بعدتدفین قبربیٹھ جائےتواس کادرست کرناکیسا ہے ؟))🍂👉*
*👈🍂((بعدتدفین قبربیٹھ جائےتواس کادرست کرناکیسا ہے ؟))🍂👉* *_🔹ـــــــــــــــــــ🧡🌀🧡ـــــــــــــــــــــــ🔹_* ** ☆ *_اَلسَّــلَامْ عَلَیْڪُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ_*☆ *⛲الـســــوال⛲* *📜حضور ایک سوال ہے اور وہ یہ ہے ایک شخص کا انتقال ہو گیا اور لاش کو دفن کر دیا گیا دو دن کے بعد قبر بلکل بیٹھ گیا زمین کے برابر بلکہ زمین کے اور اندر تک تو کیا پھر اس قبر کے اوپر تختہ لگا کر پھر سے مٹی ڈال کر قبر کی طرح بنا سکتے ہیں* *حضور جواب عنایت فر مائیں عین کرم ہوگا* _*✒️السـائل 👈 محمد اشفاق خان دھانے پور*_ *_🧡ـــــــــــــــــــ❄️🌀❄️ـــــــــــــــــــــــ🧡_* _*🌸وَعَلَیْڪُمْ اَلسَّــلَامْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہ🌸*_ _*📝الجـــــوابــــــــــــ: بعون الملک الوہاب*👇_l *قبر بیٹھ جانے کی صورت میں بھی قبر کا تختہ ہٹا کر قبر کھولنے کی اجازت نہیں بلکہ قبر کی درستگی اسی* *طرح کی جاںٔے کہ مردہ ظاہرنہ ہونے پائے اگر تختہ ہٹاںٔے بغیر ممکن نہ ہو تو اوپر سے ہی مٹی ڈال دی جائےاس کے* *لئے قبر کھولنا جاںٔزنہیں اگرچہ ستر کھل جائے تو اس صورت میں اُسے مِٹ...

Comments
Post a Comment