اگر ایک سنی حنفی بریلوی نوجوان کا نکاح سنی حنفی بریلوی لڑکی سے ھو گیا اب لڑکےنے دوسری شادی کرلی نیم رافضیہ سے تو اب اسکا پہلے والا نکاح رھا یا ٹوٹ گیا
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ
اگر ایک سنی حنفی بریلوی نوجوان کا نکاح سنی حنفی بریلوی لڑکی سے ھو گیا اب لڑکےنے دوسری شادی کرلی نیم رافضیہ سے تو اب اسکا پہلے والا نکاح رھا یا ٹوٹ گیا بحوالہ جواب سے نوازے مہربانی ہوگی
*سائل حافظ ارباز عالم نظامی کشی نگر*
https://mosarfarazqadri963990.blogspot.com/
: وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صورت مسئولہ میں پہلا نکاح برقرار ہے
اور دوسرا نکاح ہی نہیں ہوا)
کمالایخفی کتب الفقہ والفتاوی
https://mosarfarazqadri963990.blogspot.com/
محمد معصوم رضا صاحب قبلہ
Comments
Post a Comment