹رابطہ نمبر 👇*
*📲+91 7237805032*
*________(🖊)__________ا*
*🍃محفل غلامان مصطفیٰﷺگروپ🍃*
*میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇*
*📲+91 7860124553*
*...........................................................*
Comments
Post a Comment