*وہابیوں کے لٸے ہدایت کی دعاکرناکیساہے ؟
🖊 *وہابیوں کے لٸے ہدایت کی دعاکرناکیساہے ؟* 🖊
السلام علیکم
علماۓ کرام کی بارگاہ میں سوال ہے کہ کیا یہ دعا کرنا کہ اللہ تعالی وہابیوں کو ہدایت دے جائز ہے یا نہیں......
ساٸل نوید خان
https://mosarfarazqadri963990.blogspot.com/ ا________(🖊)__________
وعلیکم السلام ور حمة الله وبركاته
*الجواب بعون الملک الوھاب*
وہابیوں کی ہدایت کے لئیے دعا کرنا جائز ہے جیساکہ تعمیر ادب حصہ دوم صفحہ ۴ پر
دشمنوں کے لئے ہدایت کی
تجھ سے کرتا ہوں التجا یارب
فتاوی فقیہ ملت میں ہے
دیوبندی اپنے کفریات قطعیہ مندرجہ حفظ الایمان صفحہ تحزیر الناس صفحہ ۳'۱۴'۲۸ براہین قاطعہ کی بنیاد پر بمطابق فتاوی حسام الحر مین وصوارم الہند یہ کافر و مرتد ہیں
*📗فتاوی فقیہ ملت جلد اول صفحہ ۴۴۱*
اور فتاوی فیض الرسول میں ہے
کافر کی ہدایت کے لئیے دعا کرنے میں حرج نہیں
*📗فتاوی الرسول جلد دوم صفحہ ۵۵۵*
فلہذا معلوم ہوا کہ وہابی دیوبندی غیر مسلم کسی کے لئیے بھی ہدایت کی دعا مانگنا جائز ہے
واللہ اعلم باالصواب
ا________(🖊)__________
*شرف قلم،*
*حضرت علامہ و مولانا محمد معصوم رضا نوری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی منگلور کرناٹک انڈیا*
*مورخہ،2020 /01/ 05)*
🖊 *اعلی حضرت زندہ باد گروپ* 🖊
*رابطہ،📞9918562794* )
ا________(🖊)__________
*♥المشتہــــــــــر♥*
*محمداسماعیل خان* *امجدی دولھاپور پہاڑی* *پوسٹ انٹیاتھوک* *بازارضلع* *گونڈہ یوپی الھند*
*〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰*
*📚اعلیٰ حضرت زندہ باد گــــروپ📚*
*گوگل پر پڑھنے کے لئے اس لنک پرکلک کریں👇🏻👇🏻*
https://mosarfarazqadri963990.blogspot.com/
ـــــــــــــــــــــــ🌹🌹ــــــــــــــــــــــــ
Comments
Post a Comment